علیم خان کا وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پر نیوٹرل رہنے کا فیصلہ

4aleemkhan%20neutral.jpg

عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں،فیصلے کی گھڑی آگئی ہے، تحریک عدم اعتماد پر بحث کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس ہورہاہے،اجلاس کا پندرہ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ایجنڈے میں شامل ہے۔

تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے جہاں اپوزیشن پرجوش ہے وہیں حکومت بھی ڈٹی ہوئی ہے، علیم خان نے تحریک پر نیوٹرل رہنے کا اعلان کردیا ہے،ذرائع کے مطابق علیم گروپ کاتحریک عدم اعتماد اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی پر "نیوٹرل" رہنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ان کی حکومت سے ناراضگی اور تحفظات برقرار ہیں تاہم انہیں گورنر سندھ، گورنر خیبر پختونخوا، وفاقی وزرا نے سیاسی سیز فائر پر رضامند کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے بھی علیم گروپ کی خاموشی دیکھتے ہوئے حمایت حاصل کرنے کیلئے مزید رابطے نہیں کیے،ن لیگ کے قائد نواز شریف سے لندن میں ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کے ناراض رہنما اپوزیشن کے قریب آچکے ہیں لیکن فی الوقت پارٹی چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں۔

علیم خان نے 40 ایم پی ایز سے ملاقاتوں کا دعویٰ کیا تھا جن کے نام ظاہر نہیں کیے گئے لیکن ان تمام ایم پی ایز نے علیم خان گروپ میں شمولیت اختیار نہیں کی اور کہا جا رہا ہے کہ علیم خان تحریک عدم اعتماد کا حتمی نتیجہ آنے کے بعد سیاسی مستقبل کے بارے حتمی فیصلہ کریں گے۔

واضح رہے کہ اپوزیشن کی عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ایک سو سینتالیس اراکین کے دستخط ہیں، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم ایوان کا اعتماد کھوچکے ہیں، لہٰذا انہیں عہدے سے ہٹایا جائے۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Patwari phir yateem ho gaye. Inn ka baap number 1000 bhi bhag gaya ?
ہاہاہا پٹواری کبھی یتیم نہیں ہوتے...کوئی نہ کوئی محلے والا انکا باپ بن جاتا ہے
نہیں تو گرداور صاحب تو ہیں ہی؟...ہر اتوار کو آ جاتے ہیں چاے پینے. ?
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)

AK is MPA not MNA he cannot even vote tu neutral ka sawal kider say aa gea?
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا پٹواری کبھی یتیم نہیں ہوتے...کوئی نہ کوئی محلے والا انکا باپ بن جاتا ہے
نہیں تو گرداور صاحب تو ہیں ہی؟...ہر اتوار کو آ جاتے ہیں چاے پینے. ?
Sahih baat hai, mohallay ka kutta bhi agar Imran khan ki tasveer par bhonk lay tou Patwari osi waqt os kuttay ko abbu jee maan lete hai ?
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
کیا کوئی یقین سے کہہ سکتا ہے کہ اسے یہ سب کرنے کو کپتان نے نہیں کہا تھا ۔۔
کہ اوپر سے میرے خلاف ہوجاو۔ مگر عین موقع پر کہو کہ میں تو مزاق کررہا تھا۔​