جی ہاں فرح خان کو حکومت ڈانواڈول ہوتے ہی بھگا دیا گیا تاکہ کرپشن کے تمام ثبوت مٹا دئیے جائیں اور عمران خان کو بے وقوف بنانے والی خاتون اول ہی اس مریدنی خاص کو بھگانے میں ملوث ہے۔ اس کے خاوند نے شاہزیب خانزادہ کو خود فیس کرنے کی بھیانک غلطی کرڈالی اور ٹی وی پر جھوٹا اور کرپٹ ثابت ہوگیا تب اس نے دعوی کیا تھا کہ جلد فرح خان واپس آکر اپنے خلاف کرپشن کے تمام الزامات کا رد کرے گی اور تحقیقات میں نیب کے سامنے پیش بھی ہوگی
ببر شیر نے لکھا تھا کہ لائیو انٹرویو میں یہ بندہ جسطرح بار بار گڑبڑا رہا ہے اور شاہزیب کو کہہ رہا ہے کہ آواز نیچی رکھے یہ اس انٹرویو کے بعد دوبارہ دکھای بھی نہیں دے گا
آج بیس مئی ہے اور فرح خان گوگی کا کچھ پتا نہیں کہ وہ کہاں ہے؟
کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے پی ٹی آی لیڈر شپ کی باچھیں اس وقت پوری طرح کھلی ہوی ہیں چار سال میں اکانومی کا بیڑہ انہوں نے غرق کیا مگر گھنٹی کسی اور کے گلے بندھ گئی۔ یہ بہت خوش ہیں اور اپنی اس اتفاقی خوش قسمتی کو خوب بیچ رہے ہیں مگر قدرت جو ان کی دھوکا بازیاں دیکھ رہی ہے وہ ضرور ان کو جھوٹا ثابت کرے گی
فی الحال فرح خان گوگی کا بتانا تھا کوی اس کے بارے میں جانتا ہو تو شئیر کرسکتا ہے
رقمطراز
ببر شیر
محافظ و نگران
قومی خزانہ پاکستان