yankee babu
Senator (1k+ posts)
IK command respect he has reach a point he can go any where people will offer him their seat.
دو ہزار اکیس جون تک حالات بہتر تھے مگر اپریل دو ہزار تیئس میں خسارہ بہت زیادہ تھا جو جون تک بڑھتے بڑھتے اتنا بڑھا کہ ایکسپورٹ تیس ارب اور امپورٹ اسی ارب - پچاس ارب کا خسارہ - کوئی حکومت ایک دو مہینے میں پیچھے سے آنے والے خسارے کو روک نہیں سکتی - انہوں نے مہنگی اشیا کی امپورٹ پر پابندی لگائی پھر بھی اتنا فرق نہیں پڑا کیونکے خان کے دور میں پیٹرول سستا تھا اب ایک سو بیس ڈالر سے سو کے درمیان فی بیرل ہے - حفیظ شیخ خسارے کو کنٹرول کر کے گیا لیکن شوکت ترین نے امپورٹ اتنی بڑھائی کہ مارکیٹ سے ڈالر ختم ہو گئے جس سے ڈالر کی ڈیمانڈ زیادہ ہونے سے روپیہ گرا کچھ سیاسی عدم استحکام مگر زیادہ آئی ایم ایف سے کنٹریکٹ نہ ہونے سے روپیہ گرا - مالی سال کے آخری ڈیڑھ مہینے والا کیسے ذمے دار ہو سکتا ہے پہلے ساڑھے دس مہینے والا ہی ہو گا کیونکے آخر میں کئے اقدامات کا اثر بھی دیر سے آتا ہے - اب سب کچھ آخری ڈیڑھ مہینے والے پی ڈال دو - ویسے یہ چارٹ دیکھ لو کس نے کیا کیا ہے۔.2021میں تجارتی خسارہ جو 2 ارب ڈالر تک آگیا تھا
وہ اس وقت 2022 میں 18 ارب ڈالر تک پہنچ چُکا ہے۔۔۔
کریڈٹ کس کو دینا ہے؟
باجوے حرامزادے ،اور اُسکی ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازمین کو
ماں بہن کی گالیاں تو ضرور بنتی ہیں ۔ ۔ ۔
As a Political FATHER of CM Punjab !!!!!!!!!!!!!!!!! Hunnn Busss