سپریم کورٹ کی جانب سے پشاور سانحہ کیس میں بلانا بنتا نہیں تھا، اعتزاز احسن

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل بلانا بنتا ہے اعتزاز کے اپنے بچے تو یورپ میں ہیں اور جنکے لخت جگر شہید کردئیے گئے انہیں گلے پر خنجر پھیر کر ٹانگوں سے پکڑ کر دیواروں پر مارا گیا ان کو فیس کرے وہ اس کی گانڈ میں کلا نہ دیں تو مجھے کہنا؟ عمران خان کے دماغ میں ایک ہی بات سمای ہوی ہے کہ سب کچھ مذاکرات سے ہی ہونا ہے۔ یہ قاتلوں کو بھی معاف کرتا جاتا ہے دھشت گردون اور فسادیوں کو شہہ دے رہا ہے سانحہ اے پی ایس کے متاثرین اپنے شہدا کا بدلہ ضرور لیں گے
اعتزاز کی اپنی اوقات یہ ہے کہ زرداری کی کرپشن پر منہ اور آنکھیں بند کر بیٹھا ہوا ہے اس پر بات کرے؟
Totally agree plus on container ( with his cousin Tahir ul qadri) lollipop khan promised to nation to even open Model town case as well ??
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
میرے نزدیک جس نے جرم کیا اس کو سزا ملنی چاہئے اور جس نے اس جرم کیلئے حکم دیا ان کا لیڈر اسے بھی سزا ملنی چاہئے جو سہولت کار تھے ان کو بھی سزا ملنی چاہئے باقی جو رہ جائیں گے ان سے بات کرلینا یہی بات میں لبیک کے فسادیوں کے متعلق بھی کہتا ہوں کہ جو پولیس والوں کو قتل کرچکے ان کو مت چھوڑا جاے یہ صلح نہیں کمزوری ہے جس کا نقصان ملک کو ہوگا
I agree with you that criminals must be punished. Do you know why SCP called Prime Minister today?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
فکر نہ کرو دھشت گردوں کے دوست اور مظلوم پاکستانیوں کے دشمن کو بہت جلد افغانتستان بھیج دیا جاے گا جہاں بقول اس کے غلامی کی زنجیریں ٹوٹ چکی ہیں۔ البتہ انہی سے مدد مانگ رہے ہیں جن کی زنجیریں توڑنے کا دعوی تھا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
aur youthiay aksar iskay bayanat par nachtay nazar atay hain
یہ ایسا مداری ہے جو ایکدم ڈگڈگی روک کر ٹھمکا لگانے لگتا ہے چیف جسٹس تحریک میں یہ سب کو ڈگڈگی پر نچا رہا تھا اور جب سب مست ہوکر ناچنے لگے تو اس نے ڈگڈگی بجانا بند کرکے زرداری سے سینیٹ کی سیٹ لے لی، یہ ہے اس کی اوقات
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان نے اگلی پیشی میں سابقہ سٹام فروشوں کو 50 روپے کے سٹام پر بھیجنے والے وڈے دلے کو گلے میں پٹہ ڈال کر کھینچنے کی درخواست دینی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اینٹ کا جواب ،،پتّھر سے
?
آج تو صرف بلایا تھا اگر مگر کی تو اگلی پیشی پر چھتر پاولا بھی ہوسکتا ہے، سانحہ اے پی ایس پر تیاری کرے ورنہ پھر سامان باندھ لے بنی گالہ بنی گالی بن جاے گا
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
فکر نہ کرو دھشت گردوں کے دوست اور مظلوم پاکستانیوں کے دشمن کو بہت جلد افغانتستان بھیج دیا جاے گا جہاں بقول اس کے غلامی کی زنجیریں ٹوٹ چکی ہیں۔ البتہ انہی سے مدد مانگ رہے ہیں جن کی زنجیریں توڑنے کا دعوی تھا
To russia/amrika ki tarha tui sekni hai?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
To russia/amrika ki tarha tui sekni hai?
رشیا امریکہ نے ٹوی اس لئے سینکی کہ وہ افغانستان میں مداخلت کررہے تھے اب ہماری باری ہے کیونکہ ہم تو حکومت بنانے بھی چلے گئے تھے
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
رشیا امریکہ نے ٹوی اس لئے سینکی کہ وہ افغانستان میں مداخلت کررہے تھے اب ہماری باری ہے کیونکہ ہم تو حکومت بنانے بھی چلے گئے تھے
So aap chahty ho ke modi hi fill in the blank kery aur ttp ko fund kery??
 

ranaji

President (40k+ posts)
بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو 5 کروڑ ڈالر کی کرپشن کے الزام میں اس کی غیر حاضری میں 11 سال قید کی سزا سنا دی گئی

پاکستان کی طرح بنگلہ دیش میں بھی عدلیہ مقدس گائے ہے جس کا احتساب نہیں ہو سکتا اور یہ قانون بنگلہ دیش میں کرپشن میں سزا پانے والے اسی 70 سالہ سریندر کمار سنہا نے بنایا تھا جب وہ سپریم کورٹ کے سربراہ تھے
اس نے 2017 میں یہ فیصلہ دیا تھا کہ پارلیمنٹ ججوں کو برطرف نہیں کر سکتی، اس اقدام کو وکلاء نے عدالتی آزادی کے تحفظ کے طور پر سراہا تھا۔

سنہا نے بھاری کرپشن کے بعد 2017 کے آخر میں بنگلہ دیش چھوڑ دیا اور الزام لگایا کہ انہیں تاریخی فیصلے کے بعد الگ ہونے پر مجبور کیا گیا تھا۔ وہ شمالی امریکہ میں رہائش پذیر ہو گیا جہاں اس نے مبینہ طور پر سیاسی پناہ کی درخواست کی ہے۔

لیکن بنگلہ حکومت نے اس کی کرپشن پہ کیس دائر کیا ڈھاکہ میں خصوصی جج کی عدالت کے جج شیخ نظم العالم نے منگل کا فیصلہ سنایا، جس میں سنہا کو منی لانڈرنگ کے جرم میں سات سال اور اعتماد کی خلاف ورزی پر چار سال قید کی سزا سنائی گئی۔

بنگلہ دیش میں"اس فیصلے نے ثابت کر دیا کہ ملک میں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ غلط کام کسی کو بھی کٹہرے میں لائے گا۔"
پاکستان میں جب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بیگم بیرون ملک بنائی گئی جائیدادوں کی منی ٹریل نہ دے سکی تو پاکستانی عدلیہ نے بھی قاضی فائز عیسیٰ کے بیوی بچوں کو ہر فورم پہ احتساب سے مستثنٰی قرار دیا دوسرے ممالک کی ترقی کی مثالیں دینے والے پاکستان کے نظام عدل کا دوسرے ممالک سے تقابل کریں اور پھر بتائیں کہ عدلیہ مقدس گائے کیوں ہے
مراعات میں پہلا نمبر
اور عدل میں 128 میں 122واں نمبر?️

*انوکھا غازی*
گمنام سپاھی
 

ranaji

President (40k+ posts)
اڈل ٹاؤن کے شہیدوں کا کیا قصور ہے یہی کہ وہ غریب ہیں اور
کیونکہ وہ مجبور ہیں بے بس ہیں جلوس نہیں نکال سکتے سپریم کورٹ کے ججز کا دروازہ نہیں کھٹکھٹا سکتے ؟

کیا ان کو انصاف اس دن ملے کا ان کے قاتلوں کو سزا اس دن ملے گی جب انصاف نہ دینے اور انصاف کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے کی پاداش میں اللہ کے عذاب کی صورت میں ان ججز کے بیوئ بچوں حاملہ عورتوں پوتے پوتیوں نواسے نواسیوں کو بھی اسی طرح کوئی قاتل موت کے گھاٹ اتارے گا ؟

کیا یہ ججز اس دن کا انتظار کر رہے ہیں کہ جب انکے گھر کی حاملہ عورتوں کے حلق میں گولیاں مار کے ان کو موت کے گھاٹ اتارا جائے گا کیا اپنے پیاروں کی لاشیں دیکھنے کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے ججز اور سپریم کورٹ کے ججز اپنی ناانصافی کی تلافی کریں گے ؟

بہتر ہے پہلے ہی انصاف دلا دو اس سے پہلے کہ قدرت کا انصاف تمیارے پیاروں کی موت کی صورت میں اللہ کی طرف ان پر قہر کی صورت درد ناک موت کی صورت میں نازل ہو
 

ranaji

President (40k+ posts)
اب کسی دن ان ججز نے عمران خان کو بلا کر یہ بھی پوچھنا ہے کہ جنرل اکبر کے جہاز کے حادثے کے زمہ دار ، لیاقت علی خان کی شہادت کے زمہ دار ، ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کے زمہ دار ، بے نظیر بھٹو کی شہادت کے زمہ دار سانحہ ماڈل ٹاؤن کے زمہ دار اور جتنے بھی ستر سال میں ہائی پروفائل کیسز ہوئے ہیں اس کے زمہ داروں کے خلاف جنرل ضیا کے طیارے کے حادثے ، اوجھڑی کیمپ کے حادثے کے بارے میں اب تک عمران خان نے کیا کاروائی کی ہے اگر نہیں کی تو کیوں نہیں کی ساڑھے تین سال ہوگئے اس حکومت کو ابھی تک لیاقت علی خان کے شہادت کے زمہ داروں کے خلاف ایف آئی آر تک نہیں کٹی
بس اب یہی انتظار رہ گیا ہے دیکھیں کس دن بلا کر عمران خان سے پوچھا جائے گا