شیعہ مکتبہ فکر کے صبر کو سلام

Mayam Nawaz

Senator (1k+ posts)

یہاں کچھ دوستوں کو اعتراض ہے کہ شیعہ دوست تلخ کیوں ہیں رواداری کے تھریڈ پر کسی فرقے کو مطعون کیوں کررہے ہیں؟؟

جن کی نسلیں اُجڑ رہی ہیں جن کو روز دھماکوں میں مارا جارہا ہے، بسوں سے اتر کر شناختی کارڈ یا کمر دیکھ کر گولیوں سے بھونا جاتا ہے تو کیا ان کا یہ حق نہیں کہ اپنے قاتلوں کا نام لے کر انہیں برا بھلا کہہ سکیں؟؟

ہمیں تسلیم کرنا ہوگا کہ اہلِ تشیع اگر آج دیوبندیوں یا وہابیوں سے بیزار ہیں تو اپنے بچوں کی لاشیں اٹھا کر یہ نوبت آئی ہے، اگر ہمارے خاندان کا کوئی شخص کسی شیعہ تنظیم کے ہاتھوں مارا جائے تو ہم اہل تشیع کو گالی دیں گے ان کی جان لینے پر تُل جائیں گے لیکن جب ان مظلوموں کی باری آتی ہے تو ہم ان کی زبانیں بھی جکڑنے کی کوشش کرتے ہیں

نکل آئیں اس کنفیوژن سے، بولیں کہ ہاں ہمیں پتہ ہے دیوبندیوں نے یہ ظلم کیا ہے اور ہم دیوبندی ہوکر بھی مذمت کرتے ہیں، تب انصاف کا حق ادا ہوگا۔

اب بھی انصاف نہ کرو گے تو کب کرو گے؟؟


Thanks for the justification!
 

Mayam Nawaz

Senator (1k+ posts)

پشتون بیلٹ بلوچستان کے رقبے کا تیسرا حصہ ہے اور پشتون بیلٹ میں پچاس فیصد لوگ بریلوی مسلک سے ہیں جبکہ بلوچستان کے باقی حصوں میں ننانوے فیصد آبادی بریلوی، لبرل اور قلیل تعداد ذکریوں پر مشتمل ہے۔ مستونگ کے کچھ علاقوں میں دیوبندی پائے جاتے ہیں اور لشکر جھنگوی کا گڑھ وہی کہلاتا ہے اسی لئے باربار آپریشن ہوتے ہیں وہاں۔

اس لحاظ سے ہم کہہ سکتے ہیں کہ بلوچستان کے بیس سے پچیس فیصد افراد دیوبندی ہیں لیکن یہ وہ دیوبندی ہیں جو مزاروں پر بھی جاتے ہیں اور صاحب مزار سے مانگتے بھی ہیں۔ چمن، پشین ، قلعہ سیف اللہ وغیرہ میں باقاعدہ مزارات ہیں جہاں افغانستان تک سے مریضوں کو شفا کے لئے لایا جاتا ہے لیکن یہ مزارات چونکہ دیوبندی مسلک کی عجیب و غریب مثال ہیں اور ان کی کمائی دیوبندی علماء کی جیب میں جاتی ہے اسلئے یہاں کوئی بم نہیں پھٹتا، کوئی خودکش دھماکہ نہیں ہوتا۔

Now thats what we need in this country, pray to dead and vote for dead!
 

staray khaatir

Minister (2k+ posts)

جِنہیں آپ ایک مبہم اور نامعلوم سی شناخت یعنی دہشتگرد کہتے ہیں اُنہیں کونسی فورس ڈرائیو کرتی ہے؟
اِنکو فِکری غذا مہیا کرنے والے کون ہیں؟

مثلاً بلوچ دہشتگردوں کا آزاد بلوچستان کا خواب دھماکوں پہ آمادہ کرتا ہے۔
ایم کیو ایم والے کراچی پر اجارہ داری قائم رکھنے کیلئے دہشتگردی کرتے ہیں۔
شاید کچھ دِن پہلے (اگر میں غلط ہوں تو معذرت آپ ہی شام کے سُنیوں کیخلاف دہشتگردی کو شیعوں، ایرانی مولویوں وغیرہ کی کارستانی بتا رہے تھے لیکن اپنے مُلک پاکستان میں آپ اِنہیں صرف دہشتگرد کہنے پر اکتفا کر لیتے ہو۔ کیوں؟

جہاں تک قاضی حسین احمد پر حملے کا تعلق ہے۔ یہ جیسا بوؤ گے ویسا کاٹو گے کی ایک صورت تھی۔ فوج بھی آج اپنا بویا کاٹ رہی ہے۔ نہ فوج اور قاضی اینڈ کمپنی سویلینز کو جہادی بناتے نہ وہ جہاد کا رُخ موڑ کر آپکی طرف کرتے۔

main nay SYRIA aur IRAQ main honay walay zulm ko sir IRANI MULLAHS ke karistani kaha hai aur esay kabhi SHIA maslak say nahi jora.Baqi aap agar chand hazar dehshat gardoun ko TAMAM DEOBANDION k sar topna chahtay hain tou es say sirf masla aur ziada paicheeda hoga.jin terrorists ko log INSAAN maan nay ko tayyar nahi aap unhain DEOBANDI kehna chahtay hain tou aap ke marzi.Baqi Sami-ul-Haq jaisay molvi tou ESTABLISHMENT k leyay kaam ker rahay thay na keh DEOBAND k leyay.
 

Qarar

MPA (400+ posts)
اس بحث سے قطع نظر کہ پاکستان میں دیوبندی کتنے ہیں اور بریلوی کتنے ...یا کس فرقے کی تعداد زیادہ ہے اور کس کی کم ....ماشاء الله دونوں فرقوں کے گلدستوں میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے ایسے ایسے انمول اور نادر پھول موجود ہیں جن کی مثال نہیں .......یہ بحث ایسے ہی ہے جیسے دو آدمی اس بات پر مقابلہ کریں کہ تمھارے دہشت گرد زیادہ ہیں یا میرے


دیوبندیوں نے پاکستان میں جنگجو اسلام متعارف کروایا ہے تو بریلویوں نے ناموس رسالت کے نام پر لاقانونیت بد امنی اور مذہبی انتہا پسندی کا ایسا بازار گرم کیا کہ کسی اقلیت کا جان و مال محفوظ نہیں ....وہ دن اور تھے جب بریلوی مسجد میں ختم و درود کی محفلیں منعقد کرکے حلوے کھایا کرتے تھے یا اللہ ھو کی کوکیں لگایا کرتے تھے ...اب حال یہ ہے کہ سینکڑوں پڑھے لکھے وکلاء حضرت ممتاز قادری رضی اللہ عنہ کا مقدمہ لڑنے اور اس کا دفاع کرنے پر مرے جارہے ہیں جبکہ جان کے خوف سے کوئی وکیل تاثیر کا مقدمہ لڑنے سے کتراتا ہے ....ناموس رسالت کے نام پر ...اور ہزاروں میل دور چھپنے والے کچھ کارٹونوں کو وجہ بنا کر اپنے ہی ملک کی املاک کو آگ لگانا بریلویوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے.....جوزف کالونی کو آگ لگانے والے ہوں یا ایک کرسچین جوڑے کو بھٹے میں جلانے والے ....اور یا پھر احمدیوں کے کشت و خون کا موجب بننے والے .....ان کی اکثریت بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتی ہے


میں شیعہ حضرات کو ذاتی طور پر معصوم سمجھتا ہوں جو سال میں ایک دفعہ ماتم وغیرہ کرکے اور کچھ پرامن جلوس نکال کر متشر ہوجاتے ہیں ...جبکہ باقیوں سے ان کا یہ بے ضرر سا فعل بھی ہضم نہیں ہو پاتا


اور جہاں تک اسلام میں دسیوں فرقوں والی بات ہے ....اس پر پتا نہیں کیوں بالا سیالکوٹیا اور اس کا یہ مصرع یاد آتا ہے


خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
shia daily kill 1 or 2 ahl e sunnah ulema across pakistan but as media is paidaaish of mutaa and belongs to shia so they censor this news.just last week two brothers were shot dead on street by irani trained terrorists because they wrote an article in nawaiwaqt praising sahaba !
so what sabar is op talking about.rafdis must fear the day if and when pakistani sunni majority realises that how this rafdi qadiani mafia is destroying pakistan.if that day come than rafdis may face same "problems" like sunnis face in iran
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
shia daily kill 1 or 2 ahl e sunnah ulema across pakistan but as media is paidaaish of mutaa and belongs to shia so they censor this news.just last week two brothers were shot dead on street by irani trained terrorists because they wrote an article in nawaiwaqt praising sahaba !
so what sabar is op talking about.rafdis must fear the day if and when pakistani sunni majority realises that how this rafdi qadiani mafia is destroying pakistan.if that day come than rafdis may face same "problems" like sunnis face in iran


remember
Shia were active till 2005
now recall the situation before that
only in jhang 60 sunnis per day were being killed
all top ssp were killed withing one year after taking charge
but now they are stopped
probably because of agencies
if they pull weapon again
than the situation of country would get worse
no body will get benefit
only PAKISTAN will suffer
so in broader interest of country
keep harmony
and stop false claims
 

sangeen

Minister (2k+ posts)

لوگ خود کُش حملہ آوروں کا جواز یہ پیش کرتے ہیں کہ فوجی آپریشنوں میں اُن کے رشتہ دار مارے گئے تھے اسلیے وہ انتقاماً مسلمانوں پر حملے کرتے ہیں۔

چسمِ فلک گواہ ہے کہ بیس ہزار سے زیادہ شیعوں کو بے رحمی سے قتل کیا گیا، اُن کے پسماندگان میں سے کتنوں نے خود کُش بمباریاں کیں؟

دراصل یہ اپنے تکفیری دیوبندی نظریات پر مظلومیت کا پردہ ڈالنے کی ایک ناکارہ کوشش ہے۔ اِنکے دروسِ شہادت میں پڑھایا جاتا ہے کہ تُم خالص توحید پرست مسلمان ہو باقی مشرکین، کُفّار اور مشرکین کے ساتھی ہیں۔ آپ نے آج تک شاید ہی کبھی اِنکے کِسی نامور مُلّا کو طالبان، لشکرِ جھنگوی وغیرہ کا نام لیکر اِن کی مذمت کرتے دیکھا ہوگا لیکن کہتے ہیں کہ ہمارا دہشتگردی کیساتھ کوئی تعلق نہیں۔
نہیں ہوگا! لیکن دہشتگردوں کیساتھ آپکا بہت گہرا تعلق ہے۔
طالبان بچاؤ مذاکراتی مُہم میں جو مُلّا پیش پیش تھے اُن کے نام اور اُنکی مسلکی وابستگی دیکھ کر فیصلہ کیجئے کہ کون اِن خنزیروں کا پالنہار اور مائی باپ ہے۔
مولوی سمیع الیکّ، دیوبندی (اکوڑہ خٹک)۔
پروفیسر ابراہیم، دیوبندی (جماعتِ اسلامی)۔
مولوی یوسف شاہ، دیوبندی۔
رستم شاہ مومند، دیوبندی۔
مولوی غلیظ، دیوبندی (لال مسجد)..... بعد ازاں یہ شخص خارجیوں کا بھی خارجی ہو گیا تھا۔

اب گول مٹول مذمتوں تردیدوں کی بجائے اپنے دشمن کو اُسکے "اصل" سے پہچانیے ورنہ یہ بھی کراچی کے بوری قاتلوں کیطرح ہمیشہ "نامعلوم" ہی رہیں گے۔


آپ تحریک طالبان کی آڑ میں پورے دیوبند کو کیوں کافر اور تکفیری کہتے ہو؟ آپ کے فرقے کے کچھ خنزیر بھی صحابہ کو گالیاں دیتے ہیں تو کیا اس بنیاد پر ساری شیعہ کمیونٹی کو تکفیری کہناجائز ہوگا؟
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
آپ تحریک طالبان کی آڑ میں پورے دیوبند کو کیوں کافر اور تکفیری کہتے ہو؟ آپ کے فرقے کے کچھ خنزیر بھی صحابہ کو گالیاں دیتے ہیں تو کیا اس بنیاد پر ساری شیعہ کمیونٹی کو تکفیری کہناجائز ہوگا؟

آپکے فِرقے میں بھی بہت سے خنزیر شیعوں کو کافر اور سُنیوں کو قبر پرست اور مشرک کہتے ہیں۔
 

sangeen

Minister (2k+ posts)


آپکے فِرقے میں بھی بہت سے خنزیر شیعوں کو کافر اور سُنیوں کو قبر پرست اور مشرک کہتے ہیں۔

جن طالبانی خوارج کا آپ ذکر کرتے ہو وہ مسلمان ہی نہیں تو دیوبند کہاں سے ہو گے. تحریک طالبان کا اسلام سے دور دور تک کوئی تعلق ہی نہیں تو آپ ان کو دیوبندی کیوں ثابت کرتے ہو، اور پھر ان کی آڑ میں سارے فرقے کو نشانہ بناتے ہو.
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
محترم مجھے آپ کے اعداد و شمار سے شدید اختلاف ہے۔
میرے والد محترم ایک بار ذکر کر رہے تھے کہ 1977 سے پہلے ہم لاہور میں دیوبندی مکتب فکر کو جانتے تک نہیں تھے ہم ڈھونڈتے تھے مگر دیوبندی ملتا نہیں تھا۔ صرف تفریق سنی اور شیعہ کی تھی۔ آپ کی تعداد وقت کے ساتھ بڑھنے سےاہلسنت والجماعت مزید بریلوی اور دیوبندی میں تقسیم موئی۔
اب پچھلے 30 سال میں میں نے خاطر خواہ اضافہ تو دیکھا ہے مگر آپ اس کو یک جنبش قلم سے آدھی سے زیادہ نہیں لکھ سکتے۔
اگر کسی نے تاریخ کی گواہی لینی ہے تو وہ کسی بھی شہر کے قدیمی قبرستان میں جاکر تیس پینتیس سال پرانی قبور کا مشاہدہ کرلے وہ اہلسنت والجماعت موجودہ بریلوی شناخت کی پائی جائیں گی۔
کم از کم میں میانی صاحب قبرستان لاہور کا تو گواہ ہوں ۔
آپ نے اپنی آخری پوسٹ میں مساجد کی تعداد کا حوالہ دیا۔ میرا خیال ہے یہ سعودی فنڈنگ کا ایک بین ثبوت تو ہوسکتا ہے مگر اس کہیں بھی یہ ثابت نہیں ہوتا کہ یہ ملک دیوبند اکثریتی آبادی پر مشمتمل ہے۔

بھریلوی مکتبہ فکر دیوبند کے قیام کے بوہت عرصے بعد وجود میں آیا... بھریلوی احمد رضا خان پہلے پہل دیوبند مدرسے کا ہی شاگرد تھا... پھر ان سے اختلاف کی وجہہ سے اس نے بھریلوی فرقے کا آغاز کیا... دیوبند کے تو صرف تبلیغی جماعت ہی پاکستان کے بوہت سارے فرقوں سے بڑی ہے، باقی تو چھوڑیں جو تبلیغی جماعت سے تعلق نہیں رکھتے...