غریب ملک ہیں،دنیا بھرمیں پولنگ اسٹیشنزبنا کرکےووٹنگ نہیں کرواسکتے،وزیرقانون

11%DB%81%D8%B7%D8%B9%D8%B1%D8%B3%D8%B9%D8%A7%D8%B7%DB%81%D8%AA%D9%85%D8%A6%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AF%D9%BE%D9%85%D9%84%D9%86.jpg

وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے معاملے پر قانون سازی پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اتحادی جماعتوں کی نئی حکومت نے آتے ہی انتخابی اصلاحات پر کام شروع کردیا ہے، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی قانون سازی اور دیگر انتخابی اصلاحات کے حوالے سے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کی اور ان جماعتوں سے تجاویز طلب کرلی گئی ہیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حکومت نے اوور سیز پاکستانیوں کوووٹ کا حق دینے کی قانون سازی پر نظر ثانی کے علاوہ آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں استعمال نہ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔


اس حوالے سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے بجائے پارلیمنٹ میں ان کیلئے نشستیں مختص کرنے پر غور کررہی ہے، ہم ایک غریب ملک ہیں دنیا بھر میں پولنگ اسٹیشنز قائم کرکے ووٹنگ نہیں کرواسکتے نہ ہی سفارتخانوں میں اتنے بڑے پیمانےپر ووٹنگ کروائی جاسکتی ہے۔

الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو استعمال نہ کرنے کے معاملے پر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ ووٹنگ مشینوں کو عام انتخابا ت میں استعمال کرنے سے قبل اس کا پائلٹ پراجیکٹ ضروری ہے۔
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
The new corrupt-on-bail government which came into power by buying its way has come up with an excuse for not giving voting rights to overseas Pakistanis. The law minister states that being a poor country voting rights can't be extended to overseas Pakistanis. This duffer doesn't know that overseas Pakistanis are scattered all over the world and it is just not possible to set up voting stations for them. If he and the election commission think out of the box then they will find out that the only way for overseas Pakistanis to vote is through the internet.

A vote through the internet is as simple as your internet bank transaction. There is always a chance for something to go wrong. But if one is comfortable doing his/her banking through the internet then what is the issue with voting through the internet?
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
مراعات لے سکتے ہیں، لوٹ مار کر سکتے ہیں، مہنگی اشیاء تعیش استعمال کر سکتے ہیں

اس جاہل کو کوئی بتائے ویب سائیڈ/اپلیکیشن بنائی جا سکتی ہے
sab ko saab pata hai, bus jab haramzadgi per koi utar aaye tou woh andha ,behra ho jata hai,
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
You don’t need polling stations.Use the internet or nearest embassy or consulate.There is a significant number of Turkish citizens who live outside Turkey.They have been voting in Turkish elections from abroad for many years.The idiot law minister is coming up with a lane excuse.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس ملک میں مسائل صرف انٹرنیٹ والوں کے ہیں کیا بھوسڑی کے
کتے پٹواری اووسیریز پاکستانی انٹرنیٹ پر ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ سفارتخانے جانے کی ضرورت نہیں
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh behn chod jahil aur corrupt hain Iss liye tu Nooron Murdarion aur Fazlu Dalay ki party ko support kartay hein​

 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
اوورسیزپاکستانیوں کا پاکستان میں کیا سٹیک ہے جو ان کو ووٹنگ رائٹ دیا جائے؟ وہ پاکستان میں موجود حکومت کی پالیسیوں سے متاثر نہیں ہوتے، اس لئے ان کو ووٹنگ کا حق دینا پاکستان میں موجود عوام کے حق کو چھیننے کے مترادف ہوگا۔ ہاں جو بھی اوورسیز پاکستانی الیکشن میں ووٹ ڈالنا چاہتا ہے، اس کیلئے لازم کردیا جائے کہ وہ کم از کم ایک سال مسلسل پاکستان میں رہے۔۔۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
This criminal killer should have been hanged. Lanat bajwey tere par jou aik manshiyaat farosh ko wazir e dakhalaa banwaa diyaa.
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
اوورسیز پاکستانی جو پاکستان کے حالات سے بالکل نابلد ہیں، چند میٹرک فیل یوٹیوبرز کو سن کر اپنی رائے قائم کرتے ہیں، ان کو ووٹنگ کا حق دینا ملک کو تباہی میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔ جس جس اوورسیز پاکستانی نے ووٹ ڈالنا ہے، وہ پاکستان میں آکر رہے، پاکستان میں موجود حکومت کی پالیسیوں کو ڈائریکٹ اپنے اوپر اثرانداز ہونے دے اور پھر شوق سے جائے اور ووٹ ڈالے۔ یہ لاڈلے بچوں والے چونچلے نہیں ہوں گے کہ نواب صاحب سات سمندر پار انٹرنیٹ پر بیٹھ کر ووٹ ڈال کر پاکستان کی قسمت کا فیصلہ کریں۔ ن لیگ کی پالیسی بہت زبردست ہے کہ کسی اوورسیز کو باہر بیٹھ کر ووٹ ڈالنے نہیں دیا جائے گا۔ پاکستان کی قسمت کا فیصلہ پاکستان میں رہنے والے عوام کریں گے۔۔۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بلاول زلیداری کھسرا اسی سلسلے میں ڈیوڈ سے ملنے آرہا
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
وہ اوورسیز یوتھیے جو کہتے ہیں ہم پاکستان میں ریمٹینس نہیں بھیجیں گے، کیا ہم ان کو ووٹنگ رائٹ دیں۔۔؟ ہرگز نہیں۔ بھول جاؤ یوتھیو۔۔
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
اوورسیزپاکستانیوں کا پاکستان میں کیا سٹیک ہے جو ان کو ووٹنگ رائٹ دیا جائے؟ وہ پاکستان میں موجود حکومت کی پالیسیوں سے متاثر نہیں ہوتے، اس لئے ان کو ووٹنگ کا حق دینا پاکستان میں موجود عوام کے حق کو چھیننے کے مترادف ہوگا۔ ہاں جو بھی اوورسیز پاکستانی الیکشن میں ووٹ ڈالنا چاہتا ہے، اس کیلئے لازم کردیا جائے کہ وہ کم از کم ایک سال مسلسل پاکستان میں رہے۔۔۔
یہ ایک مہینہ نہیں رہ سکتے