طالبان کے ہاتھوں افغان عورت سنگسار

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بنی اسرائیلی رسوم و رواج

ٹرالی میں ایک آدھ مولوی بھی ڈال کر بھیج دیجئے گا، یہیں کہیں سے پکڑ کر;)۔
آپکے ادھر مولویوں کا گھاٹا ہے کیا ؟ ہمارے تو اینٹ اٹھاو تو چار نکلتے ہیں ، بندے کم اور مولوی زیادہ ہیں
(bigsmile)اگر یہیں کہیں سے چاہئے تو اسکا انتظام بھی ہے کراچی والے کو آ لینے دیں
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: بنی اسرائیلی رسوم و رواج

آپکے ادھر مولویوں کا گھاٹا ہے کیا ؟ ہمارے تو اینٹ اٹھاو تو چار نکلتے ہیں ، بندے کم اور مولوی زیادہ ہیں
(bigsmile)اگر یہیں کہیں سے چاہئے تو اسکا انتظام بھی ہے کراچی والے کو آ لینے دیں


مولویوں کا گھاٹا تو میرے ہاں بھی نہیں، جتنی آپ اینٹیں بھیجیں گے، اس سے زیادہ مولوی مل جائیں گے۔
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بنی اسرائیلی رسوم و رواج

مولویوں کا گھاٹا تو میرے ہاں بھی نہیں، جتنی آپ اینٹیں بھیجیں گے، اس سے زیادہ مولوی مل جائیں گے۔
تو پھر دعا کریں فضلہ ہاتھ آجاۓ جسکے لئے اینٹوں کی ٹرالی بھی کم پڑ جاۓ گی
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: بنی اسرائیلی رسوم و رواج


تو پھر دعا کریں فضلہ ہاتھ آجاۓ جسکے لئے اینٹوں کی ٹرالی بھی کم پڑ جاۓ گی


مولوی فضلے کو سنگسار کرنے کے لئے تو ہمالیہ کے پہاڑ بھی کم پڑ جائیں گے۔