عدم اعتماد اور دھمکی آمیز خط پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا

nn-imran-khan-and-us.jpg

عدم اعتماد پر عمران خان کے دھمکی آمیز خط میں صداقت نہیں،امریکی محکمہ خارجہ

ستائیس مارچ کے جلسے میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ نے اپنا ردعمل دے دیا،امریکی محکمہ خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں کردار سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔

امریکی وزارت خارجہ نے جیو نیوز کی جانب سے بھیجے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ عدم اعتماد میں امریکا کے ملوث ہونے کے الزامات میں صداقت نہیں،عدم اعتماد کے بارے میں دھمکی آمیز خط میں بھی صداقت نہیں، پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں،پاکستان کے آئینی عمل کی تکریم کرتے ہیں اور پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتے ہیں۔

دوسری جانب برطانوی اخبار انڈیپینڈیٹ اردو کی جانب سے بھی امریکی محکمہ خارجہ کو سوالنامے میں بھیجے گئے،جس میں پوچھا گیا کہ کیا محکمہ خارجہ وزیراعظم عمران خان کے حالیہ بیان سے واقف ہے؟ کیا محکمہ خارجہ نے بذریعہ اسلام آباد سفارت خانہ پاکستان سے اس حوالے سے کوئی رابطہ کیا ہے؟محکمہ خارجہ کا وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے کیا ردعمل ہے؟ جس کے جواب میں امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ اس میں کوئی صداقت نہیں۔

ستائیس مارچ کو جلسے میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ میرے خلاف عالمی سازش کی گئی ہے،پریڈ گراؤنڈ میں امر بالمعروف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایک خط جیب سے نکال کر دکھایا تھا اور کہا تھا کہ ہمیں تحریری دھمکیاں دی گئی ہیں، میرے پاس خط ثبوت کے طور پر موجود ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ بیرونی سازش کی تفصیلات وقت آنے پر قوم کو بتاؤں گا، پیسہ باہر کا ہے اور لوگ ہمارے استعمال ہو رہے ہیں، ہمارے زیادہ تر لوگ انجانے میں استعمال ہو رہے ہیں اور کچھ جان بوجھ کر ہمارے خلاف پیسہ استعمال کر رہے ہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

امریکہ سے بڑا جھوٹا ملک آج تک وجود میں نہیں آیا۔ عراق پر مہلک ہتھیاروں کا نام لیکر تباہی پھیر دینے والا ملک آج تک کوئی مہلک ہتھیار ثابت نہیں کر سکا۔
As if they will say yes, without looking at anything in black & white.
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
BSDK America..............Russia ka ghussa pakistan jessey ghareeb mulk par hi nikaly ga na

امریکہ سے بڑا جھوٹا ملک آج تک وجود میں نہیں آیا۔ عراق پر مہلک ہتھیاروں کا نام لیکر تباہی پھیر دینے والا ملک آج تک کوئی مہلک ہتھیار ثابت نہیں کر سکا۔
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
BSDK America..............Russia ka ghussa pakistan jessey ghareeb mulk par hi nikaly ga na

This could be after shock of Absolutely Not.

I believe that Khan will admit that this was wrong statement, such message should be sent only via diplomatic Channel.
Khan used this only for his supporters, nothing more.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
nn-imran-khan-and-us.jpg

عدم اعتماد پر عمران خان کے دھمکی آمیز خط میں صداقت نہیں،امریکی محکمہ خارجہ

ستائیس مارچ کے جلسے میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ نے اپنا ردعمل دے دیا،امریکی محکمہ خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں کردار سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔

امریکی وزارت خارجہ نے جیو نیوز کی جانب سے بھیجے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ عدم اعتماد میں امریکا کے ملوث ہونے کے الزامات میں صداقت نہیں،عدم اعتماد کے بارے میں دھمکی آمیز خط میں بھی صداقت نہیں، پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں،پاکستان کے آئینی عمل کی تکریم کرتے ہیں اور پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتے ہیں۔

دوسری جانب برطانوی اخبار انڈیپینڈیٹ اردو کی جانب سے بھی امریکی محکمہ خارجہ کو سوالنامے میں بھیجے گئے،جس میں پوچھا گیا کہ کیا محکمہ خارجہ وزیراعظم عمران خان کے حالیہ بیان سے واقف ہے؟ کیا محکمہ خارجہ نے بذریعہ اسلام آباد سفارت خانہ پاکستان سے اس حوالے سے کوئی رابطہ کیا ہے؟محکمہ خارجہ کا وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے کیا ردعمل ہے؟ جس کے جواب میں امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ اس میں کوئی صداقت نہیں۔

ستائیس مارچ کو جلسے میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ میرے خلاف عالمی سازش کی گئی ہے،پریڈ گراؤنڈ میں امر بالمعروف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایک خط جیب سے نکال کر دکھایا تھا اور کہا تھا کہ ہمیں تحریری دھمکیاں دی گئی ہیں، میرے پاس خط ثبوت کے طور پر موجود ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ بیرونی سازش کی تفصیلات وقت آنے پر قوم کو بتاؤں گا، پیسہ باہر کا ہے اور لوگ ہمارے استعمال ہو رہے ہیں، ہمارے زیادہ تر لوگ انجانے میں استعمال ہو رہے ہیں اور کچھ جان بوجھ کر ہمارے خلاف پیسہ استعمال کر رہے ہیں۔
کیا چوتیا خبر ہے۔ ان کا کیا خیال ہے کہ وہ یہ کہتے کہ ہاں ہم نے پاکستان کو تڑی لگائی ہے۔ خان نے بالکل ٹھیک کیا اس خط کو سامنے لا کر۔ ہن صفائیاں پیش کردے رہن گے۔
پر بابر افتخار کا لقوہ ابھی بھی ٹھیک نہیں ہوا۔
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
wah re kisi ne naam bhi nahi lia or onhon ne keh dia hum ne nahi kia...

chor ki darhi main tinka...

or super power (so called ?) aik ghareeb se mulk ki choti choti androoni siasat per wazahat paish kerne laga....

tamasha start honay ko hai... bye bye BYE DON
 
Immu123

Senator (1k+ posts)
جلد
آج سیکورٹی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا
Bilkul pesh Hona Chaye aur is mein jo Bhi mulawis ho per us par article 6 laga kar phansi par charhana chaye aur ager imran khan jhoot bol Raha hey to us ki gand mein chitter marni Chaye
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Bilkul pesh Hona Chaye aur is mein jo Bhi mulawis ho per us par article 6 laga kar phansi par charhana chaye aur ager imran khan jhoot bol Raha hey to us ki gand mein chitter marni Chaye
جلد
آج سیکورٹی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا
ان کیمرہ سیشن میں کب پیش کیا جائے گا خط ؟؟ پارلیمانی کمیٹی میں دودھ اور پانی علیحدہ ہو جائے گا۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اس سفارتی اور قانونی چکّروں میں لفّاظی کا کھیل بہت اہمیت کا حامل ہے۔

انھوں نے کہا ہے کہ ’’
تحریک عدم اعتماد میں انکا کوئی دخل نہیں‘‘۔ یہ تو مراسلے سے بھی ثابت ہے کہ ایسا کچھ نہیں کہا گیا۔

لیکن کیا یہ بھی غلط ہے کہ ’’تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یا ناکامی‘‘ سے پاکستان کے ساتھ مستقبل کے سفارتی تعلّقات کو مشروط رکھا گیا ہے اور یہ بھی عندیہ دیا گیا کہ اگر عمران خان کی حکومت رہتی ہے تو پاکستان کو مزید صعوبتوں سے دوچار ہونا پڑے گا؟
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
تحریک عدم اعتماد! اللّـٰهُ کا شکر ہے میری دعا پوری ہوئی وہ تحریک عدم اعتماد لے آئے، عمران خان تحریک عدم اعتماد میں ان کو عبرت ناک شکست ہو گی، وزراء تحریک عدم اعتماد عالمی سازش ہے، وزیراعظم عمران خان منحرف ارکان دلے ہیں، وزراء منحرف ارکان واپس آجائیں سب معاف کر دوں گا، وزیراعظم
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
USA never had the courage to fight directly with Russia or China or any bigger power. What the do is, they hire smaller dogs to fight for its interest. Ukraine is the lates example, they installed their puppet in Ukraine, and started pushing Europe to help them in Ukraine, when Russia invaded Ukraine, USA only asked europe to fight..

why we dont see US troops landing in Ukraine to fight Russia? oh they did not fight against Russia in afghanistan....

but yes they landed in Iraq afghanistan... why?? ask VOA