عمران خان کی سیاسی صلاحیتوں کا امتحان

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Raaz Bhaai kehte hain Bhaaray ke tattuon aur Nooray ke patwaarion se behes nahi karni chahiye... Aaap unse kabhi nahi jeet sakte kyon ke unke tabsiray sirf patwaari hi samajh sakte hain koi parhe likhe log nahi....(bigsmile)

Thanks,
I know , but I was just testing this noora. and enjoying him ...... he is perfect noora.......
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

ٹھیک کہتے ہیں ، تمہارے علاقے میں اخروٹ پیدا ہوتا ہے

کیسے سیاسی کو دیانت دار سے ملایا ہے .... کمال ہو گیا

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

لوگ ایسے ہی تمہیں نورا نہی کہتے ، کوئی وجہ ہے

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

چل آ جا اپنی چولوں پر,تجھے بھی بلاوجہ لوگ یہاں چول راز کے نام سے نہیں پکارتے تو ثابت کرتا ہے
 
NeutralMafia

dear its not his fault... ghulami warasat may mili ha... and ghulami may namak halali to banti ha na...
 
چل آ جا اپنی چولوں پر,تجھے بھی بلاوجہ لوگ یہاں چول راز کے نام سے نہیں پکارتے تو ثابت کرتا ہے

ایک آسان سے سوال کا سیدھا سا جواب دو۔۔۔۔۔۔کیا نواز اور زرداری سیاسی دیانت دار ہیں؟
 
hussainy81

Minister (2k+ posts)
Completely Endorse that this is a test of this Pakistani Nation...Now or Never Situation...Fight for your rights or ready to become all time slave of this dynasty...
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

ابھے تیس ہزار چولیں مارنے والے حقیم لقمان کے طبلے یہ بتا کیا پاکستان کہ آئیں کسی غیر سیاسی سیٹ اپ کو سپورٹ کرتا ہے؟ اگر نہیں کرتا تو یہ ہو گیا سیاسی ....٦٢ اور ٦٣ انسانی صفات کو بیان کرتے ہیں جس کے اندر دیانت داری بھی اتی ہے،دونو کو ملا کر پڑھ تو یہ ہو گیا سیاسی دیناتداری ..اب اتار اپنا جوتا اور دس دفع اپنے دماغ پر مار کر ہلا اسکو

کون سا آئین؟ وہی آئین جو وہ اسمبلی بناتی ہے جس کہ ارکان کہ اکثریت دو نمبری سے منتخب ہوتی ہے. خود اپنے آپ کو کسی قانون اوراسی آئین سے ماورا سمجھتی ہے. اور نہ ہی ٹیکس دیتی ہے. ایک ڈکٹیٹر جب مارشل لاء لگاتا ہے تو یہ آئین کہتا ہے کہ اسے اور اسکے ساتھیوں کو موت کی سزا دو. تو موت کی سزا سے بچنے کہ لئے ہر ڈکٹیٹردھاندلی زدہ الیکشن کرواتا ہے اور یہی آئین بنانے والے منتخب ہوکر اسی آئین میں ترمیم کر کہ اسے تحفظ دیتے ہیں. کیا فائدہ ایسے آئین کا جسے دو تین سو چور، لٹیرے اور ضمیر فروش سیاستدان مل کر جب مرضی چاہیں بدل لیں، جیسا مرضی چاہیں اسکے ساتھ سلوک کریں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
ایک آسان سے سوال کا سیدھا سا جواب دو۔۔۔۔۔۔کیا نواز اور زرداری سیاسی دیانت دار ہیں؟

آپ نے بڑا ہی مناسب سوال پوچھا ہے ،اس کا جواب ہے ''
نہیں وہ نہیں ہیں میرے نظر میں''لیکن کیا میں دیانت دار ہوں؟کیا مشرّف،ضیاء،ایوب،یحییٰ دیانت دار تھے؟کیا اس دنیا میں بسنے والے انسان دیانت داری کا دعوہ کر سکتے ہیں؟ کم از کم زرداری،نواز،عمران،الطاف،اسفند سیاسی تو ہیں نا اگر دیانت دار نہیں .لیکن ان کےبرکس والے تو سیاسی بھی نہیں ہیں اور دیانت داری کا دعوہ کرنا تو دور کی بات ہے لیکن ایک خوبی انکے اندر ہوتی ہے
اور وہ ہے غاصب ہونا اور ایک غاصب آدمی کیونکر دیانتداری کے دعوہ کر سکتا اور ہو سکتا ہے اور کیا آپ ایک غاصب سے دیانتداری کی امید بھی کرسکتے ہیں .لہذا میرے ناقص رائے میں سیاسی ہونا ایک غاصب ہونے سے بہتر ہے
 
ہاں یہ تو سچ ہے کہ ہم میں سے بہت کم لوگ دیانت دار ہوں گے۔ لیکن یہ سیاسی والی بات کچھ سمجھ نہیں آی۔ کیا سیاسی ہونے سے آدمی فرشتہ بن جاتا ہے؟ یہ سیاسی ہونا کیا ہوتا ہے میری سمجھ سے بالا تر ہے۔ مجھے اس بات سے کوی فرق نہیں پڑتا کی جمہوریت ہے یا ملوکیت یا آمریت یا بادشاہت جبتک کی انصاف ہو، امن ا امان ہو اور لوگوں کی جان و مال محفوذ ہو جس میں یہ دونوں نواز اور ذرداری بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔