فارن فنڈنگ کیس منی لانڈرنگ کیس میں تبدیل، عمران خان مرکزی ملزم نامزد

13fiamonyelaundiringkhan.jpg

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کو منی لانڈرنگ کیس میں تبدیل کرتے ہوئے عمران خان کو مرکزی ملزم نامزد کردیا ہے، جس کے بعد عمران خان کی گرفتاری کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو منی لانڈرنگ کیس طلبی کا دوسرا نوٹس بنی گالہ اور زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ پر بھیجا گیا، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان 31 اکتوبر کو تمام دستاویزات کے ساتھ ایف آئی اے کراچی میں پیش ہوں۔

ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان دوسرے نوٹس کے بعد بھی ایف آئی اے کراچی میں پیش نا ہوئے تو انہیں گرفتار کیا جاسکتا ہے، عمران خان نے اب تک اپنی حفاظتی ضمانت کیلئے بھی کسی عدالت سے رجوع نہیں کیا ہے، اس کیس میں عمران خان کے علاوہ تحریک انصاف کے تین دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کے بھی امکانات ظاہر کیے جارہے ہیں۔

عمران خان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے الزام عائد کیاکہ بیرون ملک سے کروڑوں روپے کی آنے والی رقم عمران خان نے اسلام آباد کے ایک بینک سے نکلوائی اور خود ہی استعمال کی، یہ اکاؤنٹ بھی عمران خان خود استعمال کرتے تھے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

امپورٹڈ حکومت بغض عمران میں پاگل ہو چکی ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل کیانی اس کے بھائیوں باجوے اس کے سسر اعجاز امجد قادیانی مٹھوکباڑئے اور دوسرے جرنیلوں کی جتنی بھی جائدادیں
باہر ہیں
انکا پیسہ کیسے باہر گیا
اور سورس آف اِنکم منی ٹریل
اور کیا انکے ٹیکس گواشواروں میں تھا عمران تو پیسہ
ملک میں لایا یہ سارے چور فراڈئے منی لانڈر تو کرپشن کا پیسہ قومی ز خزانے کا پیسہ غریب عوام کا پیسہ لوٹ کر باہر لے کر گئے اب پہلے جرنیلوں پر منی لانڈرنگ کی انکوائری ہوگی پھر دوسروں کی
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہر جرنیل کی باہر خریدی ہوئی پراپرٹی کی منی ٹریل سورس آف اِنکم اور کیسے پیسہ باہر گیا منی لانڈرنگ کس کے ذریعے کرائی یہ سارے کیسز بن کر چین کی طرح سزائے موت ہونی چاہیے کرپشن پر تاکہ پھر کوئی جرنیل کوئی ستاسی لیڈر قومی خزانہ لوٹ کر باہر جائداد خریدنے اور قومی مجرم ہونے کا ثبوت نا دے
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
bajwa randi ka bacha and anjuman gashti apni maa zaror chudwaingii yeah ho nahi sakta kai apni maa nahi chudwaii kutti kai bachay inki maa ki kuss
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This is the biggest bullshit story.Does FIA ie F****** Investigation Agency know what money laundering means?.IK did not take money out of the country or personally received any money from outside the country.A small amount of money was given to PTI to fund the party.Money laundering is when people transfer money from illicit means to foreign or hidden accounts.Sharif Lohars and Zardari are the biggest money launderers.Many generals are probably involved in money laundering too but no one can bring them to book.
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Yani imran khan pooree dunya se money launder ker ke pakistan laya he. Haha. What a fucking joke.

Imran should ignore the PDM fia.