عمران خان اب پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہیں کروائیں گے؟

12%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%AA%DB%8C%D9%BE%D9%84%DA%AF%D8%B9%D9%86%D8%B9%D9%84%D8%B1%D8%B9%DA%AF%DB%92.jpg

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو بڑی شکست کا سامنا، معروف صحافی اور سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے پی ٹی آئی کی شکست کی وجوہات بتادیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں بات کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ اپنے صوبے میں اس لئے ہاری ہےکیونکہ پارٹی کے ایم این اے اور ایم پی اے بک چکے ہیں۔

سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ وہ یہ بات پہلے ہی بتا چکے تھے کہ تحریک انصاف کو نہ مسلم لیگ ن سے خطرہ ہے اور نہ ہی پیپلز پارٹی سے بلکہ پی ٹی آئی کو خود اپنے پارٹی رہنماؤں سے نقصان اٹھائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہی الزام اگر ن لیگ لگائے یا پھر پیپلز پارٹی لگائے تو سمجھ بھی آتا ہے لیکن آج خود تحریک انصاف یہ کہہ رہی ہے کہ ہم الیکشن میں اس لئے ہارے کہ ہمارے ایم پی اے اور ایم این اے چند ٹکڑوں کے لئے بک گئے ہیں۔

سینئر صحافی نے مزید تبصرہ کیا کہ جب ایک پارٹی کے لوگ چند ٹکڑوں کے لئے بک جائیں وہ کیا تبدیلی لے کر آئے گی، پی ٹی آئی کو خطرہ اپوزیشن سے نہیں بلکہ اپنی مہنگائی ، خراب گورننس اور لوٹ مار سے ہے، وہی نتائج ہوئے کہ پارٹی تقسیم در تقسیم ہوتی گئی، جب لیڈر شپ کا فقدان ہو اور آپ نے ڈمی لوگوں کو لیڈر شپ میں آگے لگایا ہو جیسا کہ پنجاب میں ہے ، جب آپ ایسے لوگوں کو آگے کریں گے جن کی گرفت کزور ہو اور جن کی فیملی پر مبینہ الزامات ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔

عارف حمید بھٹی نے مزید انکشاف کیا کہ ان کے مطابق اب وزیراعظم عمران خان صاحب پنجاب میں الیکشن نہیں کروائیں گے، اگر سپریم کورٹ نے دباؤ ڈالا تو وہ الگ بات ہے لیکن اس کے علاوہ پنجاب میں الیکشن نہیں ہو گے، کیونکہ انہوں نے اجلاس بلا لیا ہے کہ کے پی انتخابات کا یہ نتیجہ نکلا ہے، اس کا مطلب کہ انہیں اپوزیشن نے نہیں ان کے نعرے نے ہرایا ہے کہ ہم آکر بہتری اور اصلاحات لائیں گے، کیونکہ نہ تو یہ بہتری لا سکے نہ اصلاحات، نہ آپ کرپشن کا خاتمہ کر سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ نے مالم جبہ اور بی آر ٹی کیسز تو بند کروا دیئے لیکن عوام نے ایک پرچی کے ذریعے آپ کو بتا دیا کہ ہم بڑے بڑے برج ایک پرچی کے ذریعے زمین بوس کر سکتے ہیں۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جاہل عمران تو جنوری میں باقی کے-پی میں بھی الیکشن کروا رہا ہے۔۔۔ تو پنجاب میں کیوں نہیں کریگا۔۔

اچھا ہے اگلے جنرل الیکشنز سے پہلے عوام دل اور جہالت کی بھڑاس نکال لے اور مولویوں کے کارنامے بھی اپنی آنکھوں سے دیکھ لے۔
 
Landmark

Minister (2k+ posts)
جاہل عمران تو جنوری میں باقی کے-پی میں بھی الیکشن کروا رہا ہے۔۔۔ تو پنجاب میں کیوں نہیں کریگا۔۔

اچھا ہے اگلے جنرل الیکشنز سے پہلے عوام دل اور جہالت کی بھڑاس نکال لے اور مولویوں کے کارنامے بھی اپنی آنکھوں سے دیکھ لے۔o
ohay Youthia
don't try to be ex youthia
Khan ko ezat do
jahel khe rehe hu?​
 
Landmark

Minister (2k+ posts)
کچھ پڑھ کے آیا کر۔۔ فضول میں وقت ضائع نہ کیا کر
جاہل عمران تو جنوری میں باقی کے-پی میں بھی الیکشن کروا رہا ہے
kafi ha
ya our​
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بحث مباحثے کی بجاے کوی ممبر بتاے کہ عمران خان کب الیکشن کروانے جارہا ہے اور اگر اس تاریخ تک نہیں ہوتے تو یہاں کون کون ہے جو اپنے آپ کو غلط مان کر سوری بولے گا؟؟؟
میں سمجھتا ہوں کہ الیکشن نہیں ہونگے اگر الیکشن ہوجاتے ہیں تو میں معزرت کروں گا
اعلان ختم
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
جاہل عمران تو جنوری میں باقی کے-پی میں بھی الیکشن کروا رہا ہے
kafi ha
ya our​
بالکل نہیں ہونی چائیے پنجاب میں سیلیکشن۔۔۔۔۔ جب تک سارے پنجابی کھوتے سے انسان نہیں بن جاتے
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے بھٹی کی امی کو ٹیکسٹ کر ے بتا دیا ہے
اب وہ پنجاب میں الیکشن نہیں کرواے گا
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Lol if anything you can learn from imran is that 'never be afraid of losing'.

There are not many leaders in pakistan who can actually inspire a person but Imran Khan can definitely inspire anyone who wants to do something in life.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
12%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%AA%DB%8C%D9%BE%D9%84%DA%AF%D8%B9%D9%86%D8%B9%D9%84%D8%B1%D8%B9%DA%AF%DB%92.jpg

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو بڑی شکست کا سامنا، معروف صحافی اور سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے پی ٹی آئی کی شکست کی وجوہات بتادیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں بات کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ اپنے صوبے میں اس لئے ہاری ہےکیونکہ پارٹی کے ایم این اے اور ایم پی اے بک چکے ہیں۔

سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ وہ یہ بات پہلے ہی بتا چکے تھے کہ تحریک انصاف کو نہ مسلم لیگ ن سے خطرہ ہے اور نہ ہی پیپلز پارٹی سے بلکہ پی ٹی آئی کو خود اپنے پارٹی رہنماؤں سے نقصان اٹھائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہی الزام اگر ن لیگ لگائے یا پھر پیپلز پارٹی لگائے تو سمجھ بھی آتا ہے لیکن آج خود تحریک انصاف یہ کہہ رہی ہے کہ ہم الیکشن میں اس لئے ہارے کہ ہمارے ایم پی اے اور ایم این اے چند ٹکڑوں کے لئے بک گئے ہیں۔

سینئر صحافی نے مزید تبصرہ کیا کہ جب ایک پارٹی کے لوگ چند ٹکڑوں کے لئے بک جائیں وہ کیا تبدیلی لے کر آئے گی، پی ٹی آئی کو خطرہ اپوزیشن سے نہیں بلکہ اپنی مہنگائی ، خراب گورننس اور لوٹ مار سے ہے، وہی نتائج ہوئے کہ پارٹی تقسیم در تقسیم ہوتی گئی، جب لیڈر شپ کا فقدان ہو اور آپ نے ڈمی لوگوں کو لیڈر شپ میں آگے لگایا ہو جیسا کہ پنجاب میں ہے ، جب آپ ایسے لوگوں کو آگے کریں گے جن کی گرفت کزور ہو اور جن کی فیملی پر مبینہ الزامات ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔

عارف حمید بھٹی نے مزید انکشاف کیا کہ ان کے مطابق اب وزیراعظم عمران خان صاحب پنجاب میں الیکشن نہیں کروائیں گے، اگر سپریم کورٹ نے دباؤ ڈالا تو وہ الگ بات ہے لیکن اس کے علاوہ پنجاب میں الیکشن نہیں ہو گے، کیونکہ انہوں نے اجلاس بلا لیا ہے کہ کے پی انتخابات کا یہ نتیجہ نکلا ہے، اس کا مطلب کہ انہیں اپوزیشن نے نہیں ان کے نعرے نے ہرایا ہے کہ ہم آکر بہتری اور اصلاحات لائیں گے، کیونکہ نہ تو یہ بہتری لا سکے نہ اصلاحات، نہ آپ کرپشن کا خاتمہ کر سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ نے مالم جبہ اور بی آر ٹی کیسز تو بند کروا دیئے لیکن عوام نے ایک پرچی کے ذریعے آپ کو بتا دیا کہ ہم بڑے بڑے برج ایک پرچی کے ذریعے زمین بوس کر سکتے ہیں۔
آئیں بائیں شائیں
عارف حمید بھَٹّی