شیعہ مکتبہ فکر کے صبر کو سلام

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

جی ہاں یہ میرا ہی لکھا ہوا ہے اور جس پوسٹ کے جواب میں لکھا ہے وہ یہ ہے

آج پتہ چلا کہ لوگوں کا بس نہیں چل رہا کہ شناختی کارڈ میں ولدیت کے خانے میں عمران کا نام لکھوا لیں۔

محترم آپ کا یہ دعویٰ ہے کہ آپ منافقوں، ملاؤں اور جاہلوں لوگوں کو سبق سکھاتے ہیں۔ اگر میں نے آپ کو تھوڑا سبق سکھایا۔ تو خفا کیوں ہوتے ہیں۔ اور معاف کرنا میں نے عالی نسبی کے دعوے کا لکھا ہے آپ کے حسب نسب یا خاندان کو کوئی حرف گیری نہیں کی۔ پتا نہیں آپ کو کیوں اتنا غصہ آیا کہ آپے میں ہی نہیں رہے اور جو کچھ پھر آپ نے فرمایا اس پر آپ پر لائف ٹائم بین لگا تھا مجھ پر نہیں۔ اور پھر آپ کے ایک دوست کی زبانی پتا چلا کہ آپ نے اس فورم پر واپس نہ آنے کی قسم کھالی ہے۔ بہر حال اگر آپ کو میرے الفاظ سے تکلیف پہنچی ہو تو میں معافی کا طلب گار ہوں
 
Last edited:

dildar

MPA (400+ posts)
اچهے خاصے مخلصانہ تهریڈ پر جو کے حالیہ شیعه قتل عام کی مزمت میں شروع کیا گیا هے کو بهی خود شیعه حضرات فرقه وارانه بنا رهے هیں

اس تهریڈ کو شیعه حمایتی تهریڈ سے
دیوبندی وهابی مخالف تهریڈ بنا دیا گیا هے

اس ملک کی آدهی سے زیاده آبادی دیوبندی وهابی مسلک سے تعلق رکھتی هے
پتا نهیں اس گروه کو گالیاں دے کر کونسا امن حاصل کر پائیں گے آپ لوگ

فرقه واریت کے خلاف فرقه وارانه جنگ
زنده باد
کیوں جھوٹ بول رہے ہو آدھی سے زیادہ آبادی تم لوگ کیسے ہو گئے ؟ تم لوگوں سے زیادہ تو کرسچین ہیں ، پھر جس حساب سے فوج تمکو مار رہی ہے اور تم خود کو پھا ڑ رہے ہو تمہاری تعداد پہلے سے بھی گھٹ کر آدھی رہ گئی ہے کافی لوگ اب تمہاری مجالس چھوڑ کر مسلمانوں کو جائین کر رہے ہیں ایسا نہ ہو تمہاری آبادی ناپید ہوجاۓ
میری گورنمنٹ سے بھی درخواست ہے کہ جہاں بندروں کی نسل کو محفوظ کیا جارہا ہے وہاں ان پر بھی توجہ دی جاۓ
اس تحریر سے میری مراد صرف دہشت گرد اور انکے سپورٹر ہیں عام دیوبندی،وہابی مسلمان نہیں
 
Last edited:

saafgo

Politcal Worker (100+ posts)

اس تحریر سے میری مراد صرف دہشت گرد اور انکے سپورٹر ہیں عام دیوبندی،وہابی مسلمان نہیں

جو مسلمان ہوتا ہے ،وہ تو صرف مسلمان ہوتا ہے یعنی اللہ رب العزت کا فرمانبردار، اسکے نبئی پاکﷺ کے بتائے ہوئے طریقہ سے ،،فرمانبرداری کرنے والا
یہ کونسے مسلمان ہیں جو اپنے آپ کو،،یہ مسلمان،،وہ مسلمان کہتے ہیں،کس کی اتباع کرتے ہیں یہ لوگ
نبئی پاکﷺ کے ذریعہ بھیجے گئے اسلام کے اوپر ایمان رکھنے والے تو ملت واحدہ ہوتے ہیں،ٹکڑیوں میں بنٹ کر امت کو پارہ پارہ کرنے کے بعد دعویٰ مسلمانی؟،،
کون ہیں یہ لوگ ،،اور کس راہ سے مسلمان
ہے کسی کو پتہ؟
ہے کسی کو پتہ؟
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

دیوبند کے مدارس زیادہ ہیں مگر پاکستان میں اکثریتی آبادی بریلوی صوفیانہ خیالات رکھتی ہے- جبکہ وہابی تو دو چار فیصد سے زیادہ نہیں ہوں گے- دیوبند کی تعداد بھی ٢٥ فیصد سے زیادہ نہ ہو گی-

جناب میرے پاس فرقہ وارانہ مردم شماری تو موجود نہیں
میں نے بھی جو اندازہ لگایا وہ مساجد و مدارس کی کثرت کو سامنے رکھتے ہووے لگایا
ہوسکتا ہے کے میرا اندازہ غلط ہو مگر آپ نے جو ٢٥ فیصد کردیا وہ تو کسی بھی پیمانے پر فٹ نہیں بیٹھتا

مجھے اتنا پتا ہے کے کے پی کے کی آبادی تقریبا ٣ کڑوڑ ہے اور بلوچستان کی آبادی ١ کڑوڑ کے لگ بھگ
اور ان صوبوں میں دیوبندی مکتبہ فکر ہی غالب ہے...جس میں کوئی دو راۓ نہیں
یہ تو ہوگیے ٤ کروڑ

پنجاب اور سندھ کی آبادی ١٤ کڑوڑ ہے ...وہابی شیعہ و دیگر اقلیتوں کو نکال دیں تو آپکے ٢٥ فیصد کے تناسب سے بھی دیوبندی اس ملک کی ٹوٹل آبادی کا ٤٠ فیصد نکلیںگے
اور اگر بریلویوں سے موازنہ کریں تو برابر

واللہ اعلم
 
Atif

اور ان صوبوں میں دیوبندی مکتبہ فکر ہی غالب ہے.
..جس میں کوئی دو راۓ نہیں
یہ تو ہوگیے ٤ کروڑ

پنجاب اور سندھ کی آبادی ١٤ کڑوڑ ہے ...وہابی شیعہ و دیگر اقلیتوں کو نکال دیں تو آپکے ٢٥ فیصد کے تناسب سے بھی دیوبندی اس ملک کی ٹوٹل آبادی کا ٤٠ فیصد نکلیںگے
اور اگر بریلویوں سے موازنہ کریں تو برابر

واللہ اعلم

پشتون بیلٹ بلوچستان کے رقبے کا تیسرا حصہ ہے اور پشتون بیلٹ میں پچاس فیصد لوگ بریلوی مسلک سے ہیں جبکہ بلوچستان کے باقی حصوں میں ننانوے فیصد آبادی بریلوی، لبرل اور قلیل تعداد ذکریوں پر مشتمل ہے۔ مستونگ کے کچھ علاقوں میں دیوبندی پائے جاتے ہیں اور لشکر جھنگوی کا گڑھ وہی کہلاتا ہے اسی لئے باربار آپریشن ہوتے ہیں وہاں۔

اس لحاظ سے ہم کہہ سکتے ہیں کہ بلوچستان کے بیس سے پچیس فیصد افراد دیوبندی ہیں لیکن یہ وہ دیوبندی ہیں جو مزاروں پر بھی جاتے ہیں اور صاحب مزار سے مانگتے بھی ہیں۔ چمن، پشین ، قلعہ سیف اللہ وغیرہ میں باقاعدہ مزارات ہیں جہاں افغانستان تک سے مریضوں کو شفا کے لئے لایا جاتا ہے لیکن یہ مزارات چونکہ دیوبندی مسلک کی عجیب و غریب مثال ہیں اور ان کی کمائی دیوبندی علماء کی جیب میں جاتی ہے اسلئے یہاں کوئی بم نہیں پھٹتا، کوئی خودکش دھماکہ نہیں ہوتا۔
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

محترمہ درد کیوں نہیں ہوتا لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہاں اس وقت کوئی بھی محفوظ نہیں۔ ہر کوئی اپنا ہی دکھ اُٹھائے پھر رہا ہے۔ کچھ عرصے سے پشاور میں متمول اور اثر رسوخ رکھنے والے شیعہ حضرات کی ٹارگٹ کلنگ ہو رہی ہے۔ یہ سب ہمارے دوست اور بھائی ہیں۔ اور ان کی مذمت بھی کرتے ہیں۔ ہمیں اپنے علاقے کے مولوی صاحب کی بات اب بھی یاد ہے۔ اللہ انہیں جنت نصیب کرے، کسی بات پر ایک نمازی نے ان سے شیعوں کے بارے میں کفر کا فتویٰ لینے کی کوشش کی۔ مولوی صاحب نے انہیں جھرک کیا۔ اور جواب میں صرف یہ کہا کہ فقہی اختلاف کی بنا پر آپ کسی کو کافر قرار نہیں دے سکتے۔اور یہی کسی پڑھے لکھے اور سمجھدار آدمی کا نظریہ ہونا چاہیے۔
جہاں تک دیو بندیوں کا تعلق ہے۔ دیوبندی بھی شیعہ حضرات کے ساتھ تعصب انگیز اختلاف نہیں رکھتے۔
پاکستان میں شیعہ سنی اختلاف جنرل ضیا کے دور سے شروع ہوا۔جب ایران میں انقلاب آیااور پھر افغانستان کا انقلاب آیا۔افغان انقلاب کے ساتھ ہی سعودی پیسوں کی ریل پیل شروع ہوئی۔ سعودی زیادہ تر امام احمد بن حنبل کے پیروکار ہیں جو اپنے مسلک کو صحیح تو مانتے ہی ہیں لیکن دوسرے مسالک کے خلاف سخت رویہ بھی رکھتے ہیں۔ ست کے خلاف بھی جہاد ہو سکتا ہے۔کیوں کہ امام احمد نے
چنانچہ سعودی رقوم کے ساتھ ساتھ امام احمد بن حنبل کا نظریہ بھی یہاں پہنچا۔امام احمد بن حنبل کے نزدیک مسلم ریامعتزلہ عقائد( جن میں مسئلۂ خلق قران بھی شامل تھا) کے خلاف عباسی خلفا سے نہ صرف اختلاف کیا بلکہ شدید تکالیف بھی اُٹھائیں۔سعودی رقوم جو یہاں کے مدرسوں میں پہنچیں تو ریاست کے خلاف جہاد کا تصور بھی یہاں پہنچ گیا۔اور ساتھ ہی یہاں کے مختلف مسالک والے بھی اب حنبلی مسلک اختیار کرنے لگے ہیں۔ اور یہی لوگ ہیں جو دہشت گردی کر رہے ہیں۔ان کی نظر میں ہم آپ شیعہ اور دیگر مسالک والے سب ہی واجب القتل ہیں۔

محترم آپکی پوسٹ پڑھ کر بہت افسوس ہوا
حقائق کا جنازہ تو اس طرح نکالا ہے اپنے کے الله کی پناہ

پاکستان میں شیعہ سنی فرقہ وارانہ تنظیمی چپکلش ایران انقلاب کے بعد تحریک فقہ نفاز جعفریہ کے قیام کے بعد شروع ہوئی
اسکا افغان جہاد سے دور دور کا بھی تعلق نہیں
یہ بات بھی سب جانتے ہیں کہ سپاہ صحابہ پنجاب کے دیہی علاقوں سے اٹھنے والے والی تحریک تھی جو ان علاقوں میں خمینی کے لٹریچر پنہچنے پر مزاحمتی مقصد سے اٹھی
افغانستان کے جہادی عنصر تو اسمیں بہت میں داخل ہووے جب سپاہ صحابہ پر پابندی لگی اور پھر لشکر جھنگوی بنی جس کے مفرور رہنماؤں نے اپنی سرگرمیاں افغانستان قبائلی علاقوں اور بلوچستان سے شروع کیں

http://en.wikipedia.org/wiki/Haq_Nawaz_Jhangvi

Haq Nawaz was born in 1952 in Chela, a village in the Jhang District of Punjab, Pakistan. He graduated from the Jamia Khair al-Madaris in Multan in 1971. Haq Nawaz joined the Jamiat Ulama-e-Islam and started teaching at a madrasah inToba Tek Singh in 1972. In 1973 he became the imam and khatib of a Deobandi mosque in mohalla Piplianwala in the city of Jhang Saddar. Before he began focusing his preaching against Shia muslims, he was active in the Khatm-i Nabuwwat movement against Ahmadis and also spoke out against practices of Barelvis.[SUP][2][/SUP]
After the 1979 Iranian Islamic Revolution, Jhangvi began attacking Islamic republic of Iran, accusing it of exporting its revolution. He directed his attacks against Shia beliefs and rituals, as well as against Ayatollah Khomeini, Iran's Supreme Leader. Locally, he targeted the Shah Jewna family and the district administration.[SUP][2][/SUP]
Jhangvi also began addressing social problems, becoming extremely popular with people who did not otherwise support his ideology, including local Shias. He emerged as a credible alternative to the local feudal families.[SUP][2][/SUP] Jhangvi founded Anjuman-i Sipah-i Sahabah in Jhang on 6 September 1985.[SUP][2][/SUP]
On 23 February 1990, Jhangvi was killed by suspected Shia militants.[SUP][3][/SUP] Former Sipah-e-Sahaba members Riaz Basra andAkram Lahori formed their own organization in 1996, Lashkar-e-Jhangvi, which was named after Haq Nawaz Jhangvi.[SUP][4][/SUP]

سعودی پیسہ پوری دنیا میں جاتا ہے
یورپ اور افریقه میں بڑے بڑے اسلامک سنٹر مساجد سعودی فنڈز سے بنتے ہیں
آپکی شاہ فیصل مسجد بھی اسی پیسے سے بنی ہے..میں دنیا بھر میں سینکڑوں مساجد اور اسلامک سینٹرز گنوا سکتا ہوں جو سعودی/عرب ممالک کے پیسے سے بنے ہیں اور بن رہے ہیں
سعودی پیسے کا مطلب فرقہ وارانہ جنگ کے لئے فنڈنگ کہیں بھی نہیں رہا
آپ اپنا گھر خود صحیح کر نا سکیں اور الزام دوسروں پر تھونپتے چلے جائیں
آپکے یہاں تو کوئی بھی محفوظ نہیں...کیا سب الزام سعودی فنڈنگ پر دھر دینگے
سانحہ بلدیہ ٹاؤن سعودیوں نے کروایا؟؟
کریں نا کاروائی کس نے روکا ہے!!!ہ

آپ نےحنبلی مکتبہ فکر سے متعلق جو مضاحقہ خیز کمنٹری کی ہے وہ بھی نا قابل یقین ہے ہی..بات میں بلا کا اعتماد ہے اور حقائق میں بلا کا جھوٹ

ریاست کے خلاف خروج فقہ حنفی ہو یا فقہ حنبلی جائز ہی نہیں اور اسکے لئے کڑی شرائط ہیں

سعودی علماء کا ریاست کے خلاف خروج کی حمایت کرنا بھی ایک لطیفہ ہے جو اپنے آج سنایا ہے..وہاں کے علماء تو جلسے جلوسوں پر بھی نقد کرتے ہیں اور اسے خروج کی طرف لے جانے والی جمہوری سرگرمیاں قرار دیتے ہیں...جس وجہ سے ہمارے یہاں کے سیاہ لبرلز انھیں بادشاہوں کے غلام کہتے ہیں

ریاست کے خلاف خروج اور ہتھیار اٹھانے کی سوچ و فکر حسن البنا سید قطب اور مولانا مودودی کی بنائی گئی اخوان المسلمون کے ذریعہ مصر سے ہوتی ہوئی
افغانستان اور پھر دیگر عالم عرب کے نوجوانوں کو متاثر کیا...اور اسکی اصل مصر ہے نا کے عرب ممالک یا حنبلی علماء

اگر کبھی موقع ملے تو عبدللہ عزام اور حسن البنا کے افکار کا مطالعہ کیجئے گا
اور انکی اصل بھی معلوم کیجئے گا

باقی آپ نے امام احمد پر خروج کا لیبل لگا کر بہت بڑی زیادتی کی ہے
امام احمد بن حنبل رحمہ الله کا کردار تو خروج کے خلاف رہا
خلق قران جیسا کفریہ عقیدہ رکھنے کے باوجود امام اہل سنہ نے کبھی عوام کو ریاست کے خلاف نہیں ابھارا

خلق قران پر امرا کی مخالفت کس طرح خروج ہوگئی؟؟
یہ تو عجیب ہی بات کردی آپ نے

میرے خیال میں اتنا کافی ہے

وسلام
 
Last edited:

moonlessmars

Councller (250+ posts)
اچهے خاصے مخلصانہ تهریڈ پر جو کے حالیہ شیعه قتل عام کی مزمت میں شروع کیا گیا هے کو بهی خود شیعه حضرات فرقه وارانه بنا رهے هیں

اس تهریڈ کو شیعه حمایتی تهریڈ سے
دیوبندی وهابی مخالف تهریڈ بنا دیا گیا هے

اس ملک کی آدهی سے زیاده آبادی دیوبندی وهابی مسلک سے تعلق رکھتی هے
پتا نهیں اس گروه کو گالیاں دے کر کونسا امن حاصل کر پائیں گے آپ لوگ

فرقه واریت کے خلاف فرقه وارانه جنگ
زنده باد

محترم مجھے آپ کے اعداد و شمار سے شدید اختلاف ہے۔
میرے والد محترم ایک بار ذکر کر رہے تھے کہ 1977 سے پہلے ہم لاہور میں دیوبندی مکتب فکر کو جانتے تک نہیں تھے ہم ڈھونڈتے تھے مگر دیوبندی ملتا نہیں تھا۔ صرف تفریق سنی اور شیعہ کی تھی۔ آپ کی تعداد وقت کے ساتھ بڑھنے سےاہلسنت والجماعت مزید بریلوی اور دیوبندی میں تقسیم موئی۔
اب پچھلے 30 سال میں میں نے خاطر خواہ اضافہ تو دیکھا ہے مگر آپ اس کو یک جنبش قلم سے آدھی سے زیادہ نہیں لکھ سکتے۔
اگر کسی نے تاریخ کی گواہی لینی ہے تو وہ کسی بھی شہر کے قدیمی قبرستان میں جاکر تیس پینتیس سال پرانی قبور کا مشاہدہ کرلے وہ اہلسنت والجماعت موجودہ بریلوی شناخت کی پائی جائیں گی۔
کم از کم میں میانی صاحب قبرستان لاہور کا تو گواہ ہوں ۔
آپ نے اپنی آخری پوسٹ میں مساجد کی تعداد کا حوالہ دیا۔ میرا خیال ہے یہ سعودی فنڈنگ کا ایک بین ثبوت تو ہوسکتا ہے مگر اس کہیں بھی یہ ثابت نہیں ہوتا کہ یہ ملک دیوبند اکثریتی آبادی پر مشمتمل ہے۔
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

پشتون بیلٹ بلوچستان کے رقبے کا تیسرا حصہ ہے اور پشتون بیلٹ میں پچاس فیصد لوگ بریلوی مسلک سے ہیں جبکہ بلوچستان کے باقی حصوں میں ننانوے فیصد آبادی بریلوی، لبرل اور قلیل تعداد ذکریوں پر مشتمل ہے۔ مستونگ کے کچھ علاقوں میں دیوبندی پائے جاتے ہیں اور لشکر جھنگوی کا گڑھ وہی کہلاتا ہے اسی لئے باربار آپریشن ہوتے ہیں وہاں۔

اس لحاظ سے ہم کہہ سکتے ہیں کہ بلوچستان کے بیس سے پچیس فیصد افراد دیوبندی ہیں لیکن یہ وہ دیوبندی ہیں جو مزاروں پر بھی جاتے ہیں اور صاحب مزار سے مانگتے بھی ہیں۔ چمن، پشین ، قلعہ سیف اللہ وغیرہ میں باقاعدہ مزارات ہیں جہاں افغانستان تک سے مریضوں کو شفا کے لئے لایا جاتا ہے لیکن یہ مزارات چونکہ دیوبندی مسلک کی عجیب و غریب مثال ہیں اور ان کی کمائی دیوبندی علماء کی جیب میں جاتی ہے اسلئے یہاں کوئی بم نہیں پھٹتا، کوئی خودکش دھماکہ نہیں ہوتا۔

کسی بھی مکتبہ فکر کی تعداد کا انداز اسکی مساجد سے آسانی سے کیا جاسکتا ہے
چلیں مدارس نا صحیح کیوں کے مدارس کا تعلق علاقے کے اکثریتی مسلک کی نمائیندگی نہیں کرتا
مگر مساجد تو اکثریتی مسلک سے تعلق رکھنے والوں کی نمائیندگی کرتی ہیں
میں کراچی کے جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں دیوبندیوں کی ٦ مساجد ہیں تو ٢ مساجد بریلویوں کی
اب میں اس سے کیا انددازہ لگاؤں کے میرے علاقے میں کن کی اکثریت ہے

باقی حنفی مسلک میں ایک بہت بری تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو نا خود کو بریلوی کہتے ہیں نا دیوبندی

اس لئے بحث کو طول دینے کا فائدہ نہیں

میں نے اپنا اندازہ دیدیا
غلطی کا امکان بہرحال ہے

باقی الله بہتر جانتا ہے

یہاں تو ہر مسلخ اپنی تعداد کو زیادہ ہی ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے

آپ یہاں کسی شیعہ سے پوچھ لیں کے انکی تعداد کتنی ہے پاکستان میں تو پتا چل جائیگا
کے مسالک کا تعداد کے بارے میں کیا موقف ہے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
میرا موقف تو سیدھا سادھا ہے
میں دیوبندی نا ہونے کے باوجود اس بات کو مانتا ہوں کے دیوبندی علماء یا عوام کی ١٠٠ فیصد نا صحیح ٩٩ فیصد تعداد خودکش دھماکوں، فرقہ وارانہ تشدد اور حکومت کے خلاف عسکری کاروایوں کے خلاف ہے

حتی کے دہشتگردی کی جس لہر کا آج پاکستان کو سامنا ہے اس کے متاثرین میں اس طبقے کے علماء اور عوام بھی شامل ہیں

اگر کوئی کسی مسلک یا فرقہ کو گالی دینا چاہے تو کوئی نہیں روک سکتا
مگر یاد رکھیں...مسائل ہمیشہ بھڑاس نکالنے سے نہیں بلکے ہوشمندی اور حکمت سے حل ہوتے ہیں

موجودہ مسلہ حکومتی نا اہلی اور ہمارے خارجی معاملات ہیں

آپ ایک طبقے کو گالی دے کر اسے داخلی مسلہ نا بنائیں
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
محترم آپکی پوسٹ پڑھ کر بہت افسوس ہوا
حقائق کا جنازہ تو اس طرح نکالا ہے اپنے کے الله کی پناہ

پاکستان میں شیعہ سنی فرقہ وارانہ تنظیمی چپکلش ایران انقلاب کے بعد تحریک فقہ نفاز جعفریہ کے قیام کے بعد شروع ہوئی
اسکا افغان جہاد سے دور دور کا بھی تعلق نہیں
یہ بات بھی سب جانتے ہیں کہ سپاہ صحابہ پنجاب کے دیہی علاقوں سے اٹھنے والے والی تحریک تھی جو ان علاقوں میں خمینی کے لٹریچر پنہچنے پر مزاحمتی مقصد سے اٹھی
افغانستان کے جہادی عنصر تو اسمیں بہت میں داخل ہووے جب سپاہ صحابہ پر پابندی لگی اور پھر لشکر جھنگوی بنی جس کے مفرور رہنماؤں نے اپنی سرگرمیاں افغانستان قبائلی علاقوں اور بلوچستان سے شروع کیں

http://en.wikipedia.org/wiki/Haq_Nawaz_Jhangvi

Haq Nawaz was born in 1952 in Chela, a village in the Jhang District of Punjab, Pakistan. He graduated from the Jamia Khair al-Madaris in Multan in 1971. Haq Nawaz joined the Jamiat Ulama-e-Islam and started teaching at a madrasah inToba Tek Singh in 1972. In 1973 he became the imam and khatib of a Deobandi mosque in mohalla Piplianwala in the city of Jhang Saddar. Before he began focusing his preaching against Shia muslims, he was active in the Khatm-i Nabuwwat movement against Ahmadis and also spoke out against practices of Barelvis.[SUP][2][/SUP]
After the 1979 Iranian Islamic Revolution, Jhangvi began attacking Islamic republic of Iran, accusing it of exporting its revolution. He directed his attacks against Shia beliefs and rituals, as well as against Ayatollah Khomeini, Iran's Supreme Leader. Locally, he targeted the Shah Jewna family and the district administration.[SUP][2][/SUP]
Jhangvi also began addressing social problems, becoming extremely popular with people who did not otherwise support his ideology, including local Shias. He emerged as a credible alternative to the local feudal families.[SUP][2][/SUP] Jhangvi founded Anjuman-i Sipah-i Sahabah in Jhang on 6 September 1985.[SUP][2][/SUP]
On 23 February 1990, Jhangvi was killed by suspected Shia militants.[SUP][3][/SUP] Former Sipah-e-Sahaba members Riaz Basra andAkram Lahori formed their own organization in 1996, Lashkar-e-Jhangvi, which was named after Haq Nawaz Jhangvi.[SUP][4][/SUP]

سعودی پیسہ پوری دنیا میں جاتا ہے
یورپ اور افریقه میں بڑے بڑے اسلامک سنٹر مساجد سعودی فنڈز سے بنتے ہیں
آپکی شاہ فیصل مسجد بھی اسی پیسے سے بنی ہے..میں دنیا بھر میں سینکڑوں مساجد اور اسلامک سینٹرز گنوا سکتا ہوں جو سعودی/عرب ممالک کے پیسے سے بنے ہیں اور بن رہے ہیں
سعودی پیسے کا مطلب فرقہ وارانہ جنگ کے لئے فنڈنگ کہیں بھی نہیں رہا
آپ اپنا گھر خود صحیح کر نا سکیں اور الزام دوسروں پر تھونپتے چلے جائیں
آپکے یہاں تو کوئی بھی محفوظ نہیں...کیا سب الزام سعودی فنڈنگ پر دھر دینگے
سانحہ بلدیہ ٹاؤن سعودیوں نے کروایا؟؟
کریں نا کاروائی کس نے روکا ہے!!!ہ

آپ نےحنبلی مکتبہ فکر سے متعلق جو مضاحقہ خیز کمنٹری کی ہے وہ بھی نا قابل یقین ہے ہی..بات میں بلا کا اعتماد ہے اور حقائق میں بلا کا جھوٹ

ریاست کے خلاف خروج فقہ حنفی ہو یا فقہ حنبلی جائز ہی نہیں اور اسکے لئے کڑی شرائط ہیں

سعودی علماء کا ریاست کے خلاف خروج کی حمایت کرنا بھی ایک لطیفہ ہے جو اپنے آج سنایا ہے..وہاں کے علماء تو جلسے جلوسوں پر بھی نقد کرتے ہیں اور اسے خروج کی طرف لے جانے والی جمہوری سرگرمیاں قرار دیتے ہیں...جس وجہ سے ہمارے یہاں کے سیاہ لبرلز انھیں بادشاہوں کے غلام کہتے ہیں

ریاست کے خلاف خروج اور ہتھیار اٹھانے کی سوچ و فکر حسن البنا سید قطب اور مولانا مودودی کی بنائی گئی اخوان المسلمون کے ذریعہ مصر سے ہوتی ہوئی
افغانستان اور پھر دیگر عالم عرب کے نوجوانوں کو متاثر کیا...اور اسکی اصل مصر ہے نا کے عرب ممالک یا حنبلی علماء

اگر کبھی موقع ملے تو عبدللہ عزام اور حسن البنا کے افکار کا مطالعہ کیجئے گا
اور انکی اصل بھی معلوم کیجئے گا

باقی آپ نے امام احمد پر خروج کا لیبل لگا کر بہت بڑی زیادتی کی ہے
امام احمد بن حنبل رحمہ الله کا کردار تو خروج کے خلاف رہا
خلق قران جیسا کفریہ عقیدہ رکھنے کے باوجود امام اہل سنہ نے کبھی عوام کو ریاست کے خلاف نہیں ابھارا

خلق قران پر امرا کی مخالفت کس طرح خروج ہوگئی؟؟
یہ تو عجیب ہی بات کردی آپ نے

میرے خیال میں اتنا کافی ہے

وسلام

وعلیکم السلام۔۔۔۔
 
ح

حکایت جنوں

Guest
جناب میرے پاس فرقہ وارانہ مردم شماری تو موجود نہیں
میں نے بھی جو اندازہ لگایا وہ مساجد و مدارس کی کثرت کو سامنے رکھتے ہووے لگایا
ہوسکتا ہے کے میرا اندازہ غلط ہو مگر آپ نے جو ٢٥ فیصد کردیا وہ تو کسی بھی پیمانے پر فٹ نہیں بیٹھتا

مجھے اتنا پتا ہے کے کے پی کے کی آبادی تقریبا ٣ کڑوڑ ہے اور بلوچستان کی آبادی ١ کڑوڑ کے لگ بھگ
اور ان صوبوں میں دیوبندی مکتبہ فکر ہی غالب ہے...جس میں کوئی دو راۓ نہیں
یہ تو ہوگیے ٤ کروڑ

پنجاب اور سندھ کی آبادی ١٤ کڑوڑ ہے ...وہابی شیعہ و دیگر اقلیتوں کو نکال دیں تو آپکے ٢٥ فیصد کے تناسب سے بھی دیوبندی اس ملک کی ٹوٹل آبادی کا ٤٠ فیصد نکلیںگے
اور اگر بریلویوں سے موازنہ کریں تو برابر

واللہ اعلم

بھائی صاحب بہتر ہے کہ ہم کے پی کے کو صرف پشتون آبادی کا علاقہ نہ سمجھیں- وہاں ہندکو اور سرائیکی بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں- پھر پشتونوں میں شیعہ حضرات بھی ہوتے ہیں- آپ نے تو آسانی سے سارے کے سارے ٣ کروڑ ہی دیوبندی بنا دئے ورنہ وہاں کی ٦٠ فیصد سے زیادہ آبادی دیوبندی نہیں ہو گی- دوسری بات سندھ اور پنجاب جہاں آج بھی ٦٠ فیصد سے زیادہ آبادی دیہات اور قصبات میں رہتی ہے ٨٠ سے ٨٥ فیصد تک بریلوی ہے- بلوچستان کی تصویر تو عاطف صاحب کھینچ ہی چکے ہیں-

ایک مشورہ ہے کہ ذرا گوگل بکس میں سیارچ کریں آپ کو بہت سی اکیڈمک حوالے مل جائیں گے کہ جن بھی سکالرز نے پاکستانی اسلام پر کام کیا ہے وہ دیوبندی آبادی کو ٢٠ فیصد سے زیادہ نہی سمجھتے ہاں دیوبندی مدارس کی تعداد ٦٤ فیصد تک ہے-

پھر آپ شائد جانتے ہی ہوں کہ دیوبندی اسلام کا بڑا حصہ اپنی طرز کی صوفی فکر رکھتا ہے- ویسے تو ہندوستان کے ابتدائی اہل حدیث جیسا کہ مولانا غزنوی نواب صدیق حسن خان خود تصوف سے متاثر تھے- یہ تصوف مخالف وہابی ذرا بعد کی پیداوار ہیں- تصوف کا انکار مسلمانوں میں دو ہی جدید گروہوں نے کیا ہے ایک متجددین اور دوسرے وہابی-بھائی وہابی اور تصوف سے دور دیوبندی کی تعداد تو پاکستان میں ١٠ فیصد بھی نہیں ہو گی- آپ کس دنیا میں رہتے ہیں
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
کسی بھی مکتبہ فکر کی تعداد کا انداز اسکی مساجد سے آسانی سے کیا جاسکتا ہے
چلیں مدارس نا صحیح کیوں کے مدارس کا تعلق علاقے کے اکثریتی مسلک کی نمائیندگی نہیں کرتا
مگر مساجد تو اکثریتی مسلک سے تعلق رکھنے والوں کی نمائیندگی کرتی ہیں
میں کراچی کے جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں دیوبندیوں کی ٦ مساجد ہیں تو ٢ مساجد بریلویوں کی
اب میں اس سے کیا انددازہ لگاؤں کے میرے علاقے میں کن کی اکثریت ہے

باقی حنفی مسلک میں ایک بہت بری تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو نا خود کو بریلوی کہتے ہیں نا دیوبندی

اس لئے بحث کو طول دینے کا فائدہ نہیں

میں نے اپنا اندازہ دیدیا
غلطی کا امکان بہرحال ہے

باقی الله بہتر جانتا ہے

یہاں تو ہر مسلخ اپنی تعداد کو زیادہ ہی ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے

آپ یہاں کسی شیعہ سے پوچھ لیں کے انکی تعداد کتنی ہے پاکستان میں تو پتا چل جائیگا
کے مسالک کا تعداد کے بارے میں کیا موقف ہے

سرکار سیالکوٹ میں تو شیوں کا صرف ایک گاؤں ہے
اور وہابی تو انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں
دیو بندی کی بھی تھوڑی تعداد موجود ہے جو شیوں اور وہابیوں سے زیادہ ہے

لیکن ہر طرف بریلوی ہی بریلوی نظر آتے ہیں
جو تعداد میں ان تینوں سے بہت زیادہ ہیں
 
shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)
10991309_928798620511474_6619477084491749377_n.jpg

agreed,,,aisa he ho raha hai
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)

لوگ خود کُش حملہ آوروں کا جواز یہ پیش کرتے ہیں کہ فوجی آپریشنوں میں اُن کے رشتہ دار مارے گئے تھے اسلیے وہ انتقاماً مسلمانوں پر حملے کرتے ہیں۔

چسمِ فلک گواہ ہے کہ بیس ہزار سے زیادہ شیعوں کو بے رحمی سے قتل کیا گیا، اُن کے پسماندگان میں سے کتنوں نے خود کُش بمباریاں کیں؟

دراصل یہ اپنے تکفیری دیوبندی نظریات پر مظلومیت کا پردہ ڈالنے کی ایک ناکارہ کوشش ہے۔ اِنکے دروسِ شہادت میں پڑھایا جاتا ہے کہ تُم خالص توحید پرست مسلمان ہو باقی مشرکین، کُفّار اور مشرکین کے ساتھی ہیں۔ آپ نے آج تک شاید ہی کبھی اِنکے کِسی نامور مُلّا کو طالبان، لشکرِ جھنگوی وغیرہ کا نام لیکر اِن کی مذمت کرتے دیکھا ہوگا لیکن کہتے ہیں کہ ہمارا دہشتگردی کیساتھ کوئی تعلق نہیں۔
نہیں ہوگا! لیکن دہشتگردوں کیساتھ آپکا بہت گہرا تعلق ہے۔
طالبان بچاؤ مذاکراتی مُہم میں جو مُلّا پیش پیش تھے اُن کے نام اور اُنکی مسلکی وابستگی دیکھ کر فیصلہ کیجئے کہ کون اِن خنزیروں کا پالنہار اور مائی باپ ہے۔
مولوی سمیع الیکّ، دیوبندی (اکوڑہ خٹک)۔
پروفیسر ابراہیم، دیوبندی (جماعتِ اسلامی)۔
مولوی یوسف شاہ، دیوبندی۔
رستم شاہ مومند، دیوبندی۔
مولوی غلیظ، دیوبندی (لال مسجد)..... بعد ازاں یہ شخص خارجیوں کا بھی خارجی ہو گیا تھا۔

اب گول مٹول مذمتوں تردیدوں کی بجائے اپنے دشمن کو اُسکے "اصل" سے پہچانیے ورنہ یہ بھی کراچی کے بوری قاتلوں کیطرح ہمیشہ "نامعلوم" ہی رہیں گے۔

Please TERRORISTS k khilaaf jang ko DEOBANDION k khilaaf jang q bana rahay ho?
kia en terrorists nay Fazlullah aur Marhoom Qazi sahib pay khudkhas hamlay nahi kiay?
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)

سرکار سیالکوٹ میں تو شیوں کا صرف ایک گاؤں ہے
اور وہابی تو انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں
دیو بندی کی بھی تھوڑی تعداد موجود ہے جو شیوں اور وہابیوں سے زیادہ ہے

لیکن ہر طرف بریلوی ہی بریلوی نظر آتے ہیں
جو تعداد میں ان تینوں سے بہت زیادہ ہیں
[/right]

اندازہ ہے کچھ کہ مسلمان کتنے ہیں ادھر اپنے سیالکوٹ میں؟
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
اندازہ ہے کچھ کہ مسلمان کتنے ہیں ادھر اپنے سیالکوٹ میں؟
یہ سارے ہی مسلمان ہے اللہٰ پاک کا کرم ہے ابھی تک بھائیوں کی طرح رہتے ہیں
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
یہ سارے ہی مسلمان ہے اللہٰ پاک کا کرم ہے ابھی تک بھائیوں کی طرح رہتے ہیں

اپنی اپنی مسجدیں، اپنی اپنی امام بارگاہیں، اپنی اپنی خانقاہیں،اور اس پر کشت و خون
پھر بھی سب مسلمان،،یعنی اللہ رب العزت کے بھیجے دین کے پیرو کار،،جس کا حکم ہے سب ملکر اللہ رب العزت کی رسی کو مضبوطی سے پکڑلو
نبئی پاک ﷺ کا حکم تفرقہ ڈالنے والا،،ہم میں سے نہیں
کچھ سمجھ میں آتا ہے کہ کیا ہے یہ سب کچھ؟
 
Last edited:

Haideriam

Senator (1k+ posts)
Please TERRORISTS k khilaaf jang ko DEOBANDION k khilaaf jang q bana rahay ho?
kia en terrorists nay Fazlullah aur Marhoom Qazi sahib pay khudkhas hamlay nahi kiay?

جِنہیں آپ ایک مبہم اور نامعلوم سی شناخت یعنی دہشتگرد کہتے ہیں اُنہیں کونسی فورس ڈرائیو کرتی ہے؟
اِنکو فِکری غذا مہیا کرنے والے کون ہیں؟

مثلاً بلوچ دہشتگردوں کا آزاد بلوچستان کا خواب دھماکوں پہ آمادہ کرتا ہے۔
ایم کیو ایم والے کراچی پر اجارہ داری قائم رکھنے کیلئے دہشتگردی کرتے ہیں۔
شاید کچھ دِن پہلے (اگر میں غلط ہوں تو معذرت آپ ہی شام کے سُنیوں کیخلاف دہشتگردی کو شیعوں، ایرانی مولویوں وغیرہ کی کارستانی بتا رہے تھے لیکن اپنے مُلک پاکستان میں آپ اِنہیں صرف دہشتگرد کہنے پر اکتفا کر لیتے ہو۔ کیوں؟

جہاں تک قاضی حسین احمد پر حملے کا تعلق ہے۔ یہ جیسا بوؤ گے ویسا کاٹو گے کی ایک صورت تھی۔ فوج بھی آج اپنا بویا کاٹ رہی ہے۔ نہ فوج اور قاضی اینڈ کمپنی سویلینز کو جہادی بناتے نہ وہ جہاد کا رُخ موڑ کر آپکی طرف کرتے۔