سابق وزیراعظم عمران خان کا "کوئی بھوکا نہ سوئے"احساس پروگرام بند کردیا گیا

shehbaz-sahrif-bhoka-na-soye-off.jpg


نومنتخب حکومت کے آتے ہی سابق وزیراعظم عمران خان کا پسماندہ آبادیوں میں کھانے کی فراہمی کا پہلا فلیگ شپ پروگرام "کوئی بھوکا نہ سوئے" بند کر دیا گیا۔

یہ پروگرام ایک سال قبل 11 اپریل کو عمران خان کی ہدایت پر پروگرام شروع کیا گیا تھا۔ابتدائی طور پر اس پروگرام میں 60 کروڑ کا کھانا تقسیم کرنے کا انتظامی دعوی کیا گیا تھا۔

پروگرام کے تحت شہر بھر میں چار موبائل کچن وینز فعال کی گئیں، مختلف اقسام کے تازہ کھانے بے سہارا مستحقین اور مزدوروں میں تقسیم کئے گئے، پسماندہ آبادیوں میں لائیو تنور کے ساتھ کھانا تقسم کیا جا تا تھا۔

اس پروگرام کے تحت لاہور میں موبائل کچن وینز نے کھانا فراہم کیا جبکہ کھانے کا چاٹ روزانہ تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان نے گزشتہ برس پروگرام کی لانچنگ کرائی۔

https://twitter.com/x/status/1514269556444995584
جب کہ اس کے بعد اس کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مزید تین شہروں تک وسعت دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس پروگرام ذریعے ان مزدوروں ، دیہاڑی داروں اور کم اجرت ورکروں کو مفت کھانا تقسیم کیا جا رہا تھا جو احساس پناہ گاہوں اور لنگر خانوں تک نہیں پہنچ سکتے۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے احساس کے تحت 10مارچ 2021کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں دیہاڑی داروں کو دن میں دو بار مفت کھانے کے ڈبے فراہم کرنے کیلئے ٹرک کچن کے تصور سے کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کا آغاز کیا تھا۔
 
Last edited by a moderator:

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ تعالی انکو لانے والوں اور اُنکی فیمیلیز کو درد ناک عذاب میں مبتلا کرے۔۔۔۔آمین

یہ بھکاری پٹواری حرام خور عوام کے لئے آئے ہی کب ہیں؟

انکے حرام مال پہ پلنے والے ٹٹو بھی یہاں انکی حرامذدگیوں کا دفع کرنے آ جاتے ہیں
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
Imran Khan should organize PTI volunteers to collect funds and keep this running
Make use of public sentiments to do good for the needy and starving
Their prayers will be heard by the One Who Makes all the decisions
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
Though a very painful & Heart wrenching Scene
But the half-walnut size brain Patwaris have already started
election campaign for PTI,,
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
لنگر خانے اور بھیک پروگرام بند کرنا شہباز شریف کا انتہائی مستحسن اقدام ہے۔ ایک تو قوم پہلے ہی ہڈ حرام اور کام چور ہے، دوسرا ان کو مزید کام چور بنایا جارہا ہے۔ جب بھکاری کو وزیراعظم بنایا جائے گا تو وہ قوم کو بھیک پر ہی لگائے گا۔ لنگرخانوں کے پورے نیٹ ورک کو لپیٹ دیا جائے، احساس بھیک پروگرام کو بالکل بند کردیا جائے اور قوم کو خود کمانے پر لگایا جائے۔۔۔
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
agreed they are committing political suicide (unless they are planning on removing Imran from picture that is)

بھکاری یوتھیے۔۔ ہڈ حرامی چھوڑ اور کام کاج پر لگ جا۔۔۔ بھکاری خان کی حکومت چلی گئی ، اب شہباز شریف کی حکومت ہے جو نہ خود سوتا ہے اور نہ کام چوروں کو سونے دیتا ہے۔۔۔
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
لنگر خانے اور بھیک پروگرام بند کرنا شہباز شریف کا انتہائی مستحسن اقدام ہے۔ ایک تو قوم پہلے ہی ہڈ حرام اور کام چور ہے، دوسرا ان کو مزید کام چور بنایا جارہا ہے۔ جب بھکاری کو وزیراعظم بنایا جائے گا تو وہ قوم کو بھیک پر ہی لگائے گا۔ لنگرخانوں کے پورے نیٹ ورک کو لپیٹ دیا جائے، احساس بھیک پروگرام کو بالکل بند کردیا جائے اور قوم کو خود کمانے پر لگایا جائے۔۔۔
I do not wish that you die of hunger!!
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
اللہ تعالی انکو لانے والوں اور اُنکی فیمیلیز کو درد ناک عذاب میں مبتلا کرے۔۔۔۔آمین


یوتھیے۔۔۔ تو کیوں اتنا غمزدہ ہے؟ تیری پوری فیملی کہیں لنگرخانوں پر تو نہیں پل رہی۔۔۔؟؟ کام پر لگ جا۔۔۔ اپنی محنت کی کمائی سے کھاؤ۔۔ بھیک مانگنے میں کوئی عزت نہیں،۔۔
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
بھکاری یوتھیے۔۔ ہڈ حرامی چھوڑ اور کام کاج پر لگ جا۔۔۔ بھکاری خان کی حکومت چلی گئی ، اب شہباز شریف کی حکومت ہے جو نہ خود سوتا ہے اور نہ کام چوروں کو سونے دیتا ہے۔۔۔
Bhikhari tu woh khud haraam zada Pakistanion ko keh chuka hay
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
I do not wish that you die of hunger!!

ابے یوتھیے۔۔ کون مررہا ہے بھوک سے پاکستان میں؟ پاکستان میں کوئی قحط پڑا ہوا ہے کیا؟ یہ بھکاری خان نے بھیک مانگنے کی عادت سے مجبور ہوکر یہ چونچلے شروع کئے تھے۔ ملکی معیشت پر بوجھ ہیں ایسے منصوبے۔۔
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
بھکاری یوتھیے۔۔ ہڈ حرامی چھوڑ اور کام کاج پر لگ جا۔۔۔ بھکاری خان کی حکومت چلی گئی ، اب شہباز شریف کی حکومت ہے جو نہ خود سوتا ہے اور نہ کام چوروں کو سونے دیتا ہے۔۔۔
yeh daykh tayra haram zada baap kiya keh raha hay...
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 119 روپے فی لیٹر ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 77 روپے 56 پیسے اضافہ تجویز کیا گیا ہے، ذرائع، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے
FQUtFRbX0A0kKif
اورخوشی سے تمہاری باخیں کھل رہی ہیں ۔​
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
Bhikhari tu woh khud haraam zada Pakistanion ko keh chuka hay

بھکاری کہنے سے نہیں ہوتا، بھیک مانگننے سے ہوتا ہے۔ اور پوری دنیا کو پتا ہے کہ نیازی خان جنم جنم کا بھکاری ہے۔ پوری عمر اس کی بھیک مانگنے میں گزری ہے ۔ حکومت میں آیا تو پورے ملک کو بھکاری بنانے پر لگ گیا۔۔۔ سعودی عرب گیا تو وہاں سے صدقے اور فطرانے کے چاول لے آیا۔ اور تو اور یہ اتنا بے شرم بھکاری ہے کہ دنیا کے سامنے منہ کھول کھول کر طالبان کیلئے بھی بھیک مانگتا رہا۔۔۔ پاکستان کو ذلیل کرکے رکھ دیا اس نے۔
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
Because Bughaz Imran and contempt for the poor

ابے ہڈ حرام یوتھیے۔۔ بھیک مانگنا چھوڑ اور خود کمانا شروع کردے۔۔ لنگر خانوں سے اب تجھے کچھ نہیں ملنے والا۔ بھکاری کہیں کا۔