شرم تم کو مگر نہیں آتی

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
FPLA7ccWUAgiShZ
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
Masood khan especially met with PM khan before leaving. usually, the ambassador don't met PM before the assignment.

There was a conflict there earlier, Khan send him to dig more and here is the outcome. thanks to Masood Khan.

Agar Khan gya tou new regime will kick masood khan in minutes.
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)
london bridge ni. tu laanti bridge hy....

ایمپائر نے انگلی کھڑی کردی ،پویلین جانے کا اشارہ بھی کردیا اب نیازی پویلین جانے کے بجائے ضد کر رہا ہے کہ وہ آخری بال تک کھیلے گا

FPHd0xdX0AcXL61
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
خان اب دوبارہ اقتدار میں نہیں آئیگا مگر ہم نے حق کا ساتھ دینا ہے. حق کہ راستے میں مشکلات اور آزمائش بار بار ہوتی آتی ہیں. میری دعا پاکستان کہ ساتھ ہے . مگر حالات مشکل نظر آرہے ہیں. عوام کی اکثریت ہی کرپٹ ہے. تو اس لیے الله نے ان سے عقل و دانش چھین لی ہے. اور چونکہ سورس ہی خراب ہے تو اس سورس سے بننے والے ادارے اور گروہ جیسے سیاستدان، ججز، فوج، مولوی حضرات، وکلاء، صحافی، دانشور، تاجر سب ہی مجموعی طور کرپٹ ہیں

اے ایمان والو! انصاف پر قائم رہو اور خدا کے لئے سچی گواہی دو خواہ (اس میں) تمہارا یا تمہارےماں باپ اور رشتہ داروں کا نقصان ہی ہو۔ اگر کوئی امیر ہے یا فقیر تو خدا ان کا خیر خواہ ہے۔ تو تم خواہش نفس کے پیچھے چل کر عدل کو نہ چھوڑ دینا۔ اگر تم پیچیدا شہادت دو گے یا (شہادت سے) بچنا چاہو گے تو (جان رکھو) خدا تمہارے سب کاموں سے واقف ہے
Surah : 4 - An-Nisaa

Keep the trust

In sha Allah aai ga khan aur zaroor aai ga.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Copied
‏جب یہ حقیقت کھل گئی ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کےپیچھے امریکہ ہے تو اب مقتدرحلقوں کا کیا فیصلہ ہے؟وہ کس طرف کھڑے ہونگے؟
اپوزیشن کےساتھ انجانےمیں جانےوالےایم این ایز کیااب اپنا قبلہ درست کرینگےیانسلوں تک اپنےحلف اوروطن سےاپنی قوم سےغداری کرینگے اورعوامی غم وغصےکاسامناکرینگے؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
خان کے اقتدار میں دوبارہ نہ آنے والی بات کے علاوہ۔۔ باقی باتوں سے متفق۔۔
اقتدار اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔ وہ دیگا تو ضرور آئے گا۔۔

انشا اللہ۔۔
خان اب دوبارہ اقتدار میں نہیں آئیگا مگر ہم نے حق کا ساتھ دینا ہے. حق کہ راستے میں مشکلات اور آزمائش بار بار ہوتی آتی ہیں. میری دعا پاکستان کہ ساتھ ہے . مگر حالات مشکل نظر آرہے ہیں. عوام کی اکثریت ہی کرپٹ ہے. تو اس لیے الله نے ان سے عقل و دانش چھین لی ہے. اور چونکہ سورس ہی خراب ہے تو اس سورس سے بننے والے ادارے اور گروہ جیسے سیاستدان، ججز، فوج، مولوی حضرات، وکلاء، صحافی، دانشور، تاجر سب ہی مجموعی طور کرپٹ ہیں
اے ایمان والو! انصاف پر قائم رہو اور خدا کے لئے سچی گواہی دو خواہ (اس میں) تمہارا یا تمہارےماں باپ اور رشتہ داروں کا نقصان ہی ہو۔ اگر کوئی امیر ہے یا فقیر تو خدا ان کا خیر خواہ ہے۔ تو تم خواہش نفس کے پیچھے چل کر عدل کو نہ چھوڑ دینا۔ اگر تم پیچیدا شہادت دو گے یا (شہادت سے) بچنا چاہو گے تو (جان رکھو) خدا تمہارے سب کاموں سے واقف ہے
Surah : 4 - An-Nisaa​
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Kahan se aaiga yeh saare ghaddar aab ki baar eik month ke liyan bhi agai to aisa bandobast kariange ke Imran to koya koi un se hukumrani lene ka khawab bhi na dekhe
اللہ رب العزت پر یقین رکھیں۔۔
بظاہر ہمیں جو برا لگ رہا ہوتا ہے۔۔ اسکے پیچھے اللہ کا کوئی بڑا پلان ہوتا ہے۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Copied
‏جب یہ حقیقت کھل گئی ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کےپیچھے امریکہ ہے تو اب مقتدرحلقوں کا کیا فیصلہ ہے؟وہ کس طرف کھڑے ہونگے؟
اپوزیشن کےساتھ انجانےمیں جانےوالےایم این ایز کیااب اپنا قبلہ درست کرینگےیانسلوں تک اپنےحلف اوروطن سےاپنی قوم سےغداری کرینگے اورعوامی غم وغصےکاسامناکرینگے؟​
بھئی ہم سے تو لگی لُٹی بات نہ ہوگی۔۔مقتدر کی جگہ جرنیل کہیں گے۔۔

ان میں بعض جو ریٹائر ہورہے ہیں۔ کے ہاتھ و ٹانگیں ویسے ہی کانپ رہی ہیں۔۔
کہ کون جاتے جاتے پھنگے لے۔۔ اب آرام کے دن آنے کو ہیں، انہیں برباد نہیں کرنا ہے۔۔

بعض نے ہوسکتا ہے مال پکڑا ہو۔۔

آخر میں رہ جاتے ہیں جوان، جو فوج کی اصل طاقت ہیں،
تو انکا اختیار کوئی نہیں۔

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
خان کے اقتدار میں دوبارہ نہ آنے والی بات کے علاوہ۔۔ باقی باتوں سے متفق۔۔
اقتدار اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔ وہ دیگا تو ضرور آئے گا۔۔

انشا اللہ۔۔
اقتدار کی بات عوام کی ذہنی کیفیت، اور اخلاقیات کہ تناظر میں تھی. کینکہ بہرحال ووٹ تو انہی عوام نے دینا ہوتا ہے. عمران خان کہ ساتھ عوام بہت بڑی تعداد میں ہے اس میں کوئی شک نہیں. مگر یہ تصویر کا ایک رخ ہے. پنجاب اور سندھ میں ابھی بھی چوروں کا ووٹ بینک مضبوط ہے. اگر صدارتی نظام ہوتا تو عمران خان ہر دفعہ کامیاب ہوتا مگر پارلیمانی نظام میں زیادہ ووٹ لے کر بھی کوئی جماعت اسمبلی میں سیٹیں نہیں لے سکتی. باقی الله ہر چیز پر قادر ہے وہ جس کو چاہے اقتدار دے
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)
خان اب دوبارہ اقتدار میں نہیں آئیگا مگر ہم نے حق کا ساتھ دینا ہے. حق کہ راستے میں مشکلات اور آزمائش بار بار ہوتی آتی ہیں. میری دعا پاکستان کہ ساتھ ہے . مگر حالات مشکل نظر آرہے ہیں. عوام کی اکثریت ہی کرپٹ ہے. تو اس لیے الله نے ان سے عقل و دانش چھین لی ہے. اور چونکہ سورس ہی خراب ہے تو اس سورس سے بننے والے ادارے اور گروہ جیسے سیاستدان، ججز، فوج، مولوی حضرات، وکلاء، صحافی، دانشور، تاجر سب ہی مجموعی طور کرپٹ ہیں

اے ایمان والو! انصاف پر قائم رہو اور خدا کے لئے سچی گواہی دو خواہ (اس میں) تمہارا یا تمہارےماں باپ اور رشتہ داروں کا نقصان ہی ہو۔ اگر کوئی امیر ہے یا فقیر تو خدا ان کا خیر خواہ ہے۔ تو تم خواہش نفس کے پیچھے چل کر عدل کو نہ چھوڑ دینا۔ اگر تم پیچیدا شہادت دو گے یا (شہادت سے) بچنا چاہو گے تو (جان رکھو) خدا تمہارے سب کاموں سے واقف ہے
Surah : 4 - An-Nisaa
Picture abhi baaqi hai dost! we are now a geo-political battleground between a former and an emerging superpower, let's see who defeats who.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

news-1648454146-3993.jpg

وہ خط میں نے لکھا تھا
نورالہدی' شاہ
زوال ہوتے سورج کی نیم تاریکی میں خلیفۂ وقت جو خط لہرا لہرا کر رعیت کو دکھا رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ اس میں میرے خلاف سازش لکھی گئی ہے اور میرے تخت و تاج کو اچھالا گیا ہے مگر ابھی میں اس سازشی کا نام اس لیے نہیں بتاؤں گا کہ کہیں وہ مجھ پر خطرناک جانی حملہ نہ کردے!

تب سے مملکت خداداد پریشان ہے کہ وہ کون خطرناک ہے جس نے خلیفے کی شان میں اتنی بڑی گستاخی کی ہے!
تو مملکت خداداد کو اطلاع ہو کہ وہ خطرناک سازشی میں ہوں!
میں نے لکھا تھا وہ خط خلیفۂ وقت کو!

میں نے لکھا تھا کہ خلیفے تیری گردن میں سلاخ گڑی ہے، اسے نکال۔ کسی اچھے طبیب کو گردن دکھا۔ گردن کی یہ سلاخ کہیں تیرے ہی سینے میں نہ اتر جائے!
میں نے لکھا تھا کہ خلیفۂ وقت کی گردن پھانسی کے پھندے جتنی پتلی اور نرم ہونی چاہیے!
پتلی اور نرم گردن رعایا کو یقین دلاتی ہے کہ میرا خلیفہ میری مٹھی کی گرفت میں ہے!

یہ یقین رعایا کو تحفظ دیتا ہے خلیفے! کہ ہم کتنے ہی بے بس سہی، مگر جب چاہیں رسی کھینچ کر خلیفے کو جھنجوڑ سکتے ہیں کہ اٹھ جاگ خلیفے! دیکھ تیری رعایا تکلیف میں ہے!
اس لیے گردن جھکا اور رعایا کی پہنچ میں رکھ خود کو۔

خط میں، میں نے یہ بھی لکھا تھا کہ خلیفے! یاد رکھ جب خلیفۂ وقت کے دربار میں علمائے دین حاضری دینے لگیں اور اسے اس گمان کے مرض میں مبتلا کرنے لگیں کہ فقط وہی آسمانی آیات کے معیار پر پورا اترتا ہے!

اور جب اس مرض میں مبتلا ہو کر خلیفۂ وقت اپنی اطاعت کے لیے خود پر آسمانی آیات کا استعمال کرنے لگے!
اور اس کے درباری اس پر پیغمبری کا سا گمان کرنے لگیں،
تب سمجھ تخت اور بخت دونوں کے کھسکنے کا وقت آن پہنچا اور خلیفہ منہ کے بل اب گرا کہ تب گرا!

میں نے لکھا تھا، خلیفے! اپنی تعریف سے گریز کیا کر۔ خلافت سرداری نہیں بلکہ خدمت گزاری ہے۔ دماغ میں بادشاہت کا خناس نہ بھر، بلکہ خود کو اس خلق کا بھی خادم سمجھ جو تجھے پسند نہیں کرتی۔

یاد رکھ مخالفین کو کچلا نہیں جا سکتا۔ مخالفین پر اپنی حکمرانی کی صلاحیت ثابت کی جاتی ہے۔
مخالفین آئینہ ہوتے ہیں۔ مخالفین پر کیچڑ اچھالنا اپنے عکس کو گندا کرنا ہے۔

میں نے یہ بھی لکھا تھا کہ درباری اور خوشامدی نہ پال خلیفے! یہ دیمک کی طرح ہوتے ہیں۔ یہ اپنی لمبی زبان سے تجھے چاٹ چاٹ کر کھا جائیں گے!
اب آئینے میں خود کو غور سے دیکھ کہ کتنا کھا چکی ہیں تجھے ان کی لمبی زبانیں!

خط میں خلیفے کو میں نے یہ بھی لکھا تھا کہ حکمرانی کی فصل زمین میں بوئی جاتی ہے، کیونکہ زمین ہی واحد ملکیت ہوتی ہے رعایا کی۔ زمین میں رعایا کی جڑوں سے اپنی جڑیں پیوست کر۔

مگر افسوس تو اپنی حکمرانی باہر سے منگوائے گیٹس گملوں میں بوتا رہا ہے۔ یاد رکھ گملے کے پودوں کو بقا نہیں ہوتی۔ گملے سجاوٹ کے کام آتے ہیں۔ سجاوٹ امیروں کے چونچلے ہیں۔ غریب تو فصل بوتا ہے اپنے بچوں کا پیٹ بھرنے کے لیے۔

اور ہاں، میں نے قطعی کوئی خطرناک دھمکی نہیں دی خلیفے کو۔

میں نے تو بس یہ کہا ہے کہ تجھ سے پہلے بھی خلافت کے کئی دعویدار آئے، جنہوں نے علمائے دین سے اپنی اطاعت کے فتوے بھی لیے اور مخالفوں کی چمڑی ادھیڑ کر سولی بھی چڑھایا اور سزاؤں کی خوب لذت بھی لی مگر تاریخ کے صفحات کھول کر دیکھ خلیفے! وقت کوڑوں کی سزا ہے۔ کوڑا پلٹ پلٹ آتا ہے کوڑے چلانے والے کی طرف!

نام اسی کا باقی رہا جس نے تخت کو تختہ سمجھا!
باقی رہے نام اللہ کا۔

ایمپائر نے انگلی کھڑی کردی ،پویلین جانے کا اشارہ بھی کردیا اب نیازی پویلین جانے کے بجائے ضد کر رہا ہے کہ وہ آخری بال تک کھیلے گا

FPHd0xdX0AcXL61
یہ تو ایون فیلڈ لگ رہا ہے
?☝?
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اقتدار کی بات عوام کی ذہنی کیفیت، اور اخلاقیات کہ تناظر میں تھی. کینکہ بہرحال ووٹ تو انہی عوام نے دینا ہوتا ہے. عمران خان کہ ساتھ عوام بہت بڑی تعداد میں ہے اس میں کوئی شک نہیں. مگر یہ تصویر کا ایک رخ ہے. پنجاب اور سندھ میں ابھی بھی چوروں کا ووٹ بینک مضبوط ہے. اگر صدارتی نظام ہوتا تو عمران خان ہر دفعہ کامیاب ہوتا مگر پارلیمانی نظام میں زیادہ ووٹ لے کر بھی کوئی جماعت اسمبلی میں سیٹیں نہیں لے سکتی. باقی الله ہر چیز پر قادر ہے وہ جس کو چاہے اقتدار دے
Picture abhi baaqi hai dost! we are now a geo-political battleground between a former and an emerging superpower, let's see who defeats who.

پتہ نہیں چین اس میں کتنا کچھ کر پائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1509493598886187008
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اقتدار کی بات عوام کی ذہنی کیفیت، اور اخلاقیات کہ تناظر میں تھی. کینکہ بہرحال ووٹ تو انہی عوام نے دینا ہوتا ہے. عمران خان کہ ساتھ عوام بہت بڑی تعداد میں ہے اس میں کوئی شک نہیں. مگر یہ تصویر کا ایک رخ ہے. پنجاب اور سندھ میں ابھی بھی چوروں کا ووٹ بینک مضبوط ہے. اگر صدارتی نظام ہوتا تو عمران خان ہر دفعہ کامیاب ہوتا مگر پارلیمانی نظام میں زیادہ ووٹ لے کر بھی کوئی جماعت اسمبلی میں سیٹیں نہیں لے سکتی. باقی الله ہر چیز پر قادر ہے وہ جس کو چاہے اقتدار دے
مسٗلہ عوام سے زیادہ کانپتے ہاتھوں کا ہے۔۔ وہ کسی کو بھی اٹھا کر باہر پھینک دیں، اور کسی کو بھی واپس لے آئیں۔۔۔ موجودہ قصے میں بلوچستان والوں کو ہی دیکھ لیں۔۔ یہ کن کے اشارے پر دوسری طرف کو گئے، اب تو سب صاف صاف نظر آنے لگا ہے۔۔

یہ سب ایسا اپنے کانپتے ہاتھوں کی بیماری کی وجہ سے کررہے ہیں، ۔۔۔
کپتان نے بڑی کوشش کی کہ انکی بیماری ہٹے ، اور وہ اللہ پر بھروسہ کریں۔۔ مگر وہ دھائیوں سے ایسے ہی ٹرین ہوئے ہیں۔​
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1509478900665135113
اکبر نے سنا ہے اہلِ غیرت سے یہی جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا۔۔۔۔
قوم غیرت سے جینا چاہتی ہے ایک حکمران عمران خان قوم کو غیرت سے جینا سکھا رہا مگر سب اسکو ہٹا رہے ہیں کہ نہیں امریکہ ہمارا مائی باپ ہے ہم نے اسکے آگے غیرت سے نہیں جینا کیونکہ ہم سبکا پیسا امریکہ پڑا ہے​