رہنما تحریک انصاف علی امین گنڈا پور کا رانا ثناء کو سخت جواب

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Man you just concentrate on your latrine business. May be start a franchise of public latrines and give opportunity of halal income to these Dalla nokers
مانگ کر کھانے سے تو بہتر ہے نا اپنے لیڈر کو بھی سمجھا دو بزنس ایک آنے کا نہیں اور اخراجات شاہانہ
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
مانگ کر کھانے سے تو بہتر ہے نا اپنے لیڈر کو بھی سمجھا دو بزنس ایک آنے کا نہیں اور اخراجات شاہانہ

You are 100% right and that is what I am advising him and his ilk. IK lives a frugal life and has spent most of his hard earned wealth on charity rather than scavenging of the poor like Nawaz shareef and his tabberr (May Allah's lanat be on all of them). Rizq is from Allah. If our bureaucracy, police and judiciary had this emaan it would free them from the stranglehold of these low life's who facilitate them to get hooked on haram maal.
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
جو کام انڈیا اسرائیل اور سی آئی اے ستر سال سے زیادہ عرصے میں نا کرسکا وہ باجوے نے چند مہینوں میں کردیا پاکستان کی ہسٹری میں پہلی بار اس طبقے کو فوج کے خلاف کھڑا کردیا جو اپنی فوج کے ففتھ وار جنریشن کے ہراول دستہ تھے اور فوج پر بھونکنے والے ہر کتے کا مونہہ توڑ جواب دینے تھے مگر باجوے نے اپنی ملک دشمنی فوج دشمنی سے اسی طبقے اور فوج کو آمنے سامنے لاکر پاکستان کی نہتی عوام عورتوں اور بچو ں پر زہریلی گیس استعمال کرکے اس عوام کو فوج کے خلاف کردیا ویلڈن باجوے جو پاکستان کے دشمن ستر سال میں نا کرسکے وہ تم نے چند مہینے میں کردیا۔ جنرل ڈائر باجوہ
they have boss from some where in the world
 
First Strike

میں نے ہمیشہ پاک فوج کو ڈیفینڈ کیا لیکن جنرل باجوہ اور جنرل ندیم کی غداری نے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔ باجوہ کی غداری نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ پاک فوج کی عزت خاک میں مل گئی ہے۔ اب پاک فوج اور پنجاب پولیس میں کوئی فرق نہیں۔ باجوے غدار نے پاک آرمی کو پنجاب آرمی بنا دیا ہے