عمران خان کی ٹیلی تھون ٹی وی براہ راست نشر کی جائے،PTIکاعدالت جانے کا فیصلہ

18ncbjfbvjkdfbklvnkqmwbdjkebc.jpg

پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کی ٹیلی تھون کو ٹی وی پر براہ راست نشر کرنےکیلئے عدالت سےرجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے عمران خان کی انٹرنیشنل ٹیلی تھون کو براہ راست ٹی وی چینلز پر نشر کرنے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی نے پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی کی جانب سےدرخواست میں موقف اپنایا جائے گا کہ پیمرا عمران خان کی سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے کی جانے والی ٹیلی تھون کو براہ راست نشر کرنے کی اجاز ت دے، درخواست میں عدالت سے استدعاکی جائے گی کہ عدالت پیمرا کو حکم دے کہ عمران خان کو براہ راست ٹی وی چینلزپر نشر کرنے کی پابندی ختم کی جائے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پیر کی رات 9 بجے سے رات 12 بجے تک سیلاب متاثرین کی مدد کیلئےعطیات جمع کرنے کیلئے ٹیلی تھون کریں گے ، اس ٹیلی تھون میں وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ اور وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان سمیت دیگر پی ٹی آئی کے رہنما شریک ہوں گے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

نواز شریف کونسی عدالت گیا تھا جو اس کی تقریر پابندی کے باوجود تمام چینلز پر نشر ہو گئی؟ اگر کہیں جانا ہے تو فوج کے پاس جاؤ ان کے تلوے چاٹو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس دیکر درخواست مسترد کر دی

اگلی خبر
نواز شریف کونسی عدالت گیا تھا جو اس کی تقریر پابندی کے باوجود تمام چینلز پر نشر ہو گئی؟ اگر کہیں جانا ہے تو فوج کے پاس جاؤ ان کے تلوے چاٹو
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
چینل تو ماڈل ٹاؤن کے گیراج میں ایک گارڈ کے ہاتھوں کھلا تھا جو سالا قطرکے ہاتھوں بھی بند نہ ہوا اب تک۔ روز بروز مزید کھلا ہو رہا ہے۔
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
عمران نیازی ایک بنارسی ٹھگ ہے یہ بہروپیا پہلے 2010 میں سیلاب کے نام پر اربوں روپے اکٹھے کرکے ہڑپ کر گیا، یہ اسکا پہلے حساب دے اگر جرآت ہے تو اسکی آڈٹ رپورٹ یہاں لگاؤ میں مطالبہ کرتا ہوں اسکی آڈٹ رپورٹ لگاؤ ۔لوگوں اس بہروپیہ کو پہچان لو۔ اور بہت سی تنظیمیں ہیں عطیات انکو دو
FbQGaiVWQAMOF07

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
PTI khani puri ke lia har ghalat.unlawful cheezo ke khalaf Judges ke pass zaror jaya karay lekan umeed mat rakhay insaaf ki.kiyo ke is waqt Pakistan ke tamam adaray Adlia smait compromised hain.
Jis ne Pakistan mein siasat karni ha wo pehlay No 1 adaray ke head quarter mein hazari register mein khud ko register karway.then Pakistan m Jo chahay karay..kisi ki jurrat nahi ho gi us ke khalaf uff tak karnay ki.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
On serious note.. Lagta ha Mayrum ke porn videos racket ne adaro ke uper se le kar neechay tak sab baray logo ko trapped kia ha..Young larkian bohat bara chara hoti hain borhay powerful logo ke lia..Allah swt maaf karay..agar Pakistani politics mein beghairati ka ye unsar barh gia tu bohat bura ho ga.