عمران خان اور PTI نے مذہب کا بے جا استعمال اپنی سیاست چمکانے کیلئےکیا،مفتاح

1miftahwazahaagianptialzamat.jpg

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قرآنی آیات کا مذاق اڑائے جانے کے دعوؤں پر وضاحت دے اور کہا کہ وہ ایسا سوچ بھی نہیں سکتے۔

تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ "عمران خان اور پی ٹی آئی کے لوگوں نے مذہب کا بے جا استعمال اپنی سیاست چمکانے کیلئے کیا"۔

تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے صفائی میں ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگوں کو یاد ہو گا کہ وہ اپنے جلسوں کا نام امر بالمعروف رکھتے تھے"۔

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے ماضی قریب میں اس کی نشاندہی کی کہ یہ اپنے آپ کو معروف سے مناسبت دیتے تھے اور اپنے مخالفوں کو منکر کہتے تھے تو پی ٹی آئی کے وزرا اور ان کی" ٹرول آرمی" نے مجھ پر حملے کئے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سفید جھوٹ بولا گیا، معاذ اللہ میں نے قرآن کی آیت پر کوئی بات کی ہو، میں نے ایسا کچھ نہیں کیا ، میں نے یہ کہا ہے کہ خان صاحب کا مذہب کو استعمال کرنا بالکل غلط ہے ، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ قرآن مجید ہم سب کا قرآن ہے ، اس پر تنقید کا تو کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistanis are fuming with anger against the American attack on their sovereignty. They have gone through the worst Ramadan of their lives.

Diesel has finished, electricity is running out due to no oil, exchange reserves only contain safety deposits and all kanjars (judges, Generals and corrupt tola) eating the leftover of the country.

IMF has refused to bail them out. No money in the next 3 months and instead received a long list to "do more".

Babies turning to coal in Sindh.

With all these circumstances, the corrupt party of thugs are going to Umrah. Konsay Allah ko Jaan dainy hai!!

Lagta hai yeh log ghaas kha gaye hain
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
ایک وقت تھا جب یہ فورم پرانے فورمیٹ میں ہوا کرتا تھا اس وقت فورم پر آرمی جنرلز سے شدید نفرت کرنے والے کچھ ممبران ہوا کرے تھے، اب مجھے سب کے نام تو یاد نہں رہے مگر کچھ ممبران کے نام ذہن نشین ہیں جیسے

BAWA
Democrat
Atif
JACKSPAROW

ان سب کا سرخیل باوا ہوا کرتا تھا
جس کا انداز سب سے جارحانہ ہوا کرتا تھا، موصوف کی غالبا عمر بھی زیادہ تھی اور تجربہ بھی تبھی ان لعنتی جنرلز کا کردار بخوبی جانتا تھا۔ اس وقت جب یہ گروپ جنرلز کو گالیاں دیا کرتے تھے لعن طعن کیا کرتے تھے تو میرے جیسے دوسرے ممبران بھی اکثر ان سے بحث و تکرار کیا کرتے تھے، اپنی فوج اپنے جرنلز کا دفاع کیا کرتے تھے
مگر افسوس
آج مجھے اندازہ ہوا کہ وہ لوگ صحیح تھے، ہم غلط تھے۔ ۔ ۔ ہمیں ہی اس وقت ان حرام خور جرنلوں کی پہچان نہیں تھی ، جو درحقیقت آستین کے سانپ ہیں

سیاستدان تو بلاوجہ کی گالیاں کھاتے ہیں قوم کے اصل مجرم تو یہ حرام زادے جنرلز ہیں جو اپنے مفاد کی ٰخاطر نہ عوام کا سوچتے ہیں، نہ ملک کی پرواہ کرتے ہیں

خدا غارت کرے پاکستان کے ان دشمنوں کو

جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے جب دونوں اطراف سے مارا ماری زیادہ ہو جایا کرتی تھی تو ایک ممبر تھی

نادان

وہ پھر بیچ میں آکر معاملہ رفع دفع کروایا کرتی تھی

باقی عاطف کے بارے میں سنا تھا کہ اس نے اپنا کوئی فورم بنا لیا تھا تو پھر دوبارہ وہ اس فورم پر نہیں آیا

اور اسلام آباد سے ایک اور بڑا اچھا ممبر ہوا کرتا تھا طاری

کمال کے دھاگے بنایا کرتا تھا
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
1miftahwazahaagianptialzamat.jpg

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قرآنی آیات کا مذاق اڑائے جانے کے دعوؤں پر وضاحت دے اور کہا کہ وہ ایسا سوچ بھی نہیں سکتے۔

تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ "عمران خان اور پی ٹی آئی کے لوگوں نے مذہب کا بے جا استعمال اپنی سیاست چمکانے کیلئے کیا"۔

تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے صفائی میں ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگوں کو یاد ہو گا کہ وہ اپنے جلسوں کا نام امر بالمعروف رکھتے تھے"۔

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے ماضی قریب میں اس کی نشاندہی کی کہ یہ اپنے آپ کو معروف سے مناسبت دیتے تھے اور اپنے مخالفوں کو منکر کہتے تھے تو پی ٹی آئی کے وزرا اور ان کی" ٹرول آرمی" نے مجھ پر حملے کئے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سفید جھوٹ بولا گیا، معاذ اللہ میں نے قرآن کی آیت پر کوئی بات کی ہو، میں نے ایسا کچھ نہیں کیا ، میں نے یہ کہا ہے کہ خان صاحب کا مذہب کو استعمال کرنا بالکل غلط ہے ، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ قرآن مجید ہم سب کا قرآن ہے ، اس پر تنقید کا تو کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

Miftah is trying to be gajni now. Who tried to please international masters by mentioning IK and Quranic verses which wasn't required?

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
add one more, dr brood, aka bhai brood,
let me assure you, that brigade has nothing to do with morality, ..
those type of people are now playing the opposite, I mean, in love of their real masters, (noora, zordari etc)..
they have shifted their positions...