عمران نیازی کی اشرف غنی کے سامنے میاؤں میاؤں

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Are you real?
Kitna perhay ho?
Propaganda kerna hay tou aqal say kero apna mazaak kyun urwatay ho
انکل یہ رنگ برنگا نام آپ کے والدین نے چنا تھا یا آپ نے یہ چول خود ماری۔ میرا مطلب ہے کہ صمد خان تو اچھا نام تھا بیچ میں ابو عبدل یا ابوجندل ٹائیپ عربی ٹچ دینے کی کیا ضرورت پیش آی؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اشرف غنی "جیسا"!!! اس اشرف غنی نے افغانستان میں جمہوریت قائم رکھنے کے لئے جان داو پر لگا رکھی ہے

جمہوریت بھی ایسی ویسی نہیں. اس جمہوریت کے لئے صف اول کے دیسی و افغانی سپاہیوں نے امریکی افواج کے ساتھ مل کر بیس سال جنگ لڑی ہے. اگرچہ امریکی افواج واپس چلی گئیں لیکن صف اول کے دیسی و افغانی سپاہی جمہوریت بچانے کے لئے صف آرا ہیں
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سچ بتا کیا تو واقعی اسلام آباد میں رہتا ہے یا فورم پر رعب ڈالنے کے لیے اسلام آباد نام کی آئی ڈی بنائی ہے
کیونکہ اسلام آباد والے اتنے چوتیا نہیں ہوتے
?
آجکل پاکستان بھر کے چوتیا جو کبھی کونسلر تک نہیں بنے تھے اسلام آباد میں جمع ہیں
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دن بھی دیکھنا تھا جب اشرف غنی جیسے انسان سے بے عزت ہونا تھا . عمران نیازی اشرف غنی کو منہ توڑ جواب دینے کی بجائے اس کے سامنے میاؤں میاؤں کرتا رہا . ایسا شخص اگر ملک کا حاکم ہو تو ہر جگہ پر قوم کو ذلیل کرواتا ہے
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ طالبان کی کا میابی کی سب سے بڑی وجہ اشرف غنی کی حکومت کی ناکامی ہے . یہ حکومت افغانوں کی جان و مال کے تحفظ اور گوڈ گورنس میں ناکام ہو چکی ہے جس کی وجہ سے لوگ متبادل نظام کی تلاش میں ہیں جو طالبان کی صورت ملتا ہے
ایک طرف افغان فوجی ہتھیار ڈال رہے ہیں اور دوسری طرف الزام پاکستان پر ہے . جہاں چار طالبان یورا ضلع فتح کر لیں وہاں پاکستان کا کیا قصور ہے . افغان فوج میں جنگ لڑنے کا جذبہ نہیں اور الزام پاکستان پر
افغان حکومت اس قدر بدنام اور ناپسندیدہ ہے کہ طالبان وہ علاقے بھی فتح کر چکے جو پچھلے دور میں نہیں کیے تھے
اشرف غنی اور عبداللہ نے الیکشن کے بعد جو تماشا لگایا سب کے سامنے ہے دونو ہی افغانستان کے صدر بنے بیٹھے ہیں
اب اشرف غنی جیسا ہیجڑا بھی پاکستان کو بے عزت کرے گا جو خود سب سے بڑی وجہ ہے طالبان کی کامیابی کی . لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ عمران نیازی وہاں کھڑا میاؤں میاؤں کرتا رہا اشرف غنی کو منہ توڑ جواب نہ دیا
خان صاحب اور غنی کو چھوڑیں ۔اس جھنجھٹ میں کیوں پڑتے ہیں جسکی الف بے معلوم نہیں۔ آپ مہربانی سے بتائیں بلو رانی کی امریکہ یاترہ کا کیا ہوا؟ اندرونی خبر کیا ہے؟
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اشرف غنی کی حالت تیرے جیسی ہے پٹواری اب تم دونوں کا انجام بھی ایک جیسا ہی ہونے والا ہے
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
یہ میسنی میائوں میائوں کی آوازتو تمہارے پچھواڑے سے آ رہی ہے اور وہ بھی بدبودار قسم کی