عامر لیاقت نے تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے مبینہ آڈیو میسجز لیک کردیئے

8aaaliathirdwifaudionotes.jpg

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تیسری بیوی دانیا شاہ کی جانب سے خلع کا کیس دائر ہونے کے بعد مبینہ طور پر ان کے انتہائی نجی آڈیو میسجز لیک کردیئے ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں عامر لیاقت نے آڈیو میسجز پر مبنی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت بے بس اور مجبور ہوں کہ حقیقت سے آگاہ کروں، میں گزشتہ چار ماہ سے سینے پر بوجھ لیے زندہ تھا، اب بھی زندہ ہوں۔


انہوں نے مزید کہا کچھ حقائق آپ سے سانسیں چھین لیتے ہیں،4 ماہ کی شادی میں تین مرتبہ ، تین ماہ کیلئے بہاولپور آنا جانا ، جب حقائق سامنے آئے تو جھوٹے الزامات عائد کرکے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کرنا، اس سب کے جواب میں بہت مجبور ہوکر میں صرف 5 فیصد حصہ محتاط انداز میں جاری کررہا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1522933187214778370
عامر لیاقت نے کہا کہ آپ نے ان آڈیو میسجز کو سن کر مطلب خود نکالنا ہے، دانیا نا ہی سید ہیں ہیں اور نا وہ شخص ان کے والد ہیں، ان کی عمر بہت کم ہے لہذا میں نے بہت پہلے ہی ان سے بستر الگ کرلیا تھا۔

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے دانیا شاہ کی جانب سےعائد کردہ الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ نہ میں نے کبھی شراب پی اور نہ ہی کبھی تشدد کیا، مگر افسوس ہے کہ اس حقیقت کو ثابت کرنے کیلئے بھی لڑنا پڑے گا۔

https://twitter.com/x/status/1522931884346548225
عامرلیاقت کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں سب سے پہلے دانیا شاہ کا تنسیخ نکاح کے اعلان کا ویڈیو پیغام ہے جس کے بعد مبینہ طور پر دانیا شاہ کے آڈیومیسجز شامل کیے گئے ہیں جن میں کلائنٹس، ایک سے زیادہ مرد اور اس قسم کی گفتگو سنائی دے رہی تھی،آڈیو میسجز سے یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ دانیا شاہ مبینہ طور پر کوئی پیشہ ور خاتون ہیں جو مختلف گیسٹ ہاؤسز میں کلائنٹس ڈیل کرتی ہیں۔

 
Last edited by a moderator:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
عامر لیاقت تیری پیدائش پر آخ تھو کتی کے بچے وہ تیری بیوی ہے اگر وہ تیرے ساتھ رہنا نہیں چاہتی تو اسے اسکا حق مہر دے کر بھلے طریقے سے رخصت کرو کنجری کے بچے کیوں بیچ بازار میں اپنی سُتھن اتار کر جو تھوڑی سی عزت بچی ہے اسے بھی تار تار کر رہے ہو لوگ سچ کہتے ہیں تو ہے ہی کم اصل بد ذات
If she has publicly accused him of violence and drug usages , demanding huge sums of money, he has a right to respond and defend him publicly, regardless of his previous personal conduct. Her accusation might be a blackmailing attempt to extract money.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
This is bullshit.Amir L ko aisay mesges Court m judge ko suna nay chahay they apnay defend m.Na k saray bazar..Its clear he hacking her Mobile..Agar ye mesges old howay tu Amir se pocha jaya ga k us ne khamoshi se is aurat ko talaaq kiyo nahi di usi waqt?
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Shes a prostitute.
He picked her up from her den knowingly.
And decided to 'keep' her to himself, as a permanent source.
She decided to milk him for his money.

Now both are outing each other. Fireworks. Popcorn. Enjoy
Lag bhi raha ha ke Amir is ko dhanday mein mila tha.. Pasand aa gae..Shadi kar k pass rakh lia..Amir ka asal maqsad kia tha..niyat kia thi?? Ye Allah hi janta ha..Lekan Amir ko issay talaaq khamoshi se deni chahay they..ab jab aisi larki khud pasand ki thi tu phir pta hona chahay tha k is ka anjam kia ho sakta ha..
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Jab yeh kesse kay sath jate thee tu Amir leyaqat uss ke video oor audio recordings kerta tha? Yeh voice message Amir leyaqat kay pass kahan sey aay hain???
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
If she has publicly accused him of violence and drug usages , demanding huge sums of money, he has a right to respond and defend him publicly, regardless of his previous personal conduct. Her accusation might be a blackmailing attempt to extract money.
یہ حالات کو خود اس مقام پر لایا ہے کہ اس کی بیوی کو پبلک میں آنا پڑا اگر یہ سچا ہے تو پھر تو اسے اپنی بیوی کو خود ہی طلاق دے دینی چاہئے تھی نہ کہ وہ خلع کے لئے عدالت سے رجوع کرتی یہ کہتا ہے کہ وہ دوسرے مردوں کے ساتھ سوتی ہے تو یہ حرامی کیسے چپ چاپ دیکھتا رہا اسیے حرامی کو پشتو میں دؤوس اور پنجابی میں دلا کہتے ہیں
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
And whatever she is doing is right? Are you a feminist?
نہیں اس نے بھی غلط کیا ہے مگر یہ پہلے ہی دو بیویاں بھگتا چکا ہے یہ اس کی تیسری ہے اسکا کلیم ہے کہ وہ دوسرے مردوں کو ساتھ سوتی ہے تو اس صورت میں اس نے اسے طلاق کیوں نہیں دی نوبت یہاں تک آنے ہی کیوں دی کیوں چوک میں اسے اور خود کو ننگا کیا عزت والے لوگ یوں بازاروں میں اپنی شلوار نہیں اتارتے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عامر لیاقت تیری پیدائش پر آخ تھو کتی کے بچے وہ تیری بیوی ہے اگر وہ تیرے ساتھ رہنا نہیں چاہتی تو اسے اسکا حق مہر دے کر بھلے طریقے سے رخصت کرو کنجری کے بچے کیوں بیچ بازار میں اپنی سُتھن اتار کر جو تھوڑی سی عزت بچی ہے اسے بھی تار تار کر رہے ہو لوگ سچ کہتے ہیں تو ہے ہی کم اصل بد ذات
آپ باقی یوتھیوں کی نسبت عقلمند ہو مجھے یہ تو بتاو کہ یہ کیسے ثابت ہوگیا کہ یہ آڈیو کالز اس کی بیوی کی ہیں؟
یہ آڈیو کالز بلاشبہ دو طوائفوں کی درمیان کی گئی گفتگو ہے اور مجھے ان سے بھی ہمدردی ہے جنہیں کوی دلال حرامی زنا پر مجبور کرتا ہے ہوسکتا ہے ان کو بلیک میلنگ کیا جا رہا ہو؟
عامر لیاقت کو گرفتار کرکے تفتیش کرنی چاہئے اور اگر یہ اس کی بیوی ہی کی آڈیو ہے تو پھر ان حرامیوں کو گرفتار کرنا بھی انتہای ضروری ہے جو ان کو زور زبردستی یہ دھندہ کروا رہے ہیں یعنی جو کالز سے ظاہر ہورہا ہے وہ تو جسم فروشی ہی ہے؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
STory isn't finished here. Who knows if it is her voice or not.
مجھے بھی شک ہے مگر عامر لیاقت بہت دیر سے میڈیا پر ہے اور ان تمام کاموں کا ایکسپرٹ ہے سب سے پہلے جیو نے اس کی اپنی ویڈیوز لیک کی تھیں تاکہ لوگوں کو اس کا پتا چلے یہ کتنی گالم گلوچ مزہبی پروگرام کے درمیان میں بھی کرتا رہا ہے۔ اس نے ایک خفیہ مائیک لگا کر بیوی کی ریکارڈنگ کر لی ہوگی لیکن اگر یہ اس کی بیوی نہ بھی ہوتو کتنی بے چارگی ہے ان کے لہجے میں؟
اگر یہ کوی بھی دو لڑکیاں ہیں تو میں یہی کہوں گا کہ ان بے چاریوں کو بھی کسی ظالم انسان نے مجبور کررکھا ہوگا انہیں بھی ریسکیو کیا جاے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
آپ باقی یوتھیوں کی نسبت عقلمند ہو مجھے یہ تو بتاو کہ یہ کیسے ثابت ہوگیا کہ یہ آڈیو کالز اس کی بیوی کی ہیں؟
یہ آڈیو کالز بلاشبہ دو طوائفوں کی درمیان کی گئی گفتگو ہے اور مجھے ان سے بھی ہمدردی ہے جنہیں کوی دلال حرامی زنا پر مجبور کرتا ہے ہوسکتا ہے ان کو بلیک میلنگ کیا جا رہا ہو؟
عامر لیاقت کو گرفتار کرکے تفتیش کرنی چاہئے اور اگر یہ اس کی بیوی ہی کی آڈیو ہے تو پھر ان حرامیوں کو گرفتار کرنا بھی انتہای ضروری ہے جو ان کو زور زبردستی یہ دھندہ کروا رہے ہیں یعنی جو کالز سے ظاہر ہورہا ہے وہ تو جسم فروشی ہی ہے؟
یار میں تو پہلے ہی کہہ رہا ہوں کہ بقول عامر کے یہ اس کی بیوی کی اوازیں ہیں مجھے اس چالباز ناگن ڈانسیے پر رتی برابر بھی یقین نہیں ہے میں اسے بہت ہی برا انسان سمجھتا ہوں یہ بیوقوف کا بچہ اپنی ستُھن خود ہی بھرے بازار میں اتار رہا ہے میں تو چاہتا ہوں کہ اسے ننگا کر کے اسی چینل پر جہاں اس نے ناگن ڈانس کیا تھا جوتے مارے جائیں ویسے میں عقلمند نہیں ہوں میں تو یہاں تم جیسے بھائیوں سے سیکھنے کی کو شش کرتا ہوں
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Amir Liaquat >>>>> Naam Heeee Kafeee Hay ;)
He has a list of problems and the worst is , he is “ AHSAAN FARAMOOSH “.
He is a snake who bites as soon as possible to those who ever gave him milk .
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Any chance, Amir liaqat was honey trapped and then blackmailed to dance on someone's tunes?

And he might not be the only person to have got into such a situation. Remember that sometimes our politicians/judges/bureaucrats etc take decisions which doesn't have any political/moral sense but it surely benefit others.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور