رضا ربّانی صاحب، جان اللہ کو دینی ہے، اتنی غلط بیانی نہ کریں

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
بال تو کالے ہی ہیں بھئی۔
ابھی تو چالیس کی ابتدا ہے۔۔
اوہ اچھا تو آپ چالیسویں میں ہیں؟
ہاہاہا کونسا چالیسواں ہے یہ؟ دوسرا یا تیسرا ... ?
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ اچھا تو آپ چالیسویں میں ہیں؟
ہاہاہا کونسا چالیسواں ہے یہ؟ دوسرا یا تیسرا ... ?
آپکا چالیسویں کے بارے میں یہ پر انہماک تجّسس، بذات خود خاصی پُراسرار رونمائی دیتا ہے۔ نصیب دشمناں، کہیں عمر کی کسی اکائی میں ہی تو نہیں مستقل سکونت اختیا کرلی، جو بزرگوں کا احترام ہی بالائے طاق رکھ چھوڑا؟
سرہانے میِرؔ کے آہستہ بولو
ابھی ٹُک روتے روتے سُو گیا ہے
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
چلو تو اپنے بال ہی کالے کرلو؟ لگتا ہے آپ کے سر پر ابھی ابھی 'سنو ' پڑی ہے ..... ?
ابھی اسکا تو شکرانہ ادا کرنے سے فرصت ملے کہ بال تو کم از کم رہ گئے، سفید ہی سہی۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی اسکا تو شکرانہ ادا کرنے سے فرصت ملے کہ بال تو کم از کم رہ گئے، سفید ہی سہی۔

ارے صاحب۔۔۔بالوں کے رہ جانے کی وجہ شاید موروثی ہے۔۔۔
والد صاحب ماشااللّٰہ، ابھی اپنی آٹھویں دھائی میں داخل ہوئے۔۔مگر سر کے بال گرے نہیں۔۔
ہاں بالوں کی سفیدی کا امکان رہے گا کہ ماموں صاحبان کے بال وقت سے پہلے ہی سفید ہوگئے تھے۔۔​
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یقین مانیئے۔۔آپکی یہ سمجھدار باتیں اس ناسمجھ کی سمجھ کے اوپر سے گزری ہیں۔۔
چالیس نمبر کا کوئی قصہ ہے شاید۔۔۔۔?۔۔


اوہ اچھا تو آپ چالیسویں میں ہیں؟
ہاہاہا کونسا چالیسواں ہے یہ؟ دوسرا یا تیسرا ... ?
آپکا چالیسویں کے بارے میں یہ پر انہماک تجّسس، بذات خود خاصا پُراسرار رونمائی دیتا ہے۔ نصیب دشمناں، کہیں عمر کی کسی اکائی میں ہی تو نہیں مستقل سکونت اختیا کرلی، جو بزرگوں کا احترام ہی بالائے طاق رکھ چھوڑا؟
سرہانے میِرؔ کے آہستہ بولو
ابھی ٹُک روتے روتے سُو گیا ہے
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یقین مانیئے۔۔آپکی یہ سمجھدار باتیں اس ناسمجھ کی سمجھ کے اوپر سے گزری ہیں۔۔
شاید ، چالیس نمبر کا کوئی قصہ لگتا ہے۔?۔۔
یہ بیچارہ طفلِ مکتب کیا جانے، یہ جانی کی جوانی ہے، جو عمر کے ساتھ صرف بڑھتی ہے
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

ارے صاحب۔۔۔بالوں کے رہ جانے کی وجہ شاید موروثی ہے۔۔۔
والد صاحب ماشااللّٰہ، ابھی اپنی آٹھویں دھائی میں داخل ہوئے۔۔مگر سر کے بال گرے نہیں۔۔
ہاں بالوں کی سفیدی کا امکان رہے گا کہ ماموں صاحبان کے بال وقت سے پہلے ہی سفید ہوگئے تھے۔۔​
ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ آپکے ۸۰ سالہ نوجوان والد صاحب کی عمر اور صحت میں برکت عطا کرے۔ انھیں نہایت ادب والا سلام معہ آپکی والدہ ماجدہ کے۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آپکا چالیسویں کے بارے میں یہ پر انہماک تجّسس، بذات خود خاصا پُراسرار رونمائی دیتا ہے۔ نصیب دشمناں، کہیں عمر کی کسی اکائی میں ہی تو نہیں مستقل سکونت اختیا کرلی، جو بزرگوں کا احترام ہی بالائے طاق رکھ چھوڑا؟
سرہانے میِرؔ کے آہستہ بولو
ابھی ٹُک روتے روتے سُو گیا ہے
ارے صاحب یہ آپ کیسی بہکی بہکی باتیں کر رہے؟ ہم بھلا کیوں کسی بھی بزرگ کا احترام
بالاہے طاق رکھ چھوڑیں گے؟ یہ انکا احترام ہی تو ہے جو ہم پھلوں سے بھری پرات درمیان میں رکھ کر
انکا چالیسواں منا رہے ہیں؟ حالانکہ حضرت اتنے سخت مزاج تھے کہ ہمیں تو بات بات پر تھپڑ جڑ دیتے تھے؟
کبھی تو اتنے زور سے کہ لگتا تھا نواز شریف نے کوئی ایٹمی دھماکا کر دیا ہے؟ خدا جھوٹ نہ بلواہے تو ہمارے
آنگن میں لگے برگد کے درخت پر بیٹھی سب چڑیاں یکدم سے اڑ جاتی تھیں؟ دوبارہ واپس انے سے پہلے تسلی کر لیتی تھیں کہ وہ بزرگ گھر میں ابھی بھی ہیں یا نہیں ؟ ہاہا ہمیں حسرت ہوتی تھی محلے کے دوسرے بزرگوں کے منہ سےتواکثر پھول جھڑتے تھے اور یہ حضرت تھپڑ جڑتے تھے

اور یہ آپ نے میر تقی کی بات کی ناں ؟ وہی جو بیمار ہوے جس کے سبب.....اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے تھے؟
خیر آج کو حضرت میر بلکل نہیں اٹھنے والے ...آپ کاہے کی فکر کرتے ہو جی؟ آج تو انکی مسلسل چھیڑ چھاڑ اور
اصرار پیہم سے تنگ آکر بلآخر لونڈے نے انہیں بطور دوا 'معجون حشیش ' کی چند پڑیاں کھلا دیں ...اب حضرت میر
چند دنوں تک تو اٹھنے والے بلکل بھی نہیں ...ہاہا آپ چاہو دھول بجاؤ یا شہنائی ...انکی بلا سے..... ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بیچارہ طفلِ مکتب کیا جانے، یہ جانی کی جوانی ہے، جو عمر کے ساتھ صرف بڑھتی ہے
ہاہاہا کیا عمدہ مثال دی ہے جناب عالی ؟
جوانی نہ ہوئی ایک ٹوٹی ہوئی جوتی ہو گی جس کا شگاف
عمر کے ساتھ ساتھ پڑھتا جاتا ہے؟?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی اسکا تو شکرانہ ادا کرنے سے فرصت ملے کہ بال تو کم از کم رہ گئے، سفید ہی سہی۔
ہاہاہا..ہاں یہ تو ہے؟ ورنہ تو شرارتی بچے
سر بازار گنجوں کے سر پر چپت مار کر بھاگ جاتے ہیں؟
اور وہ بچے اتنے حرامی ہیں کہ اگر ٹوپی بھی پہنی ہو نہ؟
تو بھی پہچان لیتے ہیں کہ کوئی گنجا ہے..... ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یقین مانیئے۔۔آپکی یہ سمجھدار باتیں اس ناسمجھ کی سمجھ کے اوپر سے گزری ہیں۔۔
چالیس نمبر کا کوئی قصہ ہے شاید۔۔۔۔?۔۔
ہاہاہا...ارے نہیں ناں جانی بھائی ؟ ہماری باتیں سمجھدار تو بلکل بھی
نہیں ہوتی ؟ بس ذرا آپ سے پیار ہے تو تفریح کر رہے؟ اب اس میں کیا ....?