سانحہ مری مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے،مری ہوٹل ایسوسی ایشن

7muurehotelasoc.jpg

مری ہوٹل ایسوسی ایشن نے برفانی طوفان میں گاڑیوں میں پھنسے افراد کی ہلاکت کے معاملے پر انتظامیہ کو واقعہ کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

خبررساں ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مری ہوٹل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری راجہ یاسر نے دعویٰ کیا کہ جس وقت مری میں شدید برفباری شروع ہوئی اس وقت انتظامیہ کے اہلکار اپنی سیلفیز بنانے میں مصروف تھے، بہتر منصوبہ بندی کی جاتی تو خراب موسم کے باوجود لوگوں کی جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔

راجا یاسر نے مری واقعہ کو مجرمانہ غفلت قرار دیتے ہوئے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا بھی مطالبہ کیا اور کہا کہ جس وقت مری کو سیاحوں کیلئے بند کیے جانے کا اعلان کیا گیا اس وقت لوگ آدھے راستوں سے واپس چلے گئے حالانکہ اس وقت مری کے آدھے سے زیادہ ہوٹل خالی پڑے تھے۔

واضح رہے کہ برفباری کا موسم شروع ہوتے ہی ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری کا رخ کیا ہوا تھا جس کی وجہ سے مری میں سیاحوں اور مری کی طرف جانے والی سڑکوں پر گاڑیوں کا شدید دباؤ پیدا ہوگیا تھا، گزشتہ رات ایسی ہی صورتحال میں شدید برفانی طوفان آیا جس میں سڑکوں پر موجود گاڑیاں پھنس گئی ، اندر موجود لوگوں نے سردی سے بچنے کیلئے ہیٹرز آن کیے جس کے باعث اب تک 21 افراد کے دم گھٹنے سے اموات کی اطلاعات ہیں۔

واقعہ کے بعد سول و ملٹری ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر برف میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے، پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ہوٹلز اور ریسٹ ہاؤسز عوام کیلئے کھول دیئے ہیں ، تاہم اب تک بھی سینکڑوں گاڑیاں برف میں پھنسی ہوئی ہیں جنہیں نکالنے کیلئے ریسکیو کا عمل جاری ہے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
طوفان آتے ہیں اور آتے رہیں گے مگر ریسکیو عملے کے اہلکار لوگوں کو مرنے نہیں دیتے سواے اکا دکا کیسز کے جو حادثے میں زخمی ہوجائیں مثلا گاڑی پھسل کر کھای میں جاگرے مگر سڑک پر پھنسا ایک بندہ بھی مرنے نہیں دیا جاتا
یہ انتہای نااہل حکومت ہے ان کو اس مجرمانہ غفلت پر سزائیں ملنی ضروری ہیں تاکہ تنخواہیں حرامخوروں کی طرح کھا کر ڈکارنے والے ملازمین کام بھی کریں ورنہ دفع ہوجائیں
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے پہلے دونوں گنجوں کو چوک پر الٹا لٹکا کر موت کی سزا دیں سانحہ ماڈل ٹاؤن پر

اُس کے بعد اُسی ٹکٹکی پر عمران خان کو لٹکا دیں۔۔

اگر یہ نہیں تو پٹواری کتے بھونکنا بند کریں۔۔ نواز کتا سارے ادارے برباد کر کے گیا ہے۔۔ بیس پچیس سال لگیں گے ٹھیک ہونے میں۔۔

پوری ایک نسل کرپٹ بنا کر گیا ہے حرامی۔۔
 
Masud Rajaa

Siasat member

exactly they ruled punjab for 35 years.
 
Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
Agar yeh Association Hotels ke rates control karnay aur zaroorat mand logon ko black mail karnay ka sadd e baab kartee toh behtar hota. Hotels jacked up prices which many could not afford and spend night in cars.
Muree is Nawaz Shareef Country. You can tell form the behavior of Hotel owners as well.
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
وہاں سے سالہا سال منتخب ہونے والا ایم این اے شاہد خاقان عباسی کدھر غائب ہے ؟ کسی نے بھی اس پہاڑی بو بکرے کو دیکھا ہے ؟ اپنی ایر لائن چلانے کے علاوہ اور کیا جھک مارتا رہا ہے
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
طوفان آتے ہیں اور آتے رہیں گے مگر ریسکیو عملے کے اہلکار لوگوں کو مرنے نہیں دیتے سواے اکا دکا کیسز کے جو حادثے میں زخمی ہوجائیں مثلا گاڑی پھسل کر کھای میں جاگرے مگر سڑک پر پھنسا ایک بندہ بھی مرنے نہیں دیا جاتا
یہ انتہای نااہل حکومت ہے ان کو اس مجرمانہ غفلت پر سزائیں ملنی ضروری ہیں تاکہ تنخواہیں حرامخوروں کی طرح کھا کر ڈکارنے والے ملازمین کام بھی کریں ورنہ دفع ہوجائیں
BABAR SHER,

WHEN THE CULPRITS RESPONSIBLE FOR DAY LIGHT MURDER AND STRAIGHT FIRING IN A PLANNED /UNPLANNED ACT IS STILL ROAMING FREE AFTER 08 YEARS SO LETS NOT COMPLAINT ABOUT THE INCOMPETENT ADMINISTRATION OF THE COUNTRY PAKISTAN.

HOPE BABAR SHER YOU WILL BARK ON THE OWNERS WHO HOLDS YOUR LEASH FOR AGES NOW.