فرحت شہزادی کی جائیدادوں سے متعلق انکشافات پر وکیل کا ردعمل سامنے آگیا

fah1i11hh1221.jpg

فرحت شہزادی کی جائیدادوں سے متعلق انکشافات پر اظہر صدیق ایڈوکیٹ کا ردعمل

چیلنج کیا ہوا ہے! فرح شہزادی اور ان کے خاوند کی ہر جائیداد ڈکلیئر ہے—انکم ٹیکس محکمے نے چھان بیاں کر کی کچھ نہی ملا!!

اینٹی کرپشن پہلے مقدمہ خارج کر چکا ہے! ایف آئی اے اور نیب نے ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا کچھ نہی ملا!!

پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائٹی سیاسی بنیادوں پر تباہ کرنے کی کوشش کی!!

ملازمین کو مہینوں غیر قانونی حراست میں رکھا کچھ نہی ملا!

اکاؤنٹینٹ کو چھ ماہ سے ذائد اغوا کے رکھا کچھ نہی ملا!!

دو سال سے کچھ نہی کر سکے اور دوسری طرف اربوں روپوں کی کرپشن کے ثبوت مٹا دیے گئے!!
https://twitter.com/x/status/1722598584871252369
یادرہے کہ ایک چینل نے دعویٰ کیا تھا کہ فرح گوگی کے ظاہری اور غیر ظاہری اثاثوں میں 2017ء سے 2020ء تک 4520 ملین روپے کا اضافہ ہوا۔

فرح گوگی 2020ء میں 950 ملین روپے کے اثاثوں کو خود تسلیم کرتی ہیں جبکہ ان کے غیر ظاہری مگر ملکیتی اثاثے 3825 ملین روپے ہیں۔

فرح گوگی کے صرف 3 سال میں ظاہری اثاثوں میں 420 فیصد جبکہ غیر ظاہری اثاثوں میں 15300 فیصد اضافہ ہوا۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
buss yes sub panga khan sb ku nahen laina chahiya tha, khan sb left no choice especially after 9th may
what do you expect from the other side when khan sb for one year kept abusing them in public, i think they still showed restraint but 9th may gave them opportunity to level the scores
نو مئی پلان کر کے کیا گیا، ساری پلاننگ عاصم یزید کی تھی، کیونکہ خان کی کسی بات کا جواب اسٹیبلشمنٹ کے پاس نہیں تھا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نو مئی پلان کر کے کیا گیا، ساری پلاننگ عاصم یزید کی تھی، کیونکہ خان کی کسی بات کا جواب اسٹیبلشمنٹ کے پاس نہیں تھا
آپکے کارکنوں کو بس میں بیٹھا کر جی ایچ قیو اور جناح ہاؤس عاصم منیر چھوڑ کر آیا تھا اور ساتھ یہ بھی کہا تھا فکر نہ کرنا جب کام کر چکو تو بتا دینا واپس ڈراپ بھی کر دوں گا
😅

Islamabadiya

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
apka kaan chitta hay
apka kaan chitta hay
جی بجا فرمایا، کاں صرف عاصم یزید کا کالا ہے جس کے پاس کسی بندے کے خلاف ثبوت نہیں ہے لیکن اس کے باوجود ہزاروں لوگوں کو اپنے مطالبات تک قید رکھا ہوا ہے جیسے ٹی ٹی پی رکھتی تھی

جونہی پریس کانفرنس کا مطالبہ پوار، قید سے آزادی
 
Last edited:

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
آپکے کارکنوں کو بس میں بیٹھا کر جی ایچ قیو اور جناح ہاؤس عاصم منیر چھوڑ کر آیا تھا اور ساتھ یہ بھی کہا تھا فکر نہ کرنا جب کام کر چکو تو بتا دینا واپس ڈراپ بھی کر دوں گا
😅

Islamabadiya

عاصم یزید نے عدالت کا دروازہ توڑ کر نیازی پر تشدد کرکے اس کو غیرقانونی طور پر فوج کے ہاتھوں گرفتار کروایا تاکہ عوام مشتعل ہو کر نکلے اور اس کو پولیس اور فوج نہ روکے اور پھر ہجوم میں اپنے لوگ داخل کرکے جلاؤ گھیراؤ کیا گیا، اس کا ویڈیو ثبوت موجود ہے

اگر اس پر شک ہو تو کسی ایک پی ٹی آئی کے بندے کی آگ لگانے کی ویڈیو شئیر کرو؟؟؟

عاصم یزید عوام کو فوج سے متنفر کررہا ہے اپنے مظالم سے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Bhgair laash keh?
لاش والوں کے خلاف ہی کیسز بنائے گئے ہیں

ماڈل ٹاؤن کی لاشیں تو میڈیا نے پوری دنیا کو دیکھائیں تھیں، پھر کیا ہوا؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
لاش والوں کے خلاف ہی کیسز بنائے گئے ہیں

ماڈل ٹاؤن کی لاشیں تو میڈیا نے پوری دنیا کو دیکھائیں تھیں، پھر کیا ہوا؟
کدھر کی بات کدھر لے جاتے ہو - یہی سمجھا رہا ہوں کہ کوئی مرتا ہے تو لاشیں بھی ہوتی ہیں - اب الزام تو تم لگا دو ایک لاکھ آدمی مر گیا تو کیا ثابت تو وہی ہونگے جن کی ڈیڈ باڈی سامنے آئے گی - چھوڑو کیا ایک ہی بات پر بال کی کھال اتار رہے ہو جب لاشیں ہونگی تو اگلی بات کرنا فلحال کوئی اور بات کرنا - تم سے بات کر کے اچھا لگتا ہے کیونکے اکا دکا انصافی سپورٹر ہیں جو بغیر گالی کے بات کرتے ہیں - پھر کسی موضوع پر بات ہو گی
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
cock sucker you are back, still sucking cocks?> looks too much sucking has disturbed your comprehension skills as well

keep sucking
Kuttay ki aulad. Haraami beghairat. You defended the rape and murder of innocent people. It's a shame that it wasn't your family that they did to. At least you would enjoy it
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کدھر کی بات کدھر لے جاتے ہو - یہی سمجھا رہا ہوں کہ کوئی مرتا ہے تو لاشیں بھی ہوتی ہیں - اب الزام تو تم لگا دو ایک لاکھ آدمی مر گیا تو کیا ثابت تو وہی ہونگے جن کی ڈیڈ باڈی سامنے آئے گی - چھوڑو کیا ایک ہی بات پر بال کی کھال اتار رہے ہو جب لاشیں ہونگی تو اگلی بات کرنا فلحال کوئی اور بات کرنا - تم سے بات کر کے اچھا لگتا ہے کیونکے اکا دکا انصافی سپورٹر ہیں جو بغیر گالی کے بات کرتے ہیں - پھر کسی موضوع پر بات ہو گی
لاشیں بھی مل جائیں گی، جونہی عاصم یزید کا دور ختم ہو گا، لیکن میں سو فیصد یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ آپ کو پھر بھی فرق نہیں پڑے گا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
لاشیں بھی مل جائیں گی، جونہی عاصم یزید کا دور ختم ہو گا، لیکن میں سو فیصد یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ آپ کو پھر بھی فرق نہیں پڑے گا
عاصم منیر کے بھد کیا قبر سے نکال کر لاشیں پیش ہونگی - جس ماں کا بیٹا مرتا ہے وہ کسی سے نہیں ڈرتی - وہ میڈیا میں آ کر کہتی ہے میرا بیٹا مرا ہے اور یہ رہی اس کی لاش - ماں کے لئے اپنے بیٹے سے پیارا کوئی نہیں ہوتا اور اس کی موت سے بڑا صدمہ کوئی نہیں ہوتا اگر بیٹا ہی نہ رہا تو وہ کس سے کیا ڈرے گی - اب تک جتنے مرے ہیں سب سامنے آئے ہیں تو یہ چورن بیچنا بند کرو کہ بیس آدمی مر گئے نہ ان کی کسی نے لاش دیکھی نہ جنازہ پڑھا اور نہ کہیں قبر ہے - اب کوئی اور بات کرو -
 
لعنت اللہ علی الکازبین
 
پانچ بندے تو اسی دن رپورٹ ہوئے تھے، بعد میں پی ٹی آئی نے سترہ یا بیس بندوں کی لسٹ تفصیل کے ساتھ دی تھی

یہ لیں، لیکن جیسا کہ عرض کی تھی کہ جناب کو فرق نہیں پڑنے والا

پہلی بات یہ ہے کہ ایک کے آپ نے تیس بنا لئے - آپ خود مان گئے زیادہ سے زیادہ ایک آدمی مرا - دوسرا یہ ایک موت بھی تصدیق شدہ نہیں کیونکے ابتدا میں خبر ضرور آئی مگر اس کے بھد نہ تو کسی نے بتایا مقتول کا نام کیا نہ کوئی ماں باپ سامنے آئے کہ ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے پھر بھی آپ کی تسلی کے لئے مان لیتے ہیں ایک مرا بغیر لاش کے اب باقی انتیس پورے کرو - پتا نہیں آپ پچیس کہے تھے کہ کتنے لیکن ایک مائنس کر کے باقی پورے کرو - ایسی ہی خبر باقیوں کی بھی پیش کرو شاباش
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پانچ بندے تو اسی دن رپورٹ ہوئے تھے، بعد میں پی ٹی آئی نے سترہ یا بیس بندوں کی لسٹ تفصیل کے ساتھ دی تھی

یہ کوئی مصدقہ اخبار نہیں کوئی آئے آئی وائے کی ہی خبر دکھا دو - دوسرے کوئٹہ والی ایک موت کی خبر بھی چوتھے موٹے غیر محروف اخباروں نے چھاپی جس کی تصدیق اے آر وائی تک نے نہیں کی - یہ چھوٹے موٹے اخبار ایسی جھوٹی خبریں لگاتے ہیں اپنا اخبار یا چینل ہائی ریٹ کرنے کے لئے -
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کوئی مصدقہ اخبار نہیں کوئی آئے آئی وائے کی ہی خبر دکھا دو - دوسرے کوئٹہ والی ایک موت کی خبر بھی چوتھے موٹے غیر محروف اخباروں نے چھاپی جس کی تصدیق اے آر وائی تک نے نہیں کی - یہ چھوٹے موٹے اخبار ایسی جھوٹی خبریں لگاتے ہیں اپنا اخبار یا چینل ہائی ریٹ کرنے کے لئے -
FUTLIhlX0AAPn4B.jpg

JANG/GEO👇👇👇

ARY 👇👇👇
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی بات یہ ہے کہ ایک کے آپ نے تیس بنا لئے - آپ خود مان گئے زیادہ سے زیادہ ایک آدمی مرا - دوسرا یہ ایک موت بھی تصدیق شدہ نہیں کیونکے ابتدا میں خبر ضرور آئی مگر اس کے بھد نہ تو کسی نے بتایا مقتول کا نام کیا نہ کوئی ماں باپ سامنے آئے کہ ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے پھر بھی آپ کی تسلی کے لئے مان لیتے ہیں ایک مرا بغیر لاش کے اب باقی انتیس پورے کرو - پتا نہیں آپ پچیس کہے تھے کہ کتنے لیکن ایک مائنس کر کے باقی پورے کرو - ایسی ہی خبر باقیوں کی بھی پیش کرو شاباش
where did I claim 30(تیس)???
 
Back
Top