جب تک فوج کہ اندر سے باجوہ کو ہٹایا نہیں جائیگا، تبدیلی ممکن نہیں ایاز امیر

jigrot

Minister (2k+ posts)
کافی حد تک ایسا ہے مگر مکمل طور پر سارے کور کمانڈرز حرامی نہیں ہیں. یہ بات تو حقیقت ہے کہ ابھی ابھی فوج میں اکثریت خان کہ ساتھ ہے. ایکس آرمی جرنیلز بھی خان کہ ساتھ ہیں اور انکے ابھی بھی آرمی میں تعلقات ہیں. میجر عادل راجہ کہ وی لاگ کہ مطابق فوج اسی وقت باجوہ پر دباؤ ڈالے گی جب عوام سڑکوں پر ہوگی اور عوام کا پریشر ہوگا. خان اگر دوبارہ سے لانگ مارچ والا ماحول بنا دے تو یہ حکومت گھر چلے جائیگی
عوام کو احتجاج کرنا ہوگا بغیرعوامی احتجاج کے باجوہ بھڑوا نہیں جائے گا
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عوام کو احتجاج کرنا ہوگا بغیرعوامی احتجاج کے باجوہ بھڑوا نہیں جائے گا
فوج پر امن عوامی احتجاج اثر نہیں کرتے۔ صرف جوابی جبر و تشدد کا اثر ہوتا ہے
 

javaidmafasha

MPA (400+ posts)
Es saary episode main awam k sir say army no 1 zinda bad ka bookhaar tou oottara 70 saal say KASHMIR aazad kerwa rahy thy AAJ apny he watan k lalay perh gai hain .