سلیم صافی نے وزیراعظم کےنوازسے متعلق بیان پر گفتگو کو غیر سنجیدہ قراردے دیا

13%D8%B3%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%B9%D9%85%D8%B3%D8%A7%D9%81%DB%8C.jpg

سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ دنیا کا عالمی اصول ہے کہ مجرم کو اپیل کا حق ہوتا ہے مگر یہاں ثاقب نثار نے فیصلے ایسے کیے کہ انہوں نے سپریم کورٹ کو ٹرائل کورٹ میں تبدیل کردیا ۔

جیو نیو ز کے پروگرام "رپورٹ کارڈ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا ہے اس ملک میں طاقتور سیاستدان نہیں ہیں، طاقتور وہ ہوتا ہے جس پر آپ تنقید نہیں کرسکتے، سیاستدانوں کو تو سزائیں بھی ہوجاتی ہیں ان پر گالم گلوچ بھی کردی جاتی ہے ، طاقتور کے بارے میں عمران خان کو بھی معلوم ہے اور مجھے بھی معلوم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج عمران خان نے جس تقریر میں نواز شریف کے کیسز پر تنقید کی ہے تو اس وقت ان کے سامنے خسرو بختیار بیٹھے تھے جو نواز شریف حکومت کا حصہ تھے، عمر ایوب موجودتھے جو نواز شریف کی کابینہ کا حصہ تھے، فواد چوہدری یوسف رضا گیلانی کی وکالت کرتے ہوئے سزاؤں کو سیاستدانوں کیلئے کریڈٹ قرار دیتے تھے۔

سلیم صافی نے اینکر سے کہا کہ اس پروگرام (رپورٹ کارڈ) میں غیر سنجیدہ لوگوں کے غیر سنجیدہ بیانات پر بحث ہوتی ہے اسی لیے میں اس پروگرام میں شریک نہیں ہوتا، آپ ایک ایسے شخص کے بیان پر گفتگو کررہی ہیں جو ایک دن ایک بات کرتا ہے اور اگلے ہی دن اس بات کی مخالفت کردیتا ہے۔

سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے عمران خان نیازی ازم فلسفے کا شکار ہیں جس کے اپنے اصول ہیں ، وہ سمجھتے ہیں کہ جو میں سمجھتا ہوں، سوچتا ہوں ، کہتا ہوں وہی ٹھیک ہے،وہ سمجھتے ہیں کہ ایک دن میں فوج کی مخالف گفتگو کروں تو لوگ مجھےداد دیں، اگلے دن میں اسی کی مخالف سمت میں انتہا پر کھڑا ہوجاؤں تب بھی لوگ مجھے سراہیں۔

سلیم صافی نے کہا کہ عدالت نے نواز شریف اور جہانگیر ترین کو ایک جیسی سزا سنائی تھی، جہانگیر ترین اس فیصلے کے بعد بھی عمران خان کے نمبر 2 رہے، انہوں نے اس حکومت کے قیام میں پورا پورا کردار ادا کیا، وہ وزیراعظم سیکرٹیریٹ میں بیٹھا کرتے تھے اور ان کے وزراء جہانگیر ترین کے پاس حاضری دیا کرتے تھے ، تو عمران خان نے تب تو نہیں کہا کہ میں سپریم کورٹ سے نااہل شخص کی خدمات لے رہا ہوں۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
تمہیں کیا پریشانی ہے ؟ اتنا دماغ پر زور کسی اور کام میں دیتے تو شاید کوکین کا نعم البدل استعمال کر رہے ہوتے? ۔​
کوکین میں لیتا اور بیماریاں ساری آپ کے میاں جی کو، معجزہ???
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)
Saleem Lafafi aik ghatya chutya low class ka low IQ level rakhne vala shakhs he. Jisko age peeche se lafafe thuste rehte hein.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کوکین میں لیتا اور بیماریاں ساری آپ کے میاں جی کو، معجزہ???

اس خوش فہمی میں نہ رہ ، 5 سال بعد چدر اٹھے گی تو تعفن سے تو بھاگ جائے گا ۔​
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اس خوش فہمی میں نہ رہ ، 5 سال بعد چدر اٹھے گی تو تعفن سے تو بھاگ جائے گا ۔​
کوکین والے کی 70 سال کی عمر میں بھی چادر نہیں اٹھی جبکہ حاجی نمازی کی چادر مل ہی نئیں رہی کہ اوپر رکھ کر مزید شرمندہ ہونے سے بچ سکے?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کوکین والے کی 70 سال کی عمر میں بھی چادر نہیں اٹھی جبکہ حاجی نمازی کی چادر مل ہی نئیں رہی کہ اوپر رکھ کر مزید شرمندہ ہونے سے بچ سکے?

تمہیں چادروں کا اندازہ نہیں ہے جنہوں نے اسے ڈھانپا ہوا ہے ۔ بے شرمی تم لوگوں پر ختم ہے ۔ تھوڑی بہت جو رہ گئ ہے اسے جمع کرو اور کیلیفورنیا سے بالی وڈ تک پھیلی ہوئ میل کو دیکھو ۔ اب بھی اگر شرم نہ آئے تو آئینہ توڑ دو ۔ 5 سال اقتدار میں رھنے کے بعد جو گند اکٹھا کیا ہے ، وہ باھر نکل کر رھے گا ۔​
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
تمہیں چادروں کا اندازہ نہیں ہے جنہوں نے اسے ڈھانپا ہوا ہے ۔ بے شرمی تم لوگوں پر ختم ہے ۔ تھوڑی بہت جو رہ گئ ہے اسے جمع کرو اور کیلیفورنیا سے بالی وڈ تک پھیلی ہوئ میل کو دیکھو ۔ اب بھی اگر شرم نہ آئے تو آئینہ توڑ دو ۔ 5 سال اقتدار میں رھنے کے بعد جو گند اکٹھا کیا ہے ، وہ باھر نکل کر رھے گا ۔​
کہاں سے چادر سے ڈھانپا ہوا نظر آ رہا ھے جناب؟

ہم نے جدہ کی سٹیل مل بیچ کر لندن فلیٹس خریدے،
لندن فلیٹس خریدے نہیں بلکہ قطری شہزادے نے دئے ہیں

کہیں سے ڈھکی ہوئی نظر آ رہی ھے ؟؟؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کہاں سے چادر سے ڈھانپا ہوا نظر آ رہا ھے جناب؟

ہم نے جدہ کی سٹیل مل بیچ کر لندن فلیٹس خریدے،
لندن فلیٹس خریدے نہیں بلکہ قطری شہزادے نے دئے ہیں

کہیں سے ڈھکی ہوئی نظر آ رہی ھے ؟؟؟
۔ "میں نے سیتا سے ادھر لیکر جیما کی گود بھری" ۔ نظر آئ میل یا اب بھی کچھ آنکھوں میں اٹک رھا ہے؟ ? ۔​
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
۔ "میں نے سیتا سے ادھر لیکر جیما کی گود بھری" ۔ نظر آئ میل یا اب بھی کچھ آنکھوں میں اٹک رھا ہے؟ ? ۔​
سرکار آپ کے پاس اتنا ٹائم ھے تو ضرور چیک کریں کہ مریم گیراج میں کیا کرتی رہی ھے یا قطری کے ساتھ یا مریم کا بچہ شادی کے دوسرے ہی مہینے کیوں آ گیا

لیکن مجھے تو عوام کے پیسے سے غرض ھے کہ اس سے لندن فلیٹس کی بجائے صحت کارڈ کیوں نہیں دیا گیا عوام کو؟؟؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
سرکار آپ کے پاس اتنا ٹائم ھے تو ضرور چیک کریں کہ مریم گیراج میں کیا کرتی رہی ھے یا قطری کے ساتھ یا مریم کا بچہ شادی کے دوسرے ہی مہینے کیوں آ گیا

لیکن مجھے تو عوام کے پیسے سے غرض ھے کہ اس سے لندن فلیٹس کی بجائے صحت کارڈ کیوں نہیں دیا گیا عوام کو؟؟؟

تمہیں ابھی تسلی نہیں ہوئ ۔ اب کچھ بن نہ سکا تو اپنی پستی پہ لوٹ آئے ہو ۔ اسی لیے کہتا ہوں کہ جتنا گند یہ کو کینی سیاست میں لایا ہے ، اس سے زیادہ غلاظت اس کے چاھنے والوں میں ہے ۔ میں
حقائق پہ بات کرتا ہوں شواھد کے ساتھ ۔ تم شہباز گل کی پیروی کرتے ہو محض الزامات کے ساتھ ۔

29AC7BAD00000578-0-image-m-109_1434502567150.jpg
 
مریم گیراجی کا ذکر پستی اور سیتا وائٹ کا ذکر سو نفلوں کا ثواب، جی اوئے منافق حاجی نمازی?

الزام میرا نئیں بلکہ رانا ثنا اللہ کا پولیس مقدمہ ھے، جس میں گیراج سے آگے کی بات کی تھی ڈبل شفٹ کی، اسی طرح پہلے بچے کی پیدائش اور شادی کی تاریخ بھی چیک کر لیں جناب
 
تم نے اپنی قبر میں نہیں ، رانا نثا اللہ کی قبر میں جانا ہے ۔

یہ میرا الزام نہیں ہے ، بلکہ میں نے حقیقت شواھد کے ساتھ بیان کی ہے ۔ جبکہ تم یوتھیے صرف الزام لگانا جانتے ہو ۔ اگر تم جو کہہ رھے ہو اس کے ثبوت ہیں تو بتاؤ ، جس طرح میں نے زندہ ثبوت تمہارے سامنے رکھا ہے ۔

اپنے اسنفر کے مذید کانامے سننے ہیں تو کبھی سرفراز نواز کی باتیں سن لو ، جسے اس چرسی کی ساری حرکتوں کا علم ہے ۔​
 
شواہد تم نے بھی خود دیکھے ہوں گے، اب معصوم بن رہے ہو، رانا ثنا اللہ کی ایف آئی آر جس میں سب کارناموں کا ذکر ھے جبکہ ایک کتاب جو کہ پبلش ہو چکی ھے اس میں شادی کے کچھ مہینوں بعد ہی پیدائش کا بتایا گیا ھے

لیکن میری طرف سے مریم صاحبہ بیشک دس بار اور ایسا کر لیں مجھے کوئی اعتراض نئیں ھے، اعتراض اس بات کا ھے اس نے غریبوں کو صحت کارڈ دینے کی بجائے لندن میں جائدادیں کیوں بنائیں؟؟؟؟؟
 
شواھد تم نے دیکھے ہیں ؟ یا اپنی شہادت رانا ثنا اللہ کےساتھ رکھتے ہو ، کل رانا ثنا اللہ کہے گا کہ اسنفر ھر روز ڈھیرو کوکین ناک کے ذریعے چڑھاتا تھا تو تم نے اس پر بھی ایمان لے آنا۔ دوسرا اگر تمہاری پراپرٹی لندن میں ہے تو پھر تو تمہیں بڑی آسانی ہے ۔ لندن ثبوت لے جاؤ ، عدالت میں دعوہ دائر کرو اور جائیدادیں لے لو ۔ بجائے یہاں بندروں کی طرح اچھل کود کرنے اور محض الزامات لگانے کے ۔
 
میرے لئے جو چیز اہم نہیں ھے، اس پر زیادہ دھیان کیوں دوں، اسی لئے کہا کہ مریم صاحبہ بےشک دس بار وہ کام دوبارہ کر لیں

لندن والے جیسے تمھارے جیسے کوڑھ مغز ہیں جو نواز جیسے دنیا بھر کے کرپٹ حکمرانوں کے پیسے واپس کرنا شروع کر دیں گے اور خود کنگال ہو جائیں
 
تم نے صرف الزامات لگانے ہیں جس طرح تمہارا اسنفر کنٹینر پر چڑھکر لگاتا رھا ہے ۔
تمہارے لیے یہ سائٹ اس لیے آسان ہے کہ تم یہاں اپنا سارا گند بغیر کسی ثبوت کے اچھال سکتے ہو ۔
ابھی تک تم صرف چوولیں ہی مارتے رہے ہو ۔ اور وقت کا زیاں ہو۔ تمہارے پاس نہ ثبوت ہے ، نہ دلائل ہیں ۔ صرف باتیں ہیں ، الزامات ہیں اور شور ہے۔

مجھے تمہارے طرز عمل پرحیرت نہیں ہے کہ تم لوگ جس کنبہ سے تعلق رکھتے ہو اس میں چپراسی کو وزیر ۔ مراسی کو سفیر اور حرامی کو مشیر بنایا جاتا ہے ۔ تم لوگوں سے کسی بھی چیز کی کبھی بھی توقع کی جاسکتی ہے​
 
عجیب انسان ہو، میاں جی کو لندن فلیٹس پر جیل ہو چکی ھے اور تم کہہ رہے ہو کہ صرف الزام ھے؟

کس دنیا میں رہتے ہو؟؟؟
 
جیل ہوچکی ؟ تو تم نے لندن میں اپنی پراپرٹی رینٹ پر دے رکھی ہے ؟۔ یا چمی مین ، لندن میں کسی ملک ۔ کسی نثار ، کسی منیر کو ڈھونڈنے میں کامیاب نہیں ہوا ہے ؟​
 
وہ بھگوڑا ہو گیا ھے تو اب اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل رکی ہوئی ھے،

اتنے بے خبر ہو کر بھی بحث بہت اعتماد سے کرتے ہو?
 
اسنفر کو کہہ کہ کوکین کھانا چھوڑ دے ، ورنہ بعد میں روتا پھرے گا ۔

بلکہ اب اسنفر کو کہہ کہ وہ نواز پر لندن میں مقدمہ کردے ۔ اور جب لندن کی عدالت اس کے ھاتھوں لکھا برطانوی حکومت کے نام وہ خط دکھائے جس میں اسنفر نے باھر بھیجنے کی رضا مندی ظاھر کی تھی تو ، اسی شوکت خانم کے ڈاکٹر سے اپنی ذھنی دیوالیے پن کا خط بطور ثبوت پیش کردے ، جس ڈاکٹر نے نواز شریف کی رپوٹوں کی تصدیق کی تھی ۔

اور لندن کی رینٹ پر دی ہوئ پراپرٹی پر اپنا قبضہ لے لے ۔​