عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

Amatuka

MPA (400+ posts)
Kum us kum IK nae sub ko nanga ker dia hae. He was trying to go by the rules and others were too many with only one rule, save their money and skin at all cost.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

خوچہ ، تم کیا کرتی ھے ؟ ۔ پولس کا ڈنڈہ کھانے کے لیے تم کدھر میں بھاگتی ھے ۔ مرد کا بچی ھے تو زمان پارک میں ڈنڈہ کا سائز ناپنے کے لیے ادھر پہنچو ۔
پٹواری اب یہ ریاستی تو نہ کرو
ایک جھٹکے میں اپنے پا جی کو مونس کر دیا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری اب یہ ریاستی تو نہ کرو
ایک جھٹکے میں اپنے پا جی کو مونس کر دیا

یار راجے، مونس بھی بڑا حرامی نکلا ۔ باپ کو پھنسا کر خود پھُوٹ لیا ۔ ساتھ میں پیو کو بھی لے جاتا تو اس کی اتنی بےجتی نہ ہوتی ۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
Yaar, tum kidher ghayab thay ?
کچھ نہیں یہیں تھے یار، اسٹبلشمنٹ اور سیاستدان ویسے ہی کتے کی طرح لڑتے رہتے ہیں وہی دائروں کا سفر چل رہا ہے۔ ایک پارٹی اسٹبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر مخالف کو کچلنے کی کوشش کرتی ہے بعد میں دوسری پارٹی اسٹبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر پہلی پارٹی کا سر پھاڑنے کی کوشش کرتی رہتی ہے۔ ستر سالوں سے اسٹبلسمنٹ یہی کھیل کر رہی ہے۔ تیس سالوں میں گنجوں کو عقل نا آئی تو نیازی کو کہاں سے آئے گی۔۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار راجے، مونس بھی بڑا حرامی نکلا ۔ باپ کو پھنسا کر خود پھُوٹ لیا ۔ ساتھ میں پیو کو بھی لے جاتا تو اس کی اتنی بےجتی نہ ہوتی ۔

میرے پا جی سے کافی اچھے تعلقات ہیں
میں تم پٹواریوں کی طرح تنگ نہیں کرتا عمرانیوں کو
خاص طور پر ایسے نازک حالات میں 😡
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ نہیں یہیں تھے یار، اسٹبلشمنٹ اور سیاستدان ویسے ہی کتے کی طرح لڑتے رہتے ہیں وہی دائروں کا سفر چل رہا ہے۔ ایک پارٹی اسٹبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر مخالف کو کچلنے کی کوشش کرتی ہے بعد میں دوسری پارٹی اسٹبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر پہلی پارٹی کا سر پھاڑنے کی کوشش کرتی رہتی ہے۔ ستر سالوں سے اسٹبلسمنٹ یہی کھیل کر رہی ہے۔ تیس سالوں میں گنجوں کو عقل نا آئی تو نیازی کو کہاں سے آئے گی۔۔
This actually the leveled playing field. Exactly same things were happening with PMLN. Nothing new.
 
Meme

Minister (2k+ posts)
This actually the leveled playing field. Exactly same things were happening with PMLN. Nothing new.
ن لیگی لیڈران پہلے کہہ رہے تھے کہ لیول پلئنگ فیلڈ کا مطلب ہے کہ سیاسی بنیادوں پہ نواز شریف کی گئی نااہلی ختم کی جائے اور سب کو برابری کی بنیاد پہ الیکشن لڑنے کا موقع ملے نواز شریف کا توعدالت سے کوئی ریلیف نہیں ملا، ہاں پی ٹِی آئی توڑ دی گئی بغیرت اب کہہ رہے ہیں کہ لیول پلئنگ فیلڈ قائم ہو گئی ہے بغیرت سالے۔۔۔
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Bajwa and other generals protected Sharfus,Zardari and other criminals.Imran was very naive.The generals were assuring him that they are on the same page but they were plotting against him behind his back.Imran should have tried to bring generals under civilian control or resign.He kept on saying he and Bajwa are in the same page.He was delusional.The generals are a mafia.They look after their own interests.They don’t care about Pakistan.
Imran was not naive , busy in enjoying heli services from BG to PM house. He thought he had total control, so involved in corruption.
“ Boss you are all in all, you are the greatest leader Pakistan ever produced”
😀😃😁😄
Zardari ney Chaddu NS nu Chaddo Enjoy Karo Sir Jee
Friends he selected
Aun Ch, Aleem Khan, Fawad Ch, Pervez Khattak you name
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ نہیں یہیں تھے یار، اسٹبلشمنٹ اور سیاستدان ویسے ہی کتے کی طرح لڑتے رہتے ہیں وہی دائروں کا سفر چل رہا ہے۔ ایک پارٹی اسٹبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر مخالف کو کچلنے کی کوشش کرتی ہے بعد میں دوسری پارٹی اسٹبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر پہلی پارٹی کا سر پھاڑنے کی کوشش کرتی رہتی ہے۔ ستر سالوں سے اسٹبلسمنٹ یہی کھیل کر رہی ہے۔ تیس سالوں میں گنجوں کو عقل نا آئی تو نیازی کو کہاں سے آئے گی۔۔
This actually the leveled playing field. Exactly same things were happening with PMLN. Nothing new.

یار ، تم بتاؤ کیا حل ھے ؟ جس پہ ھاتھ رکھو ، وھی مادہ ۔

نواز شریف بہت شور کرتا تھا ، اسٹبلشمنٹ کی ماں کی جوت۔
معلوم ھوا حالات کی گرمی سردی سے وہ بھی پگھل گیا ، باجوے کو ایکسٹنشن دے دی۔

زرداری نے بھی منہ کھولا ، لیکن پھر باھر بھاگ گیا ۔
عمران نے بھی شور شرابا جاری رکھا لیکن پھر جہانگیر ترین کے جہاز میں سور ہوگیا ۔
ترچھی ٹوپی والے کو جس دن برا خواب آتا ھے ، وہ باھر آکر بد کلامی کرتا ہے لیکن عموما" اسٹبلشمنٹ کے سائے میں بیٹھنا پسند کرتا ہے ۔
باپ پارٹی والے ھر دم جھولے پر سوار رھتے ہیں ۔
عوامی نیشنل پارٹی والے اب تک آزاد پختون کا خواب دیکھتے ہیں ۔
سینٹ کا چیرمین اب تک فوجی ڈنڈہ پچھوڑے میں ڈالے گھومتا ہے ۔
عدالتیں ، اپنے حرام کی کمائ میں کوئ رکاوٹ نہیں چاھتیں ۔

اب بتاؤ ، کسے وکیل کریں ، کس سے منصفی چاھیں ۔

سب خدا کے وکیل ہیں لیکن
آدمی کا کوئ وکیل نہیں ۔
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
IK the biggest blunder
1. Failed to prosecute Nawaz and Zardari for receiving Mercedes, BMW and Lexus.
2. Allowed NS to go UK with Royal Protocol from Kot Lakhpat
3. Allowed Zardari open n shut case of Faluda to be stopped.
Reciprocally they trapped IK what was his stupid blunder to Sale a precious gift
IK thought sailing watch , will not be caught , but his own Military Secretary Brig Cheema informed Bajwa . Who disclosed to Zardari.

What IK did was to progress the system, to let teh system work you have to stop intervening in every step.

Imagine all those falooda wala cases would be shut if IK behaved like these thugs. He would've to drag the establishment in the process also to get his work done. Plus give bribes and privileges to all those officers involved in the process further declining the system.

Adversely, the opposition took advantage of this and used the establishment to get out of the cases. How Nawaz got away with fake reports (probably they changed his blood with some dengue patient to show low platelets) & with Bajwa's admission it's clear that Asim Munir & Faiz Hamed were involved in this.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ نہیں یہیں تھے یار، اسٹبلشمنٹ اور سیاستدان ویسے ہی کتے کی طرح لڑتے رہتے ہیں وہی دائروں کا سفر چل رہا ہے۔ ایک پارٹی اسٹبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر مخالف کو کچلنے کی کوشش کرتی ہے بعد میں دوسری پارٹی اسٹبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر پہلی پارٹی کا سر پھاڑنے کی کوشش کرتی رہتی ہے۔ ستر سالوں سے اسٹبلسمنٹ یہی کھیل کر رہی ہے۔ تیس سالوں میں گنجوں کو عقل نا آئی تو نیازی کو کہاں سے آئے گی۔۔
عوام کو اب عقل آگئی ہے۔ اسلئے صرف پی ٹی آئی و ان کے حامیوں کو کتی حرامی فوج کچل رہی ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگی لیڈران پہلے کہہ رہے تھے کہ لیول پلئنگ فیلڈ کا مطلب ہے کہ سیاسی بنیادوں پہ نواز شریف کی گئی نااہلی ختم کی جائے اور سب کو برابری کی بنیاد پہ الیکشن لڑنے کا موقع ملے نواز شریف کا توعدالت سے کوئی ریلیف نہیں ملا، ہاں پی ٹِی آئی توڑ دی گئی بغیرت اب کہہ رہے ہیں کہ لیول پلئنگ فیلڈ قائم ہو گئی ہے بغیرت سالے۔۔۔
شکر ہے تمہیں بھی عقل آگئی کہ پٹواریوں کی لیول پلیئنگ کا اصل مطلب تھا کیا؟