سندھ کے مختلف شہروں میں رات گئے بانی ایم کیو ایم کے حق میں وال چاکنگ

mqm-wall-chaking-ppt.jpg

میروپور خاص سمیت سندھ کے متعدد شہروں میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے حق میں وال چاگنک کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سال نو کی آمد کے ساتھ ہی میرپور خاص کی بڑی شاہراؤں کے بعد ٹنڈوالہ یار میں بھی میرپور خاص روڈ اور موج دریا روڈ پر بانی متحدہ کے حق میں بینرز آویزاں ہوگئے لگانے والے بینرز نامعلوم افراد کی جانب سے رات کی تاریکی میں لگائے گئے ہیں۔

اس حوالے سے ایس ایچ او ٹنڈوالہ یار آدم ابڑو نے میڈیا کو بتایا کہ اس حوالے سے افسران بالا کو اطلاع کردی ہے اور انہوں نے ہمیں ہدایت کی ہے کہ فوری طور پر لگے بینرز اتار کر انہیں لگانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے بہت جلد ان عناصر کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں گے۔

دوسری جانب ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ بانی متحدہ کا مسئلہ اسٹیٹ کے ساتھ ہے وفاق کے بطور نمائندہ ریاست کیساتھ کھڑا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم سے جو پی پی نے معاہدے پر دستخط اور وعدے کئے پیپلزپارٹی اسے پورا کرے، اگر وعدے پورے نہ کئے گئے تو ایم کیو ایم پاکستان اپنا فیصلہ کرنے میں آزاد ہوگی۔

گورنر کا سندھ کا یہ بھی کہنا تھا کہ میرا شہر کراچی جسے غریب سمجھ کر کوئی منہ نہیں لگا رہا، روشنیوں کے شہر، معیشت کے حب کو نظر لگ گئی ہے، ملک میں معاشی استحکام آئے کراچی میں گیس پانی بجلی نہیں ہے وہ دستیاب ہوں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اللہ کی لعنت ہو ان سب پر جو الطاف قصائی کو عوام پر پھر مصلت کرنا چاہ رہے ہیں ۔

آمین، ثمہ آمین

ویسے یہ تو اب کراچی کے لوگوں پر منحصر ہے کہ وہ اپنے بیٹوں اور بھائیوں کی روزآنہ درجنوں لاشیں اٹھانے میں راضی ہیں کیا ؟؟؟
انہیں اس کالیے دہشتگرد اور اسکے قاتل گروہوں کے خلاف خود اٹھ کھڑے ہونا چاہیے
آئی ایس پی آر کا، باجوے کا ساتھی پرانا سازشی کھسرا جنرل بابر افتخار جو اب کور کمانڈر کراچی ہے یہ سب اسکی ہلا شیری سے ہو رہا ہے . ان لوگوں کو پکڑ کر پھینٹا لگاؤ انکا
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
For heaven sake don't bring this vulture again in Karachi he is responsible for the killing of thousands of innocent Puktoons Punjabi's Sindhi's muhajir's and others we request to COAS to look into that matter as soon as possible cos public knows who are behind that dirty game
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Pakistan ka naam badal ker KALA PAANI Rukh do Army walo .... subs qatil ghaddar chor dakoo criminals ki jannat hey ye mulk .... Jurm karo or Pakistan mein aa jao ..General Journalists & Judges all are ON SALE or awaam soo rahi hey 40 saal se gehri neend mein hey
 
Masud Rajaa

Siasat member
It is crucial for people to become aware of the situation before it is too late. A rogue military group has taken control of the country and is working for external powers to divide the nation and disarm its nuclear weapons. It is important for people to wake up and take action before it is too late
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اب تو ایم کیو ایم کا اگلا انتخابی نشان یہی بنتا ہے۔
FleeS58XgAcY4Ch
 
ish sasha

MPA (400+ posts)
mqm-wall-chaking-ppt.jpg

میروپور خاص سمیت سندھ کے متعدد شہروں میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے حق میں وال چاگنک کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سال نو کی آمد کے ساتھ ہی میرپور خاص کی بڑی شاہراؤں کے بعد ٹنڈوالہ یار میں بھی میرپور خاص روڈ اور موج دریا روڈ پر بانی متحدہ کے حق میں بینرز آویزاں ہوگئے لگانے والے بینرز نامعلوم افراد کی جانب سے رات کی تاریکی میں لگائے گئے ہیں۔

اس حوالے سے ایس ایچ او ٹنڈوالہ یار آدم ابڑو نے میڈیا کو بتایا کہ اس حوالے سے افسران بالا کو اطلاع کردی ہے اور انہوں نے ہمیں ہدایت کی ہے کہ فوری طور پر لگے بینرز اتار کر انہیں لگانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے بہت جلد ان عناصر کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں گے۔

دوسری جانب ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ بانی متحدہ کا مسئلہ اسٹیٹ کے ساتھ ہے وفاق کے بطور نمائندہ ریاست کیساتھ کھڑا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم سے جو پی پی نے معاہدے پر دستخط اور وعدے کئے پیپلزپارٹی اسے پورا کرے، اگر وعدے پورے نہ کئے گئے تو ایم کیو ایم پاکستان اپنا فیصلہ کرنے میں آزاد ہوگی۔

گورنر کا سندھ کا یہ بھی کہنا تھا کہ میرا شہر کراچی جسے غریب سمجھ کر کوئی منہ نہیں لگا رہا، روشنیوں کے شہر، معیشت کے حب کو نظر لگ گئی ہے، ملک میں معاشی استحکام آئے کراچی میں گیس پانی بجلی نہیں ہے وہ دستیاب ہوں۔
LANNATT ESTABLISHMENT LANAAT HOOOO TUMMMPAYYYY
 
Husaink

جس وقت ایم کیو ایم نے کراچی قتل و غارت کا بازار گرم کیا تھا اس وقت سوشل میڈیا اتنا طاقتور نہیں تھا اب تو ہر ایک بندہ ہاتھ میں کیمرہ لے کر صحافی بنا ہوا اب اسٹبلشمنٹ صرف اس وقت سے جنگ کرے گی جو گزر چکا , وہ دن گئے جب خلیل خان فاختہ اڑایا کرتے تھے