فوج کو کہتا ہوں کہ آپ نیوٹرل ہیں تو نیوٹرل رہیں،عمران خان کی پریس کانفرنس

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سالے جتنے ننگے ہو گئے ہیں، اگر خان نا آتا تو قوم آج بھی انہیں ستر میں پُوج رہی ہوتی
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
artworks-000091596619-im05lh-t500x500.jpg
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
hahah peechay se beth ker Shahbaz Gill call ker raha ho ga ? ?

Reminds me of this scene from Andaz Apna Apna : Sub Quam ko Imran Khan ani Salman Khan samjha hoa hai

desan

President (40k+ posts)

A Chor thinks everyone else is a Thief, like the Qatary Plastic Queen!!!
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Jo Army General apni mistake accept kar leta ha..Phir us k pass faisla karnay ka ikhtiyar nahi rehta morally as per norms of Army institution.
Bajwa lost credibility.
These all back door rabta.calls from Neutral.. via low grade persons..
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
رکشے والے سیدھی سی بات ہے کہ کھپتان گوں میں سے مکھڑا نکال کر پھر اسی میں مکھڑا ڈالنے کا عادی تھا اور رہے گا۔

تم کیسے عقل سے پیدل گٹر کی پیداوار کے دماغ میں گھو کے علاوہ کچھ آتا ہی نہیں۔
 
TylerDurden

MPA (400+ posts)
غلامی سوچ کی ہوتی ہے حالات کی نہیں. ہماری سوچ ہمارے حالات پیدا کرتی ہے. سب ایسا ہی ہوتا آیا ہے سب ایسا ہی ہوتا رہے گا جیسی سوچ کو پنپنے میں ستر سال لگ گئے تو اتنی آسانی سے یہ سوچ کیسے بدلے گی. یہاں تو لوگ اپنے نصیب سے ہار مان بیٹھیں ہیں وہ آزادی کی جنگ کیسے لڑیں گے. میں دیکھتا ہوں کے ہم میں سے بہت سے لوگوں نے منزل کی تلاش ترک کر دی ہے اور دوسروں کو بھی ایسے خوابوں سے دور رہنے کی مخلص تلقین کرتے ہیں. کیا خوابوں کے ٹوٹنے کے ڈر سے ہم خواب دیکھنا چھوڑ دیں یا ہم سے وہ لوگ نہیں سمبھالے جائیں گے جو ہمارے خوابوں کے ٹوٹنے کے بعد ہمارا مذاق اڑایں گے اور کہیں گے کہ دیکھا ہم نہ کہتے تھے کچھ نہیں بدلہ ہے کچھ نہیں بدلے گا. یہ مایوسی ہے؟ حقیت پسندی ہے یا محض اپنی ذات میں قید رہنے کا بہانہ؟ اپنی صلاحیتوں کو اپنے شعور کے سامنے کمزور ہوتے دیکھ کر ہم ماضی کے دریچوں میں اپنا آپ ڈھونڈتے ہیں اور جواز تلاش کرتے ہیں اپنی ہر اس سوچ کا جو ہماری ذات سے آگے اندھی ہے اور جس کے آگے ہر دوسرا غلط. ہمارے پاس سوالوں کے جواب نہیں جواز ہیں جن کے سامنے سب ڈھیر ہیں اور ہم فاتح. شاید یہی ہماری آنا کی تسکین ہے، جھوٹی سہی پر مادیت پرستی کے تابع ہے جو ہم جیسے کئی لوگوں کی آنکھیں خیرا کرنے کے لیے کافی ہیں
سچائی انا کی دشمن ہے. سچائی، جو انسان کو خوف میں مبتلا رکھتی ہے اور صرف سچائی کا سامنا ہی خوف سے آزادی ہے. سچائی ہمارے سوالوں کے جواب میں ہے، جواز میں نہیں. ہم میں سے سب کی الگ الگ سچائی ہے جو حتمی نہیں اور حتمی سچائی جب اجتامیت کے مقام پہ پہنچتی ہے تو حقیقی آزادی میں تبدیل ہو جاتی ہے. آزادی اپنی انا سے، آزادی اپنے خوف سے
ٹھیک کہتا ہے وہ ... لا الہ الا اللہ انسان کو آزاد کر دیتا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس سارے فلسفے کا نچوڑ بھی بتا دو؟ اگر لانگ مارچ میں جانا ہے تو ہم تیاری کرلیں بستر باندھ لیں اور بھنے ہوے چنے ہمراہ لے لیں
 
miafridi

What a great piece.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اس سارے فلسفے کا نچوڑ بھی بتا دو؟ اگر لانگ مارچ میں جانا ہے تو ہم تیاری کرلیں بستر باندھ لیں اور بھنے ہوے چنے ہمراہ لے لیں
لا اللہ الا الہ
وتذل من تشا وتذل من تشا

ابلیسی پیروکار اور غلام زیادہ ذہن پر زور نہ دیں ۔
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)
I think the benefit of Long March gets when March is on the way or when starts if all the demands are accepted then it is said Long March is successful but When Long March reaches the destination without accepting demands then to Manage such a huge crowed is totally impossible because as they pass days the number of people become reduced as to serve Food and toilet requirements of people are totally impossible.

So if when Long March starts and there is pressure of crowed is seen by ruling party if they decide what protestors are demanding then it is successful and otherwise else vice versa.
 
Last edited: