پشاور

  1. Muhammad Awais Malik

    پشاور میں جاں بحق ہونے والے اطالوی شہری نے خود کشی کی، رپورٹ آگئی

    پشاور میں جاں بحق ہونے والے غیر ملکی شہری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی شہری نے خود کشی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 3 دسمبر کو پشاور میں جاں بحق ہونے والے اطالوی شہری جوشوا موائسز ورگاس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اطالوی شہری کی موت پھندے کی...
  2. Muhammad Awais Malik

    خیبر پختونخوا میں کرپشن، کرپشن، کرپشن، نیب میں شکایتوں کا انبار:انصار عباسی

    خیبرپختونخوا میں کرپشن، کرپشن، نیب میں شکایتوں کا انبار انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں نیب کے دفتر کو صرف چار ماہ یعنی جولائی تا اکتوبر 2023 کے دوران 389؍ ارب روپے کی مبینہ کرپشن کی درجنوں شکایات موصول ہوئی ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن کی وجہ سے زبردست مالی نقصان...
  3. Muhammad Awais Malik

    پشاور کی مسجد میں ایک ساتھ دو اماموں کے ساتھ نماز کی ادائیگی؟ویڈیو وائرل

    مسجد میں ایک ساتھ دو نمازیں باجماعت کیسے ہوسکتی ہیں، پشاور کی مسجد میں ایک ساتھ دو باجماعت نمازوں کی ویڈیو وائرل ہوگئی، پشاور ریگی ماڈل ٹاؤن کی مسجد میں بیک وقت ایک ہی مسلک کے دو اماموں کی اقتداء میں نماز باجماعت کی ادائیگی کی گئی، بیک وقت دو اماموں کی اقتدا میں نماز کی ادائیگی سے جہاں نمازیوں...
  4. Rana Asim

    پشاور کے تاجروں کی بھتہ خوروں کی شکایت کیلئےعمران خان اور کورکمانڈر کو خطوط

    پشاور میں بھتہ خوروں کی دھمکیوں اور حملوں سے پریشان تاجروں نے داد رسی کیلئے عمران خان اور کور کمانڈر پشاور کو خطوط ارسال کردیئے ہیں، صوبائی حکومت کی شکایت کی اور کور کمانڈر پشاور سے ملاقات کیلئے وقت مانگتے ہوئے اقدامات کی درخواست بھی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انصاف ٹریڈرز ونگ کی جانب سے لکھے...
  5. Rana Asim

    پشاور، ملزمان کی نوجوان سے اجتماعی زیادتی، موبائل و نقدی بھی چھین لی

    پشاور کے علاقے رام کشن میں ملزمان کے گروہ نے نوجوان کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور اس کی ویڈیو بھی بنائی۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان شہری کو اغوا کر کے تہہ خانے میں لے گئے جہاں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی، متاثرہ نوجوان کی حالت بگڑنے پر ملزم اس سے...
  6. Rana Asim

    پشاور میں جنسی درندے بے قابو، چند روز میں 3 بچیاں شکار بن گئیں

    خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں جنسی بھیڑئیے آزاد، دو ہفتوں میں تین بچیوں کو اپنی ہوس کا نشانے بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے صدر میں دو ہفتے کے دوران تین بچیوں سے زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے، دلخراش پہلو یہ ہے کہ نامعلوم جنسی درندوں نے ان میں سے دو بچیوں کو اپنی جنسی...
  7. Muhammad Awais Malik

    پشاور سے لاپتہ ہونے والی11 سالی بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

    پشاور میں گزشتہ شام لاپتہ ہونےو الی بچی کی تشدد زدہ لاش ریلوے ٹریک سے برآمد ہوگئی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پشاور کینٹ ریلوے کوارٹرز سے گزشتہ شام 11 سالہ بچی ماہ نور سودا لینے کیلئے گھر سے نکلی اور واپس نہیں آئی، بعد میں بچی کی تشدد زدہ لاش ریلوے پٹریوں کے پاس سے برآمد ہوئی ہے۔...
  8. Rana Asim

    مسجد نبوی واقعہ،امام مسجدکا پی ٹی آئی مخالف فتوی وبددعائیں،نمازیوں کااحتجاج

    پشاور میں جمعہ کے خطبے کے دوران خطیب نے مسجد نبوی میں پیش آئے واقعہ پر بات کی اور پی ٹی آئی ارکان کے خلاف سخت الفاظ کا استعمال کیا تو تحریک انصاف کے کارکنوں نے اسے گھیر لیا۔ سوشل میڈیا کے مطابق مولانا نظیر امام مسجد بنگش مارکیٹ نے کل ہونے والی مسجد نبوی واقع پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ ان...
  9. S

    دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہماری محنت سے حاصل کامیابیوں کو خطرہ ہے، شہباز شریف

    پشاور خود کش حملے نے ایک بار پھر ملکی سلامتی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر کڑی تنقید کی جارہی ہے، مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بھی تشویش کا اظہار کردیا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری محنت سے حاصل کامیابیاں بھی خطرے میں...
  10. S

    بیٹے کی پیدائش کیلئے جعلی پیرکے کہنے پر خاتون کے سر میں کیل ٹھوک دی گئی

    پشاور میں جہالت کی انتہا ، جعلی عامل کے کہنے پر حاملہ خاتون کے سر میں کیل ٹھوک دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق، شوہر کی جانب سے خاتون پر اولاد نرینہ کے لئے کافی دباوَ تھا ، اولاد نرینہ کے حصول کے لئے جعلی عامل کے کہنے پر خاتون کے سر میں کیل ٹھوک دی گئی۔ خاتون کو زخمی حالت میں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل...