کام پے نہ جانا ہوگا
آج اک اوربہانہ ہوگا
دھرنے,ھڑتال واحتجاج
نۓ پاکستان کاترانہ ہوگا
خوشحالیوں کے سراب میں
اب نشیمن جلانا ہوگا
ہرگلی ہرچوک پر
بےساختہ ناچ گاناہوگا
جس کی عظمتوں کےشاھدتھے
آج وہ پاکستان پرانا ہوگا
نۓپاکستان کی دیکھی ہےجھلک
ہرشہرایک ویرانہ ہوگا
آسراجسےامپاۂرکاہے
اندازاسکاجارحانہ ہوگا
سب پرکیچڑاچھالنےوالے
توبھی کوئ پارسا نہ ہوگا
خیال کرحد سےگزرنے والے
جوبوۓگا وہ کاٹنا ہوگا
آج اک اوربہانہ ہوگا
دھرنے,ھڑتال واحتجاج
نۓ پاکستان کاترانہ ہوگا
خوشحالیوں کے سراب میں
اب نشیمن جلانا ہوگا
ہرگلی ہرچوک پر
بےساختہ ناچ گاناہوگا
جس کی عظمتوں کےشاھدتھے
آج وہ پاکستان پرانا ہوگا
نۓپاکستان کی دیکھی ہےجھلک
ہرشہرایک ویرانہ ہوگا
آسراجسےامپاۂرکاہے
اندازاسکاجارحانہ ہوگا
سب پرکیچڑاچھالنےوالے
توبھی کوئ پارسا نہ ہوگا
خیال کرحد سےگزرنے والے
جوبوۓگا وہ کاٹنا ہوگا