طالبان کے ہاتھوں افغان عورت سنگسار

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Earlier there were such videos which later proved to be fabricated.
ویڈیو اصل ہے یا نہیں، اصل بات یہ ہے کہ کیا انصاف کے تقاضے پورے ہوئے ہیں۔ یعنی کیا جرم واقعی ہوا ہے، اور کیا اس جرم کی یہی سزا ہے جو دی گئی ہے، اور کیا سزا کے لئے جو شرائط ہیں مثلا چار گواہیاں، یا اقبال جرم، وہ پوری ہوئی ہیں۔
خواہ کوئی بھی ہو، اگرکسی نے انصاف نہیں کیا، اور ذیادتی کی ہے تو وہ اپنے کیئے کی سزا (اس دنیا میں یا آخرت میں)ضرور بھگتے گا۔ لیکن اگر ایسا نہیں ہے تو پھر ان "انسانی حقوق" کے ٹھیکداروں پر چار حرف بھیجیں، کہ ان کے "انسانی حقوق" کے مظاہرے، ہم پچھلے پندرہ سال سے افغانستان عراق وغیرہ میں روزانہ دیکھتے آ رہے ہیں۔

Lawangeen

Minister (2k+ posts)
ظلم اگر فرد کرے تو اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے یا پھر انصاف کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے ۔ مگر طالبان فرد نہیں بلکہ خود کو ریاست کہتے ہیں اور یہ ظلم ایک ریاست نے کیا ہے اور اسلام کے نام پر کیا ہے اس لئے اس کیچڑ پر پتھر پھینکنا ضروری ہے
Janab to humari riasat nai kaun see Hazrat Umar Farooq R.A wala insaaf nafiz kar diya hai, apni riyast par nazar doorai to un par ***** bheejtai bheejtai zindagi guzar jayai ge, aur kisi aur ki taraf nazar bhi naa ja paaye ge. Zulm fard karai ya riyast woh zulm hai aur us ko rokna chaheyai par pehlai apnai aap sai shuro karna hai aur bus mairi sirf yahi darkhwast hai
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
جناب یہ لوگ پرانے زمانے میں رہنے کے عادی ہیں۔ انہیں نہیں معلوم کہ زمانہ چال قیامت کی چل گیا ہے، اور اب دنیا "مہذب "ہو گئی ہے۔انہیں نہیں معلوم کہ آج کل ڈرون اور جیٹ طیاروں کا زمانہ ہے۔چنانچہ ڈرون حملہ کر کے سینکڑوں بچوں کے چیٹھڑے اڑائو، یا کارپٹ بمباری کر کے ہزاروں عورتوں کا کوئلہ بنا دو، سب چلتا ہے۔ لہذا جب تک یہ لوگ "مہذب" نہیں ہو جاتے، اور ان کے پاس بھی ڈرون وغیرہ نہیں آ جاتے، تب تک ایسی حرکات کو برداشت کرنے کی عادت ڈالیں۔

یہ عورت کیا ڈرون اور جیٹ چلا رہی تھی ؟؟ آپ صاف کیوں نہیں کہتے کہ امریکہ دشمنی میں آپ طالبان کے ہر ظلم کا ساتھ دیں گے؟

طالبان کا بس صرف افغان عورتوں پر چلتا ہے ۔ یاد ہے جب سوات میں ایک پاکستانی عورت کو ہاتھ لگایا تھا تو کتنے بوٹ پڑے تھے ۔ اور غیر ملکی صحافی ہاتھ آئی تھی تو نمبر بنانے کے لئے طالبان کیسے مہذب بن رہے تھے؛ یاد ہے؟۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بنی اسرائیلی رسوم و رواج

آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں کہ جیسے اگر سنگساری کی بجائے اگر کوڑے مارے ہوتے، تو آپ نے اس کی حمایت کرنی تھی۔
اور اگر میرا اعتراض غلط ہے ، تو آپ کی کم از کم آدھی خبر کی حمایت کرنی چاہئے،کیونکہ اس کے مطابق میں ایک مرد کو کوڑے بھی مارے گئے ہیں

kia insaf hai, mard ko korey aurat ko sangsar..????????????????
 
notsospecial

Politcal Worker (100+ posts)
ویڈیو اصل ہے یا نہیں، اصل بات یہ ہے کہ کیا انصاف کے تقاضے پورے ہوئے ہیں۔ یعنی کیا جرم واقعی ہوا ہے، اور کیا اس جرم کی یہی سزا ہے جو دی گئی ہے، اور کیا سزا کے لئے جو شرائط ہیں مثلا چار گواہیاں، یا اقبال جرم، وہ پوری ہوئی ہیں۔
خواہ کوئی بھی ہو، اگرکسی نے انصاف نہیں کیا، اور ذیادتی کی ہے تو وہ اپنے کیئے کی سزا (اس دنیا میں یا آخرت میں)ضرور بھگتے گا۔ لیکن اگر ایسا نہیں ہے تو پھر ان "انسانی حقوق" کے ٹھیکداروں پر چار حرف بھیجیں، کہ ان کے "انسانی حقوق" کے مظاہرے، ہم پچھلے پندرہ سال سے افغانستان عراق وغیرہ میں روزانہ دیکھتے آ رہے ہیں۔

inn badkardaar mullahoon ka insaaf pasandii aikk bykass orr majboor auraat paay he chaltti haee.jahhan kaheen inn bysharmoon ko takaar ka miltaa haee to chohoo ki gattroon maeen chuup jattayyy.yaa by g ar toon ki trha 3 3 biwiyoon kay jhurmaat maeen maraay jatty.insaaf kia insaaf ky takazyyy yeah ghtyaaa loog kia jan aeen.
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
Janab to humari riasat nai kaun see Hazrat Umar Farooq R.A wala insaaf nafiz kar diya hai, apni riyast par nazar doorai to un par ***** bheejtai bheejtai zindagi guzar jayai ge, aur kisi aur ki taraf nazar bhi naa ja paaye ge. Zulm fard karai ya riyast woh zulm hai aur us ko rokna chaheyai par pehlai apnai aap sai shuro karna hai aur bus mairi sirf yahi darkhwast hai

ویڈیو اصل ہے یا نہیں، اصل بات یہ ہے کہ کیا انصاف کے تقاضے پورے ہوئے ہیں۔ یعنی کیا جرم واقعی ہوا ہے، اور کیا اس جرم کی یہی سزا ہے جو دی گئی ہے، اور کیا سزا کے لئے جو شرائط ہیں مثلا چار گواہیاں، یا اقبال جرم، وہ پوری ہوئی ہیں۔
خواہ کوئی بھی ہو، اگرکسی نے انصاف نہیں کیا، اور ذیادتی کی ہے تو وہ اپنے کیئے کی سزا (اس دنیا میں یا آخرت میں)ضرور بھگتے گا۔ لیکن اگر ایسا نہیں ہے تو پھر ان "انسانی حقوق" کے ٹھیکداروں پر چار حرف بھیجیں، کہ ان کے "انسانی حقوق" کے مظاہرے، ہم پچھلے پندرہ سال سے افغانستان عراق وغیرہ میں روزانہ دیکھتے آ رہے ہیں۔

دیکھیں ظلم کرنا الگ بات ہے اور ظلم کہاں نہیں ہوتا مگر طالبان کا یہ کہنا کہ یہ ظلم اللہ کے کہنے پر کیا ہے وہ فتنہ ہے اور اللہ نے قران میں کہا ہے کہ ولفتنۃ اشد من القتل؛ فتنہ قتل کردینے سے زیادہ نقصان دہ ہے
 
Lawangeen

Minister (2k+ posts)
دیکھیں ظلم کرنا الگ بات ہے اور ظلم کہاں نہیں ہوتا مگر طالبان کا یہ کہنا کہ یہ ظلم اللہ کے کہنے پر کیا ہے وہ فتنہ ہے اور اللہ نے قران میں کہا ہے کہ ولفتنۃ اشد من القتل؛ فتنہ قتل کردینے سے زیادہ نقصان دہ ہے
janab app baat ko phir taliban par lai kar aa jatai hain, jub kai mai khud ki baat kar raha hoon. App ki baat sai ikhtalaf nahi kiya kai unho nai zulam nahi kiya, par app abh yeh he daikh lai kai romania mai night club mai aag lagi log nai protest kiya aur hakoomat bhi gayee aur pakistan mai kal he building giri hai aur us mai utnai he log marai hain jitnai romania mai par kuch huwa? yeh bhi zulam hai aur kaheen aur nahi humarai mulk mai ho raha hai koi kuch kehta nahi nahi. is baat ko samajhnai ki kooshish karai
 
اجل کنول

MPA (400+ posts)

ظلم کرنا گناه ہے خواه وه کسی بهی صورت و شکل میں کیوں نہ ہو اور ظلم کو "اسلامی عمل" کا نام دینا اس سے بڑا گناه ہے. سب سے زیاده افسوس ناک بات یہ ہے کہ جب لوگ، خاص طور پر پڑھے لکهے مسلمان، کسی نہ کسی وجہ کو بنیاد بنا کر ایک غیر انسانی کام کو براه راست یا بالواسطه طور پر سپورٹ کریں. اگر ہم بحثیت مسلمان اپنے معاشرے اور اعمال کو درست اور بہتر نہیں بناتے تو میں نہیں سمجهتی کہ کوئی اور ملک آکر ہمارے لۓ ہماری پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل سکے گا۔
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)
They were the same taliban rather generation earlier were given red carpet treatment at white house, they were used and same masters want to dump them rather already nearly dumped them.

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

سب سے پہلے تو حقائق کو مقبول عام تاثر سے الگ کر ديں۔ جب اسی کی دہائ ميں امريکی حکومت نے افغانستان کی عوام کی مدد کا فيصلہ کيا تھا تو اس کا يہ مطلب ہرگز نہيں تھا کہ ہماری جانب سے طالبان کی اس طرز حکومت اوران قواعد وضوابط کی توثيق کی گئ تھی جو نوے کی دہائ ميں افغانستان ميں رائج تھے۔ ياد رہے کہ جب طالبان افغانستان ميں برسراقتدار آۓ تھے تو اس وقت امريکہ کو خطے سے نکلے ہوۓ کئ برس گزر چکے تھے۔

يہ حقيقت اس بات سے ثابت ہے کہ طالبان کی حکومت کی جانب سے متعدد بار درخواستوں کے باوجود، امريکہ کی جانب سے افغانستان ميں ان کی حکومت کو اقوام متحدہ سميت دنيا کے کسی بھی فورم پر سرکاری طور پر قبول نہيں کيا گيا تھا۔

يہ اعتراض کہ 11 ستمبر 2001 سے پہلے طالبان کے مظالم پر امريکہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظيموں نے کبھی آواز بلند نہيں کی اور 11 ستمبر 2001 کے واقعے کے بعد اچانک طالبان کو مجرم قرار دے ديا گيا، حقائق کے منافی ہے۔

جنوری 1998 کو يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی جانب سے افغانستان ميں انسانی حقوق کی خلاف ورزيوں کے خلاف ايک خصوصی رپورٹ شائع کی گئ جو آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔

http://www.afghanistannewscenter.com/news/1998/february/feb3c1998.htm

جون 1997 کو ايمينسٹی انٹرنيشنل کی جانب سے افغانستان ميں خواتين پر ڈھاۓ جانے والے مظالم کے حوالے سے رپورٹ آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔

http://www.amnesty.org/en/library/info/ASA11/005/1997

اگست 1998 ميں فزيشن فار ہيومن رائٹس نامی تنظيم کی جانب سے "طالبان کی عورتوں کے خلاف جنگ" کے عنوان سے ايک مفصل رپورٹ شائع کی گئ جو کسی بھی ايسے شخص کی آنکھيں کھولنے کے ليے کافی ہے جو يہ سمجھتا ہے کہ طالبان کے دور حکومت ميں افغانستان امن کا گہوارہ تھا۔

http://physiciansforhumanrights.org/library/documents/reports/talibans-war-on-women.pdf

نومبر1995 ميں اقوام متحدہ کے ادارے يونيسيف نے طالبان کے زير اثر تمام علاقوں ميں تعليم کی مد ميں دی جانے والی امداد پر مکمل بين لگا ديا کيونکہ طالبان نے لڑکيوں کی تعليم پر پابندی لگا دی تھی جو کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے قوانين کے منافی ہے۔

سال 1995
ميں بيجينگ ميں منعقد کی جانے والی خواتين کے حقوق کی کانفرنس ميں افغانستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کے اقدامات کی توثيق کر دی گئ۔

سال 1996
ميں برطانيہ کی سیو دا چلڈرن نامی تنظيم نے افغانستان کو دی جانے والی امداد پر مکمل پابندی لگا دی کيونکہ طالبان کی جانب سے افغانستان کی خواتين تک اس امداد کی منتقلی ناممکن بنا دی گئ۔

اکتوبر 1996 کو اقوام متحدہ کے سيکرٹی جرنل پطرس غالی نے افغانستان ميں طالبان کے مظالم کے بارے ميں جو کہا وہ آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔

http://www.hri.org/cgi-bin/brief?/news/world/undh/96-10-07.undh.html

سال 1999
ميں امريکی سيکرٹری آف اسٹيٹ ميڈلين آلبرائٹ نے طالبان کے حوالے سے کہا کہ " افغانستان ميں عورتوں اور لڑکيوں پر ہونے والے مظالم سنگين جرم ہيں اور ان مظالم کو روکنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے"۔

کسی بھی موضوع کے حوالے سے متضاد راۓ رکھنا درست ہے لیکن يہ راۓ محض جذبات اور عمومی تاثر پر مبنی نہيں ہونی چاہيے۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg

allahkebande

Minister (2k+ posts)
janab app baat ko phir taliban par lai kar aa jatai hain, jub kai mai khud ki baat kar raha hoon. App ki baat sai ikhtalaf nahi kiya kai unho nai zulam nahi kiya, par app abh yeh he daikh lai kai romania mai night club mai aag lagi log nai protest kiya aur hakoomat bhi gayee aur pakistan mai kal he building giri hai aur us mai utnai he log marai hain jitnai romania mai par kuch huwa? yeh bhi zulam hai aur kaheen aur nahi humarai mulk mai ho raha hai koi kuch kehta nahi nahi. is baat ko samajhnai ki kooshish karai

اسلام کا اصل مقصد عدل کا قیام ہے اور اگر نہیں ہے تو اسلام بھی نہیں ہے
جو قوم عادل ہوتی ہے اللہ عزت اس کی جھولی میں ڈال دیتا ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
kia insaf hai, mard ko korey aurat ko sangsar..????????????????
یہاں آپ،بحث برائے بحث کے طالب ہو، ورنہ یہ بات آپ جانتے ہو گے کہ جو لوگ سنگساری کے قائل ہیں، وہ غیر شادی شدہ کو کوڑے مارنے کی سزا دیتے ہیں۔ اب یا تو آپ یہ ثابت کرو کہ مرد شادی شدہ تھا، پھر میں بھی آپ کا ساتھ دوں گا کہ واقعی نا انصافی ہوئی ہے۔ اور اگر (جیسا کہ ظاہر ہےآپ ثابت نہیں کر سکتے، توآپ کا اعتراض بلاجواز ہے۔
یہ عورت کیا ڈرون اور جیٹ چلا رہی تھی ؟؟ آپ صاف کیوں نہیں کہتے کہ امریکہ دشمنی میں آپ طالبان کے ہر ظلم کا ساتھ دیں گے؟
طالبان کا بس صرف افغان عورتوں پر چلتا ہے ۔ یاد ہے جب سوات میں ایک پاکستانی عورت کو ہاتھ لگایا تھا تو کتنے بوٹ پڑے تھے ۔ اور غیر ملکی صحافی ہاتھ آئی تھی تو نمبر بنانے کے لئے طالبان کیسے مہذب بن رہے تھے؛ یاد ہے؟۔
یہ عورت بے شک ڈرون نہیں چلا رہی تھی، مگر یہ تھریڈ بھی اس عورت نے نہیں کھولا تھا۔ مطلب کہ یہ آپ کے لئے کہا تھا۔
آپ پچھلے پندرہ بیس سال کے دوران ، ساری دنیا میں سنگسار ہونے والی عورتوں کا ڈیٹا اکٹھا کرو، اور ساتھ ہی ڈرون اور جیٹ طیاروں کا شکار ہونے والی عورتوں کا صرف بیس دن کا ڈیٹا اکٹھا کرو۔ اور پھر عورت کی مظلومیت پر ، اپنے بنائے گئے تھریڈزکا موازنہ کر لو تو خود ہی پتا لگ جائے گا کہ کیا آپ کو عورت کی مظلومیت کا غم کھائے جا رہا ہے، یا کوئی اور ایجنڈا ہے۔

دیکھیں ظلم کرنا الگ بات ہے اور ظلم کہاں نہیں ہوتا مگر طالبان کا یہ کہنا کہ یہ ظلم اللہ کے کہنے پر کیا ہے وہ فتنہ ہے اور اللہ نے قران میں کہا ہے کہ ولفتنۃ اشد من القتل؛ فتنہ قتل کردینے سے زیادہ نقصان دہ ہے

ظلم کرنا گناه ہے خواه وه کسی بهی صورت و شکل میں کیوں نہ ہو اور ظلم کو "اسلامی عمل" کا نام دینا اس سے بڑا گناه ہے. سب سے زیاده افسوس ناک بات یہ ہے کہ جب لوگ، خاص طور پر پڑھے لکهے مسلمان، کسی نہ کسی وجہ کو بنیاد بنا کر ایک غیر انسانی کام کو براه راست یا بالواسطه طور پر سپورٹ کریں. اگر ہم بحثیت مسلمان اپنے معاشرے اور اعمال کو درست اور بہتر نہیں بناتے تو میں نہیں سمجهتی کہ کوئی اور ملک آکر ہمارے لۓ ہماری پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل سکے گا۔

یہاں اگر یہ وضاحت ہو جاتی کہ"ظلم " سے کیا مراد ہے، تو ذیادہ آسانی ہو جاتی۔آپ کو اعتراض سنگساری پرہے، یا طالبان کے سنگسار کرنے پر ہے
اگر آپ کا اعتراض سنگساری پر ہے، تو اس اعتراض کی کوئی حیثیت نہیں۔ کیونکہ جن لوگوں پر اس کا الزام ہے، انہوں نے دسیوں ہزار نفوس کی قربانی اس لئے نہیں دی تھی کہ جب ان کے پاس اختیار آئےتو وہ آپ کے یا میرے نظریات ، اور اعتراضات کے مطابق حکومت کریں۔ وہ جسے شریعت کا حصہ مانتے ہیں، اسی پر عمل کریں گے۔ اگر آپ کو اختلاف ہے تو آپ اپنے دلائل پیش کر سکتے ہو، مگر اس کے باوجود سکہ اسی کا چلے گا، جس کے پاس اختیار ہے۔
اور اگر آپ کو سنگساری پر تو اعتراض نہیں، مگر طالبان پر اعتراض ہے، تو یہاں بھی آپ کو ثابت کرنا ہو گا کہ انصاف کے تقاضے پورےنہیں ہوئے، اور جو سزا ملی ہے، وہ حد سے ذیادہ ہے۔(اگر سزا واقعی طالبان نے دی ہے تو ذیادہ امکان اسی بات کا ہے کہ سزا کی شرائط پوری ہوں گی، کہ یوں ہی حکومتی کنٹرول والے علاقوں کے لوگ بھی اپنے مقدمات طالبان کی عدالتوں میں لے کر نہیں جاتے۔ مطلب یہ کہ انصاف ہوتا ہے ، اور عوام کو اعتماد ہے۔)۔
خود میں ذاتی طور پر،آج کل کے حالات میں،سنگساری کے خلاف ہوں۔ اس وجہ سے نہیں کہ میں مغرب کی "تہذیب" سے مرعوب ہوں(مغرب کتنا"مہذب" ہے، اس کا مشاہدہ افغانستان، عراق، لیبیا وغیرہ میں بخوبی ہو چکا ہے)۔ بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ اگر یہ شریعت سے ثابت ہے، تو کسی کی پروا کئے بغیر سزا ضرور دینی چاہئے۔لیکن جس طرح قحط کے زمانے میں چوری کی سزا معطل ہو جاتی ہے، اسی طرح آج کل تمام اسلامی ممالک مغربی فکری یلغار کے نتیجے میں اخلاقی انحطاط کا شکار ہیں۔خاص کر وہ ممالک جہاں کئی عشروں سے کفریہ ممالک کا قبضہ ہے۔ وہاں کے نوجوان وہی دیکھتے اور سوچتے ہیں، اور کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جیسا کہ میڈیا نے ان کے دماغوں کی برین واشنگ کی ہے۔ لہذا میں سخت اسلامی سزائوں سے ،پہلے ایک اسلامی حکومت کی طرف سے اتمام حجت کا قائل ہوں۔ مگر بات وہی ہے کہ جو لوگ پچھلے تیس سالوں سے قربانی دے رہے ہیں،وہ اس لئے نہیں ہے کہ جب ان کے پاس طاقت آئے تو وہ میرے یا اپ کے نظریات کے مطابق حکومت چلائیں۔
انہوں نے جنگ لڑی ہے، قربانی دی ہے، اور ان کا پورا حق ہے کہ وہ اپنی دانست اور عقیدے کے مطابق حکومت چلائیں اور فیصلے کریں کہ ساری دنیا میں یہی دستور ہے کہ جیتنے والی پارٹی اپنے منشور کے مطابق عمل کرتی ہے۔

ہاں البتہ، جائز ناجائز، ظلم انصاف سے قطع نظر، یہ ویڈیو کسی صورت بھی نہیں بننی چاہئے تھی۔یہ کوئی کھیل تماشا نہیں تھا کہ جس کی ویڈیو بنا کر تشہیر کی جاتی۔ اگر اس عورت نے کوئی جرم کیا تھا، تو اس سزا کے ساتھ ہی اس کا حساب برابر تھا۔ ویڈیو بنا کر اس کی نمائش کرنا بہرحال حد سے تجاوز شمار ہو گا(ویسے یہ بھی عجیب ہے کہ عام طور سے طالبان کٹھ پتلی فوجیوں کو بھی سزا دیں تب بھی اس کی ویڈیو نہیں بناتے، لیکن یہاں وہ خود ویڈیو بنا کر اپنے خلاف پروپیگنڈے کے لئے دعوت عام دے رہے ہیں )۔

مگر یہ تمام باتیں اس وقت کی ہیں، جب کہ یہ کام واقعی طالبان نے کیا ہو۔صرف اس وجہ سے طالبان کا نام لینا کہ جس علاقہ میں ہوا ہے وہ طالبان کے کنٹرول میں آتا ہے، درست نہیں۔ابھی کچھ عرصہ پہلے ،غالباپنجاب میں کورٹ کے سامنے ، پولیس والوں کی موجودگی میں، ایک لڑکی کو اسی غیرت کے چکر میں، اینٹیں مار مار کر موت کی نیند سلا دیا گیا تھا، تو کیا ہم یہ کہیں گے کہ حکومت پاکستان نے ایک لڑکی کو سنگسار کر دیا؟

allahkebande

Minister (2k+ posts)

وہ غیر شادی شدہ کو کوڑے مارنے کی سزا دیتے ہیں۔

اصل ظلم زبردستی کی شادی اور پھر اس بنیاد پر سنگسار کردینا ہے ۔ بے مرضی کا نکاح تو نکاح نہیں ہوا پھر کس شریعت کی رو سے عورت کو سنگسار کیا؟
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

یہاں آپ،بحث برائے بحث کے طالب ہو، ورنہ یہ بات آپ جانتے ہو گے کہ جو لوگ سنگساری کے قائل ہیں، وہ غیر شادی شدہ کو کوڑے مارنے کی سزا دیتے ہیں۔ اب یا تو آپ یہ ثابت کرو کہ مرد شادی شدہ تھا، پھر میں بھی آپ کا ساتھ دوں گا کہ واقعی نا انصافی ہوئی ہے۔ اور اگر (جیسا کہ ظاہر ہےآپ ثابت نہیں کر سکتے، توآپ کا اعتراض بلاجواز ہے۔

یہ عورت بے شک ڈرون نہیں چلا رہی تھی، مگر یہ تھریڈ بھی اس عورت نے نہیں کھولا تھا۔ مطلب کہ یہ آپ کے لئے کہا تھا۔
آپ پچھلے پندرہ بیس سال کے دوران ، ساری دنیا میں سنگسار ہونے والی عورتوں کا ڈیٹا اکٹھا کرو، اور ساتھ ہی ڈرون اور جیٹ طیاروں کا شکار ہونے والی عورتوں کا صرف بیس دن کا ڈیٹا اکٹھا کرو۔ اور پھر عورت کی مظلومیت پر ، اپنے بنائے گئے تھریڈزکا موازنہ کر لو تو خود ہی پتا لگ جائے گا کہ کیا آپ کو عورت کی مظلومیت کا غم کھائے جا رہا ہے، یا کوئی اور ایجنڈا ہے۔

یہاں اگر یہ وضاحت ہو جاتی کہ"ظلم " سے کیا مراد ہے، تو ذیادہ آسانی ہو جاتی۔آپ کو اعتراض سنگساری پرہے، یا طالبان کے سنگسار کرنے پر ہے
اگر آپ کا اعتراض سنگساری پر ہے، تو اس اعتراض کی کوئی حیثیت نہیں۔ کیونکہ جن لوگوں پر اس کا الزام ہے، انہوں نے دسیوں ہزار نفوس کی قربانی اس لئے نہیں دی تھی کہ جب ان کے پاس اختیار آئےتو وہ آپ کے یا میرے نظریات ، اور اعتراضات کے مطابق حکومت کریں۔ وہ جسے شریعت کا حصہ مانتے ہیں، اسی پر عمل کریں گے۔ اگر آپ کو اختلاف ہے تو آپ اپنے دلائل پیش کر سکتے ہو، مگر اس کے باوجود سکہ اسی کا چلے گا، جس کے پاس اختیار ہے۔
اور اگر آپ کو سنگساری پر تو اعتراض نہیں، مگر طالبان پر اعتراض ہے، تو یہاں بھی آپ کو ثابت کرنا ہو گا کہ انصاف کے تقاضے پورےنہیں ہوئے، اور جو سزا ملی ہے، وہ حد سے ذیادہ ہے۔(اگر سزا واقعی طالبان نے دی ہے تو ذیادہ امکان اسی بات کا ہے کہ سزا کی شرائط پوری ہوں گی، کہ یوں ہی حکومتی کنٹرول والے علاقوں کے لوگ بھی اپنے مقدمات طالبان کی عدالتوں میں لے کر نہیں جاتے۔ مطلب یہ کہ انصاف ہوتا ہے ، اور عوام کو اعتماد ہے۔)۔
خود میں ذاتی طور پر،آج کل کے حالات میں،سنگساری کے خلاف ہوں۔ اس وجہ سے نہیں کہ میں مغرب کی "تہذیب" سے مرعوب ہوں(مغرب کتنا"مہذب" ہے، اس کا مشاہدہ افغانستان، عراق، لیبیا وغیرہ میں بخوبی ہو چکا ہے)۔ بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ اگر یہ شریعت سے ثابت ہے، تو کسی کی پروا کئے بغیر سزا ضرور دینی چاہئے۔لیکن جس طرح قحط کے زمانے میں چوری کی سزا معطل ہو جاتی ہے، اسی طرح آج کل تمام اسلامی ممالک مغربی فکری یلغار کے نتیجے میں اخلاقی انحطاط کا شکار ہیں۔خاص کر وہ ممالک جہاں کئی عشروں سے کفریہ ممالک کا قبضہ ہے۔ وہاں کے نوجوان وہی دیکھتے اور سوچتے ہیں، اور کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جیسا کہ میڈیا نے ان کے دماغوں کی برین واشنگ کی ہے۔ لہذا میں سخت اسلامی سزائوں سے ،پہلے ایک اسلامی حکومت کی طرف سے اتمام حجت کا قائل ہوں۔ مگر بات وہی ہے کہ جو لوگ پچھلے تیس سالوں سے قربانی دے رہے ہیں،وہ اس لئے نہیں ہے کہ جب ان کے پاس طاقت آئے تو وہ میرے یا اپ کے نظریات کے مطابق حکومت چلائیں۔
انہوں نے جنگ لڑی ہے، قربانی دی ہے، اور ان کا پورا حق ہے کہ وہ اپنی دانست اور عقیدے کے مطابق حکومت چلائیں اور فیصلے کریں کہ ساری دنیا میں یہی دستور ہے کہ جیتنے والی پارٹی اپنے منشور کے مطابق عمل کرتی ہے۔

ہاں البتہ، جائز ناجائز، ظلم انصاف سے قطع نظر، یہ ویڈیو کسی صورت بھی نہیں بننی چاہئے تھی۔یہ کوئی کھیل تماشا نہیں تھا کہ جس کی ویڈیو بنا کر تشہیر کی جاتی۔ اگر اس عورت نے کوئی جرم کیا تھا، تو اس سزا کے ساتھ ہی اس کا حساب برابر تھا۔ ویڈیو بنا کر اس کی نمائش کرنا بہرحال حد سے تجاوز شمار ہو گا(ویسے یہ بھی عجیب ہے کہ عام طور سے طالبان کٹھ پتلی فوجیوں کو بھی سزا دیں تب بھی اس کی ویڈیو نہیں بناتے، لیکن یہاں وہ خود ویڈیو بنا کر اپنے خلاف پروپیگنڈے کے لئے دعوت عام دے رہے ہیں )۔

مگر یہ تمام باتیں اس وقت کی ہیں، جب کہ یہ کام واقعی طالبان نے کیا ہو۔صرف اس وجہ سے طالبان کا نام لینا کہ جس علاقہ میں ہوا ہے وہ طالبان کے کنٹرول میں آتا ہے، درست نہیں۔ابھی کچھ عرصہ پہلے ،غالباپنجاب میں کورٹ کے سامنے ، پولیس والوں کی موجودگی میں، ایک لڑکی کو اسی غیرت کے چکر میں، اینٹیں مار مار کر موت کی نیند سلا دیا گیا تھا، تو کیا ہم یہ کہیں گے کہ حکومت پاکستان نے ایک لڑکی کو سنگسار کر دیا؟

jahan bhi jahalt ki baat ki jati hai aap jaise parhe likhe usko defend karne aa jate hain, to hum kia karein, sirf yehi dua hai k Allah apko uski jaza dey
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اصل ظلم زبردستی کی شادی اور پھر اس بنیاد پر سنگسار کردینا ہے ۔ بے مرضی کا نکاح تو نکاح نہیں ہوا پھر کس شریعت کی رو سے عورت کو سنگسار کیا؟
this is their culture came from Israel where they come from, sangsar is not a islamic sharia.
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: بنی اسرائیلی رسوم و رواج

kia insaf hai, mard ko korey aurat ko sangsar..????????????????

میرے خیال میں ایک مولوی کو بھی پکڑ کر ساتھ فی سبیل اللہ سنگسار کردینا چاہئے، تب جاکر انصاف کے تقاضے پورے ہوں گے۔

11205606_1629710817291838_4713950416768006405_n.jpg

ISIKHAN

Senator (1k+ posts)
Ourat ki shaadi kahe our hui or zina kisi our sa ki thi... ya islam sa pehla pathan cultural main bi hai or tha warna pukhtoon wali phar lo
 
notsospecial

Politcal Worker (100+ posts)
Re: بنی اسرائیلی رسوم و رواج

میرے خیال میں ایک مولوی کو بھی پکڑ کر ساتھ فی سبیل اللہ سنگسار کردینا چاہئے، تب جاکر انصاف کے تقاضے پورے ہوں گے۔

11205606_1629710817291838_4713950416768006405_n.jpg

jazakallah.me sangsaari jaessy zulm kayy shadeed khilaaf hoon.laekan yakeen maneen kabe easaa muqaa mlyy iss larki ko pathar marnyy walyy darandyy ko phlaa pathar maen he maroon.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بنی اسرائیلی رسوم و رواج

میرے خیال میں ایک مولوی کو بھی پکڑ کر ساتھ فی سبیل اللہ سنگسار کردینا چاہئے، تب جاکر انصاف کے تقاضے پورے ہوں گے۔

11205606_1629710817291838_4713950416768006405_n.jpg

آپ بسم اللہ کریں ٹرالی اینٹوں کی میری طرف سے آجاۓ گی
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: بنی اسرائیلی رسوم و رواج

آپ بسم اللہ کریں ٹرالی اینٹوں کی میری طرف سے آجاۓ گی

ٹرالی میں ایک آدھ مولوی بھی ڈال کر بھیج دیجئے گا، یہیں کہیں سے پکڑ کر;)۔