- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/IjqsGIa.jpg
فرخ حبیب پی ٹی آئی کے بہترین اثاثوں میں سے ایک اثاثہ ھے پی ٹی آئی کے سپورٹرز فرخ حبیب کی پرفارمینس نہ صرف اس کیس میں بلکہ ہر ٹاک شوز میں جس طرح نونی لیگ مافیاز اور زارداری مافیاز کو ان کے اصلی چہرے دیکھا کر ان کی ناکیں رگڑواتا ھے آور ساتھ ساتھ قوم کے آگے ان خاندانوں کی چوریاں لوٹ مار پیش کرتا ھے وہ قابل تعریف ھے نونی لیگ مافیاز اور زارداری مافیاز کی ٹانگیں کپکپاتی ہیں جس پروگرام ٹاک شوز یا پریس کانفرنس میں فرخ حبیب ہوتا ھے فرخ حبیب جس طرح اس مافیاز کو ان کے اصلی چہرے دیکھاتا ھے ان کو دیکھ کر نونی لیگ مافیاز اور زارداری مافیاز بھی فرخ حبیب کے جوابات کے آگے ڈھیر ہو جاتے ہیں
فرخ حبیب نے جیسے انہیں آگے لگایا ہے ،میرے بس میں ہو انہیں وزیر لگاتا :مجیب
شامی صاحب آپ ٹینشن نہ لیں
فرخ حبیب کا نام پہلے ہی خان صاحب کی ویٹنگ شارٹ لسٹ میں شامل ہے
وزیر بننے کے بعد مراد سعید کی طرح فرخ بھی جب ٹھیک کام کریگا تو آپ جناب لائف چیئرمین انجمن لفافاجات کو ہی سب سے پہلے تکلیف ہونا شروع ہو گی
اس کی گف جل رہی ھے تنگ نظر دکیا نیوس انسان ھے ان جاہل میڈیا کی طوائفوں کی وجہ سے نونی جیسے مافیاز اس ملک پر گزشتہ35 سالوں سے مسلط تھے لعنتی انسان لوگوں کی زمینوں پر قبضے میں یہ شخص بھی شامل تھا