جلسہ کی کم تعداد دکھانے پر مریم نواز اے آروائی پر برس پڑیں

17maryamslamsaryonmansehrajalsa.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف ایک بار پھر خبررساں ادارے اے آروائی نیوز پر برہم ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اس بار مریم نواز شریف اے آروائی نیوز کی جانب سے مانسہرہ میں مسلم لیگ ن کے جلسے کی کوریج کے معاملے پر برہم ہوئیں اور اے آروائی نیوز کو صحافتی بددیانت قرار دیدیا ۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے مختلف چینلز کی جانب سے مانسہرہ جلسے کی کوریج کے حوالے سے چند تصاویر شیئر کی،ان تصاویر میں جیو نیوز، دنیا نیوز، سماء ، 24 نیوز اور اے آروائی نیوز کی جانب سے مانسہرہ جلسے کی لائیو کوریج کے مناظر دیکھے جاسکتے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1530902269314871297
تمام چینلز پر جلسہ گاہ کے پنڈال کو فل بھرا ہوا دکھا یا جارہا تھا تاہم اے آروائی نیوز جو مناظر دکھا رہا تھا اس سے معلوم ہوتا تھا کہ جلسہ گاہ تقریبا خالی ہے۔

مریم نواز نے اے آروائی نیوز کی جانب سے ن لیگی جلسے کو "چھوٹا " قراردینے کے معاملے پر اپنے بیان میں کہا کہ باقی چینلز کے مانسہرہ جلسے کے مناظر دیکھیں اور دیکھیں کہ اے آروائی کیا دکھاتا رہا۔ اسی کو صحافتی بددیانتی کہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں اسی لیے ہمیشہ یہ کہتی ہوں کہ صحافت سونے کےاسمگلروں اور عمران خان سے 40 ارب کے ذاتی فائدے لینے والے مجرموں کا کام نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1530986068413140994
 

Hunter1

Senator (1k+ posts)
کیوں شکاری صاحب، جب باجوے کی حرام کاریاں آپ تک پہنچیں گی تو آپ کو یقین آۓ گا کہ یہ ویڈیو اصلی ہے
this time i am blaming the entire institution , yea saray army walay bajway ko bardash q kr rahay hain, yea kon c majboori hy ky choor chhori kr raha hy or yea baygharat bus daykh rahay hain
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
this time i am blaming the entire institution , yea saray army walay bajway ko bardash q kr rahay hain, yea kon c majboori hy ky choor chhori kr raha hy or yea baygharat bus daykh rahay hain
کیونکہ انہی چھوٹے بچھووں میں سے کوئی راجہ بچھو بنے گا۔ جب ہر بچھو بادشاہت کا امید وار ہو تو کیوں اپنے سنہری مستقبل پر لات مارے گا
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اے آر وائی والوں نے اس غلیظ بد کردار عورت کے ہاتھ میں سُتھنڑ کیا پکڑا دی، کہ آپے سے باہر ہو گئی
یہ حرامزادی لفافوں، اور ٹوکروں کے قصیدوں کی عادی نشئی بن چکی ہے
کہاں گئے اس فورم کے سارے پٹواری حرامزادے ؟
کس
رنڈی خانے کے گٹر میں ڈبکی لگا کر غائب ہوگئے؟؟
اس غلیظ، بد کردار عورت کو شلوار پہنانے کوئی نہیں آئے گا ؟؟؟


ھونہہ ! میڈیا کو مینج کرتی ہوں ۔ ۔ ۔ اب آ کر خریدو اے آر وائی کو ۔ ۔ ۔

 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
جب کرسی پر بیٹھا تھا تو قوم آذاد تھی جیسے ھی کرسی سے اُ تارا قوم غلام بن گٸ ۔
نشہ سے انکار زندگی سے پیار?
Tum hamaisha ghulam raho gay.Tumari ainda anay wal naalain be ghulam rahain gee.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مریم کے جلسے میں بیس لاکھ لوگ تو اے آر وائی نے نہیں دکھانے تھے۔اور جلسے میں بیس لاکھ تھے چلو مان لیا تو خود ہی تو کہتے ہیں بڑے جلسوں سے کچھ نہیں ہوتا تو اب کیا چاہتی ہے فرسٹریٹڈ عورت؟ حکومت تو اس کے گھر کی ہے ۔بہتر ہے یہ جلسہ اپنے چاچا اور کزن کو دکھانے اور کہے حکومت میرے حوالے اردو ورنہ تمہیں پنڈی لاہور اور کراچی کی سڑکوں پر گھسیٹوں گی
 

asadkhattak

MPA (400+ posts)
مجرمہ مریم صفدر شکریہ ادا کرے آے آر وائی کا کہ اس نے چور چور کے نعروں والا حصہ نہی دکھایا
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
تو یہاں آ کر عمران کا بازو بن، امریکہ میں بیٹھ کر بکواس کر رہا ہے۔
اور تم امریکہ میں نہ ہوکر بھی بکواس کر رہے ہو؟….پس ثابت ہوا بکواس کرنے کے لیے
امریکہ میں ہونا کوئی ضروری نہیں ہے. ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مجرمہ مریم صفدر شکریہ ادا کرے آے آر وائی کا کہ اس نے چور چور کے نعروں والا حصہ نہی دکھایا
مریم اورنگزیب نے تو کہا ہے کہ چور چور کےنعرے تو اصل میں ایک جیب کترے کے بارے میں لگ رہے تھے
جو جلسے میں لوگوں کی جبیں کاٹ رہا تھا؟….شریفوں کے بارے میں نہیں. ?