توشہ خانہ

  1. Muhammad Awais Malik

    نیب نے عمران خان اور دیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس تیار کرلیا

    نیب نے عمران خان اور دیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس تیار کرلیا، رواں ہفتے ہی دائر کیا جائے گا انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو عمران خان اور دیگر کیخلاف توشہ خانہ کیس میں کرپشن ریفرنس دائر کرنے کیلئے تیار ہے, باخبر ذرائع نے توقع ظاہر کی ہے کہ توشہ خانہ ریفرنس اسلام آباد کی احتساب...
  2. Muhammad Awais Malik

    عمران خان جیل میں ہوئے تو بھی انتخابات میں حصہ لیں گے: عمر ایوب

    عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرنے کے کے بعد دہشت گردوں جیسا سلوک روا رکھا جا رہا ہے: رہنما پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام "خبر مہربخاری کے ساتھ" میں الیکشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی...
  3. Muhammad Awais Malik

    اثاثوں میں توشہ خانہ تحائف ظاہر نا کرنے والے اراکین کو نوٹسز جاری

    لاہور ہائی کورٹ نے اثاثوں میں توشہ خانہ کے تحائف ظاہر نا کرنے والے اراکین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں توشہ خانہ تحائف حاصل کرکے اثاثوں میں ظاہر نا کرنے والے تمام اراکین اسمبلی کے خلاف کارروائی کی درخواست پر سماعت ہوئی، ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر کردہ...
  4. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کا توشہ خانہ کے تحائف نیلام کرکے غریبوں پر خرچ کرنے کا اعلان

    وزیراعظم شہباز شریف نے توشہ خانہ کے تحائف نیلام کرکے حاصل ہونےوالی رقم غریبوں پر خرچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے صحافتی تنظیموں کےو فود سے ملاقات کے دوران کہا کہ توشہ خانہ میں موجود تحائف نیلام کردیئے جائیں گے اور ان تحائف کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم غریب اور...
  5. Muhammad Awais Malik

    کیا توشہ خانہ سے سب سے زیادہ مالیت کے تحفے آصف زرداری نے لیے؟

    چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ سے تحفے لینے کے الزام میں عدالتی کارروائی جاری ہے، لیکن ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ توشہ خانہ سے توشہ خانہ سے سب سے زیادہ مالیت کے تحفے آصف زرداری نے لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانے سے تحائف لینے والے سربراہان کے اعداد و شمار جاری کر دیے...
  6. Rana Asim

    توشہ خانہ : 300 ڈالر سے زائد کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی ؟

    توشہ خانہ سے 300 ڈالر سے زائد کا تحفہ لینا اب ممنوع ملک بھر میں توشہ خانہ سے تحائف لینے پر حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے پر تنقید کررہے ہیں، ایسے میں ایک بڑا فیصلہ سامنے آگیا، وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے صدر، وزیراعظم اور کابینہ ارکان پر 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی لگادی...
  7. Rana Asim

    توشہ خانہ: ہائے عظمیٰ انہیں پائن ایپل کا پتاچل گیا،سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز

    توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک ہونے کے بعد سوشل میڈیا تو جیسے میمز سے بھرا پڑا ہے اور لوگ ان تمام حالیہ اور سابق حکومتی شخصیات پر تنقید کر رہے ہیں جو عمران خان کو گھڑی بیچنے پر طعنے مارتے تھے اور بُرا بھلا کہہ کر پروپیگنڈہ کیا کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ سے کون کیا لے اُڑا اس حوالے سے حکومت...
  8. Rana Asim

    عدالت کی 1947سےتوشہ خانہ کی تفصیل فراہم کرنےکی درخواست پرسماعت،اہم ریمارکس

    لاہورہائیکورٹ نے توشہ خانے سے 1947 سے اب تک تحائف کی تفصیلات نہ ملنے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے استفسارکیا ہے کہ بتایا جائے کہ تفصیلات کیوں کس بنیاد پر نہیں دی جاسکتیں۔ توشہ خانہ سے 1947 سے اب تک تحائف وصول کرنے کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت...
  9. Rana Asim

    وفاق کا توشہ خانہ سےخریدنے والے تحائف کی تفصیلات عدالت میں پیش کرنےسے انکار

    توشہ خانہ سے سابق حکومتوں نے کب کونسے تحائف لیے اس متعلق تفصیلات دینے سے وفاق کے انکار پر صحافی ثاقب بشیر نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تو حیران کن ہے کیونکہ حکومت اپنے بیانئے پر آگے بڑھ رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاق نے توشہ خانہ سے خریدنے والے تحائف کی تفصیلات عدالت میں پیش کرنے...
  10. Rana Asim

    پاکستان میں سارے مسئلے حل ہوگئے،صرف گھڑی کا ہی ایک مسئلہ باقی ہے:عارف حمید

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہےکہ اس ملک کے تمام مسئلے حل ہوگئے ہیں اگر کوئی مسئلہ باقی ہے تو وہ توشہ خانہ کی گھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی این این کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس وقت سب بڑی خبر وہ یہ ہے کہ عمران خان کی گھڑی بک...
  11. Rana Asim

    توشہ خانہ پر جیو نیوز نے خبریں لندن میں خود ہی سنسر کر دیں؟ شفا یوسفزئی

    اینکر پرسن شفا یوسفزئی نہیں سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوال اٹھایا کہ طلعت حسین کچھ کہہ رہے ہیں جبکہ شاہزیب خانزادہ کچھ اور ان دونوں میں سے کون سچا ہے اور کون جھوٹا ہے؟ تفصیلات کے مطابق شاہ زیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں دعویٰ کیا کہ عمران خان نے توشہ خانہ کی گھڑی عمر فاروق ظہیر کو بیچیں...
  12. Rana Asim

    شہباز شریف کا توشہ خانہ کےتحائف مستقل طور پروزیراعظم ہاؤس میں رکھنے کااعلان

    وزیراعظم شہبازشریف نے توشہ خانہ میں ملنے والے تحائف کو مستقل طور پر پی ایم ہاؤس میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تصدیق مسلم لیگ ن کے پنجاب کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کی گئی ہے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کہا گیا ہے کہ شہبازشریف نے نئی روایت قائم کر دی ہے اور یہ منفرد مثال ہو گی...
  13. Muhammad Awais Malik

    اسپیکر کے پاس عمران خان کے توشہ خانہ کیس کا ریفرنس جمع ہوچکا ہے: ایاز صادق

    وفاقی وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے متعلق عمران خان کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع ہوچکا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رہنما ن لیگ اور وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ توشہ خانہ اسکینڈل کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس عمران خان کے خلاف ریفرنس...
  14. A

    انفارمیشن کمیشن کی شروع سےابتک توشہ خانہ کی تفصیلات جاری کرنیکی ہدایت

    انفارمیشن کمیشن آف پاکستان نے قیام پاکستان سے اب تک کے سربراہان مملکت و حکومت کی طرف سے وصول کیے گئے تحائف کی فہرست جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر ماہر قانون ابوزر سلمان نیازی کی درخواست پر انفارمیشن کمیشن آف پاکستان نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ وہ قیام...
  15. Rana Asim

    توشہ خانہ کی گھڑیاں بیچنا عمران خان کا حق تھا : فواد چودھری

    سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ توشہ خانے والی گھڑیاں بیچنا سابق وزیراعظم عمران خان کا حق تھا۔ جس کی گھڑی ہے وہ چاہے بیچے، پھینکے، رکھے، یا کسی کو تحفہ دے، دوسرا کون ہوتا ہے اس سے پوچھنے والا؟ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ گھڑی بیچنے سے زیادہ عجیب بات...
  16. Muhammad Awais Malik

    حکومتی اراکین کو دورہ سعودیہ عرب میں کیا کچھ تحفہ میں ملا؟

    وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کرنے والے کابینہ ارکان کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دورہ سعودیہ کے موقع پر سعودی حکومت کی جانب سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو قیمتی گھڑی، انگوٹھی،ا سٹڈ ، ایک عددقیمتی قلم، سونے اور ہیروں سے بنی تسبیح، خالص...
  17. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کےپاس توشہ خانہ کے تحائف خریدنے کیلئے پیسے کہاں سے آئے؟مریم نواز

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ تحائف کے معاملے پر ردعمل دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عمران خان پر توشہ خانہ تحائف کو بیرون ملک فروخت کرنے کے الزام اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے ان کی تصدیق کے بعد مریم نواز نے بھی اس...
  18. S

    زبیر عمر کی بات کاجواب دینا توہین ہو گی میرے لیڈر کی،ٹھنڈے ہو جاؤ:عثمان ڈار

    عمران خان کا محمد زبیر کو جواب دینا توہین ہے،عثمان ڈار کا ٹاکرا جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک کے میزبان منیب فاروق نے اس بار لیگی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر عمر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نوجوان امور اور سربراہ کامیاب جواب پروگرام عثمان ڈار کا ٹاکرا کروادیا، دونوں رہنماؤں نے ایک...