عمران نیازی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ غیرمعمولی واقعہ تھا:وزیراعظم

shehbaz-sharif-imran-khan-ppt.jpg


وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر عمران خان پر کڑی تنقید کردی، انہوں نے کہا عمران نیازی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ غیرمعمولی واقعہ تھا،وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت اعظمیٰ کا منصب سنبھالنے کا ایک سال مکمل ہونے پر بیان میں کہا جب اقتدار سنبھالا تو حالات انتہائی مشکل تھے اور متعدد چیلنجز کا سامنا تھا۔

وزیراعظم نے کہا عمران نیازی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونا غیرمعمولی واقعہ تھا، اس کی وجہ صرف یہ نہیں کہ عدم اعتماد کے بعد پی ڈی ایم کی حکومت اقتدار میں آئی بلکہ یہ وہ موقع تھا جب پاکستان کی تقریبا تمام سیاسی قوتوں نے مل کر غیر مقبول حکومت کوآئینی طریقے سے ہٹانے کے لیے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کیا۔

https://twitter.com/x/status/1645664479168823297
شہباز شریف نے کہا مختلف منشور رکھنے والی جماعتوں نے قومی مفاد پر یک جہتی کا مظاہرہ کیا جو ملک میں سیاسی انقلاب کی طرف اہم پیش قدمی تھی۔ محاذ آرائی کے برعکس یہ سیاسی مصالحت اور تعاون کی سیاست کے نئے دور کا آغاز تھا۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان کی بچھائی گئی معاشی بارودی سرنگوں اور عالمی تیل اور غذائی اجناس کی سپلائی لائن میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کی معیشت میں بہتری جاری ہے۔ دیوالیہ ہونے کی تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں۔ ملکی معیشت کو بحال کرنے کے لیے حکومت مخلصانہ کوششیں کررہی ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی حکومت میں پاکستان فیٹیف کی گرے لسٹ سے نکلنے میں کامیاب ہوا۔ یہ بہترین وزارتی رابطہ کاری کے ساتھ ساتھ عسکری قیادت کے تعاون کی بدولت ہوا۔ یہ ایک طویل سفر تھا لیکن مسلسل کوششوں نے اسے ممکن بنایا۔

شہباز شریف نے ٹویٹ میں کہا عمران حکومت نے پاکستان کے سفارتی تعلقات کو شدید دھچکا پہنچایا، حکومت سفارتی تعلقات کی بحالی اور مضبوط کرنے کے لئے کوشاں ہے،عمران خان کی طرف سے بچھائی گئی اقتصادی بارودی سرنگوں کے باوجود معیشت رواں دواں ہے، ملک کے ڈیفالٹ کی تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں، ملکی معیشت کی بحالی کے لئے مخلصانہ کوششیں جاری ہیں۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
گٹھے حرام زادے گشتی کے بچے اب عوام جو تیری ماں کو چ ۔۔ گی وہ بھی ایک انو کھا معاملہ ہوگا چور فراڈئے قاتل نطفہ حرام گٹھے ٹڈے امرتسر رام گلی کے چکلے کی گشتی کی اولا د فراڈئے
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر نے سفر کی اجازت دے دی؟؟

اللہ اس کو اس کے اعمال کےکا حساب لے

آمین

حرام مال پر کی تمام عبادات اور نیکیاں ان کے منہ پر مار دی جائیں گی۔


 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

ماہر قانون عبد المعز نے جب ارشاد بھٹی سے سوال کیا کہ آپ نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے تفصیلی نوٹ پڑھے ھیں وہاں کہاں لکھا ھے کہ انتخابات نوے دن میں نہیں ہونے چاہئے،آپ نے جو پوری کمنٹری کی ھے کونسے فیصلے کو پڑھ کر کی ہے؟ ارشاد بھٹی کی حالت تو خراب ھوئی ھی میزبان کی حالت غیر ملاحظہ ہو۔
https://twitter.com/x/status/1645476226780233741

 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

بھٹی جیسا ہے ویسی ہی باتیں کرتا ھے، 5 سال تک اسکے پاس بس کہنے کو یہی تھا کے نواز شریف اسکے بچوں کا دودھ پی گیا ہے​

 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Showbaz bhikari was polishing Bajwa’s shoes for two years before Bajwa agree to carry a soft coup.He was secretly meeting Bajwa.He knew he was going to jail.The big question is what did Bajwa get out of this.Was their a big financial inducement for Bajwa?.