غریب ملک ہیں،دنیا بھرمیں پولنگ اسٹیشنزبنا کرکےووٹنگ نہیں کرواسکتے،وزیرقانون

11%DB%81%D8%B7%D8%B9%D8%B1%D8%B3%D8%B9%D8%A7%D8%B7%DB%81%D8%AA%D9%85%D8%A6%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AF%D9%BE%D9%85%D9%84%D9%86.jpg

وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے معاملے پر قانون سازی پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اتحادی جماعتوں کی نئی حکومت نے آتے ہی انتخابی اصلاحات پر کام شروع کردیا ہے، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی قانون سازی اور دیگر انتخابی اصلاحات کے حوالے سے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کی اور ان جماعتوں سے تجاویز طلب کرلی گئی ہیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حکومت نے اوور سیز پاکستانیوں کوووٹ کا حق دینے کی قانون سازی پر نظر ثانی کے علاوہ آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں استعمال نہ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔


اس حوالے سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے بجائے پارلیمنٹ میں ان کیلئے نشستیں مختص کرنے پر غور کررہی ہے، ہم ایک غریب ملک ہیں دنیا بھر میں پولنگ اسٹیشنز قائم کرکے ووٹنگ نہیں کرواسکتے نہ ہی سفارتخانوں میں اتنے بڑے پیمانےپر ووٹنگ کروائی جاسکتی ہے۔

الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو استعمال نہ کرنے کے معاملے پر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ ووٹنگ مشینوں کو عام انتخابا ت میں استعمال کرنے سے قبل اس کا پائلٹ پراجیکٹ ضروری ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے اپنے ان پالتو کتوں کو پٹا ڈالو کیونکہ ان حرام زادوں کو تم لے کر آئے ہوئے چند بے غیرت جرنیل نہ ہو کہ اپنے خلاف پھیلنے والی نفرت کو پوری فوج کی طرف موڑ اور سارے اوور سیز پاکستانیوں میں فوج کے خلاف بھی نفرت پھیلنی شروع ہوجائے۔ میری ان چند جرنیلوں کے علاوہ چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ جتنے بھی ہماری آرمی میں اور جنرلز ہیں افسران ہیں جوان ہیں اسکے علاوہ ائیرفورس چیف نیول چیف اوران فورسز کے تمام افسروں اور جوانوں اور تمام ریٹائڑڈ آفیسرز اسر
جوانوں سے درخواست ہےہم اور سیز پاکستانیوں کو ہمارا حق دیا جائے اور باجوے کے چند پالتو کتوں کی وجہ سے اپنی فوج کے خلاف نفرت کے بڑھتے ہوئے ٹرینڈ کو روکا جائے ورنہ اور سیز پاکستانی اب نیا ٹرینڈ چلائیں گے باجوے کے پالتو کتے نامنظور
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
They are the ones sending you $ so that you can import!

یوتھیے اگر اپنے گھر والوں کو ریمٹنس نہ بھیجیں تو ان کے گھر والوں نے یوتھیوں کی تشریف لال کردینی ہے، اس لئے یوتھیے ریمٹنس بھیجتے ہیں۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بریانی خوروں کی ذھانت کے معیار کا اندازہ لگائیں. غیر ملک کے مہنگے رہائشی علاقے میں مقیم پاکستانی جو روزی روتی کمانے پاکستان آتا ہے. عید کی چھٹیاں منانے غیر ملک اپنے بیوی بچوں کے پاس چلا جاتا ہے. وزیر اعظم نا لگ سکے تو پاکستان میں رہنا پسند نہیں کرتا. وہ پاکستان کے ساتھ مخلص ہے لیکن وہ پاکستانی جو اپنی کمائی کا ایک حصہ پاکستان بھیجتا ہے. چھٹیاں منانے پاکستان آتا ہے. اس کے عزیز رشتہ دار پاکستان میں مقیم ہیں پاکستان کے ساتھ مخلص کیسے ہو سکتا ہے
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
Overseas pak sab say zayda political sense rakhtay hain, woh logon unki policies ka comparative study karkay faisala kartay hain. Unko na sirf pak balkeh dunya mai honay wali tabdeeli asarandaz karti hai.
Agar qismat ka faisala pak mai baithay logon nay karna hai to london mai baitha chor kaisay ek party ko chala raha hai?
Agar sense na ho to kuch bhi bol do ki farq painda aai.

یوتھیوں میں صفر برابر پولیٹکل سنس ہے۔ اگر ان میں رتی برابر بھی سیاسی سمجھ بوجھ ہوتی تو بھکاری خان کو فالو کیوں کرتے؟ وہ بھکاری خان جس کی معاشی پالیسی سوائے بھیک کے اور کچھ نہیں۔ لنگر خانے، پناہ گاہیں اور احساس پروگرام کے ذریعے پوری قوم کو بھیک پر لگا رہا تھا۔ قوم کو روزگار دینے کی بجائے اپنی طرح بھکاری بنانے میں لگا ہوا تھا۔ مذہب کا اوورڈوز دے کر پہلے سے مذہبی جنون میں ڈوبی قوم کو مزید مشتعل کررہا تھا۔
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
اووسیریز پاکستانیوں کی الگ نشتیں بنا لو پارلیمان میں


اوورسیز یوتھیوں کو اگر ووٹ ڈالنے کا زیادہ ہی شوق ہے تو ٹویٹر پر پول بنا کر ووٹ ڈال لیں۔ الیکشن میں تو ان کو ہم سات سمندر پار بیٹھ کر ووٹ ڈالنے نہیں دیں گے۔۔۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اوورسیز یوتھیوں کو اگر ووٹ ڈالنے کا زیادہ ہی شوق ہے تو ٹویٹر پر پول بنا کر ووٹ ڈال لیں۔ الیکشن میں تو ان کو ہم سات سمندر پار بیٹھ کر ووٹ ڈالنے نہیں دیں گے۔۔۔
یہ ملک صرف پٹواری کھوتوں کا نہیں ہے
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
یوتھیوں میں صفر برابر پولیٹکل سنس ہے۔ اگر ان میں رتی برابر بھی سیاسی سمجھ بوجھ ہوتی تو بھکاری خان کو فالو کیوں کرتے؟ وہ بھکاری خان جس کی معاشی پالیسی سوائے بھیک کے اور کچھ نہیں۔ لنگر خانے، پناہ گاہیں اور احساس پروگرام کے ذریعے پوری قوم کو بھیک پر لگا رہا تھا۔ قوم کو روزگار دینے کی بجائے اپنی طرح بھکاری بنانے میں لگا ہوا تھا۔ مذہب کا اوورڈوز دے کر پہلے سے مذہبی جنون میں ڈوبی قوم کو مزید مشتعل کررہا تھا۔
Ho gaya…ab payment la lo ja kar ??
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
اوورسیز یوتھیے ریمیٹنس اپنے گھر والوں کو بھیجتے ہیں، اگر نہ بھیجیں تو گھر والے چھتر پھیریں گے۔۔
They can use havala to send money.When I came to England(a very long time ago) havala/hundi was used by 90% of Pakistanis because the exchange rate was much better than the official rate and the money was delivered at the doorstep within a couple of days.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یوتھیے ذہنی طور پر بچے ہیں، نابالغ ہیں، ہر نوسرباز کے پیچھے لگ جاتے ہیں۔ اس لئے یہ ملک یوتھیوں کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔
شریف مافیا کے حوالہ کیا جا سکتا ہے؟
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
اوورسیز یوتھیوں کو اگر ووٹ ڈالنے کا زیادہ ہی شوق ہے تو ٹویٹر پر پول بنا کر ووٹ ڈال لیں۔ الیکشن میں تو ان کو ہم سات سمندر پار بیٹھ کر ووٹ ڈالنے نہیں دیں گے۔۔۔
As of 2006, 93 countries allowed their expatriate citizens to vote: 21 Africancountries, 13 countries in the Americas, 15 Asian countries, 6 Pacific countries, and 36 European countries(source Google).
If African countries can hold elections for their overseas citizens then so can Pakistan.The imported beggar
government is making excuses because it knows the majority of overseas Pakistanis support PTI.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
اوورسیز یوتھیے ریمیٹنس اپنے گھر والوں کو بھیجتے ہیں، اگر نہ بھیجیں تو گھر والے چھتر پھیریں گے۔۔
You are wrong.Many Pakistanis in UK,US and Canada started emigrating from early 1960s.Their third generations are growing up in these countries.They don’t need to send money back home.They still send money to Pakistan for good causes.
Whenever there is a natural disaster overseas Pakistanis sending not money only but clothes and medicines too .I know a doctor who sends truck loads of medical equipment to Pakistani hospitals from UK.He collects some of the equipment from government (NHS) hospitals.Even if the equipment is in good working order the hospitals keep ordering new.There is lots of wastage in NHS.
 

such786

Senator (1k+ posts)
don't worried overseas پاکستانی can provide سپیس with full security and clean for election even mosque can be used or community hall if they government want to Give us a voting right since they are against EVM۔