عمران خان ہمیں چور کہتا تھا اسلئے بیرونی سرمایہ کاری نہیں ہو رہی، اسحاق ڈار

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
MgEIIKb.jpg



https://twitter.com/x/status/1589674474399756289

اس کا مطلب غیر ملکی سرمایہ کار بھی یوتھیے ہیں جنہیں عمران خان کی بات کا اعتبار تو ہے، ان امپورٹڈ چوروں کی بات کا بالکل نہیں
???



اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے موجودہ صورتحال کو ملک کی بدقسمتی قرار دیتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کو جس نہج پر لا کھڑا کیا تھا تو کیا اپوزیشن مزید انتظار کرتی؟

انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ڈیزاسٹر کی صورتحال پر تھا، 2018 میں آنے والے لوگوں نے ملک کو تہس نہس کر دیا تھا، یہاں پاکستان کے مفادات کو ایک طرف رکھ کر سیاست ہوتی ہے، خود کو ہی سب کچھ سمجھنا عمران خان کی سوچ ہے جسے وہ بدلنے کو تیار نہیں ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ سابق حکومت کے آئی ایم ایف سے کئے ہوئے وعدوں کو ہم پورا کر رہے ہیں، مشکل فیصلہ تھا کہ ریاست بچانی ہے یا سیاست کرنی ہے؟ اگر سیاست کرنی ہوتی تو نواز شریف کے پاس لائنیں لگی ہوتیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ کہتے تھے سی پیک میں چین کی سرمایہ کاری نہیں قرضے ہیں، میں نے سی پیک کی کوئی تفصیل شیئر نہیں کی جب کہ جب یہ آئی ایم ایف گئے تو انہیں سی پیک کی تفصیلات دینا پڑیں،۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ملکی تشخص کو نقصان پہنچایا جائے تو ملک وہیں کھڑا ہوتا ہے جہاں آج ہے، یہ باہر جا کر بتاتے تھے کہ ہم چور ہیں، اس صورتحال میں کوئی بے وقوف ہی آکر سرمایہ کاری کرے گا۔
سینیٹر اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا کہ عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے بعد بارودی سرنگیں بچھائیں، جو بارودی سرنگیں بچھائی گئیں ان کا بوجھ اتحادی حکومت پر آیا، انہوں نے پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کی بجائے کم کیں، پہلے کسی کو بھی یہ اندازہ نہیں تھا یہ الیکشن جیتے گا۔


Source

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اپنے منہ سے خود مان رہا ہے کہ ہم چور ہیں

الله الحق ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اسکا مطلب ہے کہ دنیا کو عمران خان کی بات پر اعتبار ہے تمیاری بات پر نہیں تو پھر تو کریڈیبیلٹی کا سوال ہے تم لوگ بھی بہت کچھ بھونکتے رہے ہو اور اب بھی بھونک رہے عمران خان کے خلاف مگر تمہارے جئسے کتوں کے بھونکنے سے نا ہی ملک کے اندر کوئی مان رہا ہے نا ملک کے باہر
اور تو اور تمہارے وجہ سے باجوے اور جنرلیوں کی بھی کسی کتے والی ہوگئی ملک کے اندر اور باہر بھی
صرف اس لئے کہ باجوہ تم جیسے چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں منشیات فروشوں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو کیوں لایا اسکی بھی کسی کتے والی ہوئی چوروں ڈاکؤوں کو لانے کی وجہ سے
 

zagyy

Senator (1k+ posts)
= Panama scandal was unfolded outside of Pakistan
= Zardari was called Mr. 10 % all over the world
= Fazloo was exposed by Wikileaks and he was ready to sell his mother to Americans
Many videos made by foreign media about their corruption

Actually they informed the Pakistanis Initially
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Generals not Army
آرمی ہماری آن ہے ہماری شان ہے ہماری جان ہے
ننگے چند کرپٹ جنرلز ہوئے ہیں
آرمی کو مقصود چپڑاسی چلاتا ہے؟ جس آن بان شان پر اتنا فخر ہے اس کے لیڈر ایوب، یحیی، ضیا، مشرف، باجوہ جیسے غدار کتے ہوں تو کونسی اور کیسی آن بان شان؟
 

zagyy

Senator (1k+ posts)
Generals not Army
آرمی ہماری آن ہے ہماری شان ہے ہماری جان ہے
ننگے چند کرپٹ جنرلز ہوئے ہیں
Army ka matlab yehi log hain Small ranks are just like us. no powers. They cant do any thing only accept the orders
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Army ka matlab yehi log hain Small ranks are just like us. no powers. They cant do any thing only accept the orders
It's astonishing even after what army has done to Pakistan in the past 6 months, some people like samisam are still polishing boots. When will they ever learn that it’s not some rogue generals but rogue army itself that is core of the problem. A patriotic army would have never allowed what happened to Pakistan since April 2022
 

Citizen X

President (40k+ posts)
SO you are admitting that the world believes Imran Khan and that he is honest and tells the truth and no one trusts you people even when you are the govt. So who is the chootiya in this equation?
 

pinionated

Minister (2k+ posts)
I think he is talking about China… who doesn’t trust the current Pakistan setup…
Actually it’s true for Saudi Arabia who knows the history of these buffoons. US of course can’t support any government openly that has so much public opposition
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بیرون ملکیوں نے اپنے تجربے سے سیکھا ہے ۔لیکن وہ تم چوروں کو اپنے ملکوں میں رہنے دیتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں چوری کر کر کے ان کے ملکوں میں لاو گے ان کے ملک سے اپنے ملک کچھ نہیں لے جاو گے
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)


اباجی! اج تُسی تصویراں والا فرنٹ چنگا پھڑیا ہویا اے . سویر دے ای بڑے اُٹھ کے ایناں دی سوتھن لآن دا وظیفہ انجام دے رئے او

چلو پنجویں گئیر اچ دبّی رکھو فیر . رب راضو
تصویراں انہاں نو اگ بہتی لاندی اے۔
?​