فوج دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے پرعزم،سیکیورٹی صورتحال پرتوجہ ہے: آرمی چیف

asim-munir-pak-pakrmy-cff.jpg

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے واضح کرطور پر کہہ دیا کہ پاک فوج کی توجہ سیکیورٹی کی صورت حال پر ہے اور دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خیبرپختونخوا میں ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور تربیلا میں اسپیشل سروسز گروپ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مادر وطن کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے میران شاہ میں یادگار شہدا پر پھول چڑھائے۔

جنرل عاصم منیر کو فیلڈ کمانڈرز نے علاقے کی سیکیورٹی صورت حال اور دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے جوابی حکمت عملی پر بریفنگ دی گئی،آرمی چیف نے پاک-افغان سرحد کا بھی دورہ کیا جہاں فرنٹ لائن پر تعینات جوانوں سے ملے، افسران اور جوانوں سے ملاقات کے دوران آرمی چیف نے ان کے حوصلے، پیشہ ورانہ صلاحیت اور تیاریوں کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ فوج کی سیکیورٹی کی ابھرتی ہوئی صورت حال پر توجہ ہے، دہشت گردوں سے نمٹنے اور ان کے سہولت کاروں سے گٹھ جوڑ توڑنے کے لیے پرعزم ہے تاکہ سماجی اقتصادی ترقی کے ذریعے پائیدار امن یقینی بنایا جاسکے۔

آرمی چیف نے کہا پاک فوج بڑی محنت سے حاصل کیے گئے امن کو مضبوط بنائے گی جو بہادر پاکستانی قوم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں سے ممکن ہوا ہے۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ کیا جہاں ایس ایس جی افسران اور جوانوں سمیت ضرار کمپنی کے ان جوانوں سے بھی ملاقات کی جنہوں نے بنوں میں محکمہ انسداد دہشت گردی کے مرکز میں کارروائی میں حصہ لیا تھا۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ڈالر وار کچھ خنزیرئ نسل کے کتوں حرام کے نطفوں کو کھرب پتی بنانے کی مشینیں ہیں یہ دہشت گردی اور انکے اپنے پالے ہوئے حرام زادے دہشت گرد
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ اپنے کپڑے اتارنے کے بعد ?
ننگا ہونے کا صرف یہی مطلب نہیں کہ بدن کے کپڑے اتر جائیں انسان کے کرتوت بھی اسے ننگا کر دیتے ہیں
جیسا کہ.............

FB-IMG-1671871296764.jpg

اسٹیبلشمنٹ یا اپنے کپڑے اترواتی ہے یا دوسرے بے بسوں کی، مجھے لگتا ہے کوئی خاص قسم ذہنی بیماری ان میں انسٹال کی جاتی ہے کاکول ٹریننگ کے دوران
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سالے اب بھی جاگی ہوئی پاکستانی قوم کے سامنے دھڑلے سے جھوٹ بول رہے ہیں
اِن حرامخور جرنیلوں کو جس طرح کپتان نے ننگا کیا ہے، مشکل ہے کہ
اگلے 75 سال یہ پتلونیں پہننے کے قابل بن سکیں

chaudhry

Voter (50+ posts)
asim-munir-pak-pakrmy-cff.jpg

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے واضح کرطور پر کہہ دیا کہ پاک فوج کی توجہ سیکیورٹی کی صورت حال پر ہے اور دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خیبرپختونخوا میں ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور تربیلا میں اسپیشل سروسز گروپ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مادر وطن کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے میران شاہ میں یادگار شہدا پر پھول چڑھائے۔

جنرل عاصم منیر کو فیلڈ کمانڈرز نے علاقے کی سیکیورٹی صورت حال اور دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے جوابی حکمت عملی پر بریفنگ دی گئی،آرمی چیف نے پاک-افغان سرحد کا بھی دورہ کیا جہاں فرنٹ لائن پر تعینات جوانوں سے ملے، افسران اور جوانوں سے ملاقات کے دوران آرمی چیف نے ان کے حوصلے، پیشہ ورانہ صلاحیت اور تیاریوں کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ فوج کی سیکیورٹی کی ابھرتی ہوئی صورت حال پر توجہ ہے، دہشت گردوں سے نمٹنے اور ان کے سہولت کاروں سے گٹھ جوڑ توڑنے کے لیے پرعزم ہے تاکہ سماجی اقتصادی ترقی کے ذریعے پائیدار امن یقینی بنایا جاسکے۔

آرمی چیف نے کہا پاک فوج بڑی محنت سے حاصل کیے گئے امن کو مضبوط بنائے گی جو بہادر پاکستانی قوم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں سے ممکن ہوا ہے۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ کیا جہاں ایس ایس جی افسران اور جوانوں سمیت ضرار کمپنی کے ان جوانوں سے بھی ملاقات کی جنہوں نے بنوں میں محکمہ انسداد دہشت گردی کے مرکز میں کارروائی میں حصہ لیا تھا۔
AAKHIR YE DEHSHAT GARD PHIR KAISE PROMOTE HUWE AUR WAPIS LAE GAE,TTP,TEHREEK TALIBAN KUFFAR HE IN LOGON KA ISLAM AUR MUSLIMANO SE KOI TAULAQ NAHI,YE INDIA AUR AMRIKA KE PALTOO KUTTE HAIN,
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ اپنے کپڑے اتارنے کے بعد ?
ننگا ہونے کا صرف یہی مطلب نہیں کہ بدن کے کپڑے اتر جائیں انسان کے کرتوت بھی اسے ننگا کر دیتے ہیں
جیسا کہ.............

FB-IMG-1671871296764.jpg

اسٹیبلشمنٹ یا اپنے کپڑے اترواتی ہے یا دوسرے بے بسوں کی، مجھے لگتا ہے کوئی خاص قسم ذہنی بیماری ان میں انسٹال کی جاتی ہے کاکول ٹریننگ کے دوران
اب کاکول کے ساتھ منگلا بھی شامل کرلیں
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
AAKHIR YE DEHSHAT GARD PHIR KAISE PROMOTE HUWE AUR WAPIS LAE GAE,TTP,TEHREEK TALIBAN KUFFAR HE IN LOGON KA ISLAM AUR MUSLIMANO SE KOI TAULAQ NAHI,YE INDIA AUR AMRIKA KE PALTOO KUTTE HAIN,
مگر یہ حرام زادے دہشت گرد بھی جس کے پالتو کتے ہیں جرنیل بھی اسی انکل سام کے پالتو ہیں لوٹ مار پاکستان میں چوری فراڈ کھرب پتی بنو
پاکستان میں اور خدمت کرو کسی اور کی اور پالتو بھی بنو اسی کے
 
Masud Rajaa

Siasat member
It is crucial for people to become aware of the situation before it is too late. A rogue military group has taken control of the country and is working for external powers to divide the nation and disarm its nuclear weapons. It is important for people to wake up and take action before it is too late
 
adslpxp2

MPA (400+ posts)
I think these bas***ds are taking army into another war for US$$$.
Bad days are ahead for Pakistan. State is slowly falling apart.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
asim-munir-pak-pakrmy-cff.jpg

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے واضح کرطور پر کہہ دیا کہ پاک فوج کی توجہ سیکیورٹی کی صورت حال پر ہے اور دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خیبرپختونخوا میں ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور تربیلا میں اسپیشل سروسز گروپ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مادر وطن کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے میران شاہ میں یادگار شہدا پر پھول چڑھائے۔

جنرل عاصم منیر کو فیلڈ کمانڈرز نے علاقے کی سیکیورٹی صورت حال اور دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے جوابی حکمت عملی پر بریفنگ دی گئی،آرمی چیف نے پاک-افغان سرحد کا بھی دورہ کیا جہاں فرنٹ لائن پر تعینات جوانوں سے ملے، افسران اور جوانوں سے ملاقات کے دوران آرمی چیف نے ان کے حوصلے، پیشہ ورانہ صلاحیت اور تیاریوں کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ فوج کی سیکیورٹی کی ابھرتی ہوئی صورت حال پر توجہ ہے، دہشت گردوں سے نمٹنے اور ان کے سہولت کاروں سے گٹھ جوڑ توڑنے کے لیے پرعزم ہے تاکہ سماجی اقتصادی ترقی کے ذریعے پائیدار امن یقینی بنایا جاسکے۔

آرمی چیف نے کہا پاک فوج بڑی محنت سے حاصل کیے گئے امن کو مضبوط بنائے گی جو بہادر پاکستانی قوم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں سے ممکن ہوا ہے۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ کیا جہاں ایس ایس جی افسران اور جوانوں سمیت ضرار کمپنی کے ان جوانوں سے بھی ملاقات کی جنہوں نے بنوں میں محکمہ انسداد دہشت گردی کے مرکز میں کارروائی میں حصہ لیا تھا۔
حرام کے ڈھکن ستر سال سے ایک ہی راگ پاٹھ قوم کو سنائے جا رہے ہیں ، ابے کوئی ایسا کام کرلو جس میں یہ جھوٹے راگ پاٹھ سنانے کی ضرورت ہی نہ رہے