فورسز کو ٹریننگ کیلئے بھارت بھیج سکتے ہیں،افغان وزیر دفاع

12talibanindirealtion.jpg

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے اپنے ایک بیان میں یہ اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بھارت کے ساتھ دفاعی تعلقات رکھنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

انہوں نے یہ بیان بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے دیا اور کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سفارتی تعلقات بحال ہونے چاہیے، بھارت افغان تعلقات معمول پر آجائیں تو افغان فورسز کو ٹریننگ کیلئے بھارت بھیجنے کیلئے تیار ہیں۔

ملا یعقوب نے بھارتی حکومت کو کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے اور نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کو فعال کرکے افغان سفیر کو تعینات کرنے کی اجازت کا بھی مطالبہ کیا اور کہا کہ اگر بھارت افغانستان میں اپنا سفارتی عملہ بھیجنے کیلئے تیار ہے تو ہم انہیں ہر قسم کی حفاظتی ضمانت دینے کیلئے تیار ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1533115963545092098
افغان وزیر دفاع نے کہا کہ ہم بھارت سمیت دنیا کے تمام ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، ہم افغانستان کی سرزمین کو بھارت یا پاکستان کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف استعمال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، دونوں ملکوں کو اپنے اختلافات ختم کرنے کیلئے بات چیت کا راستہ اپنانا ہوگا۔

پاکستان کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں بارڈر پر ہونے والے چند ایک واقعات کو ہرگز سنجیدہ نہیں لینا چاہیے۔
واضح رہے کہ افغان وزیر دفاع کی جانب سے یہ اہم بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب بھارتی سیکرٹری خارجہ جی پی سنگھ ایک وفد کے ہمراہ دورہ افغانستان پر ہیں۔
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
افغانوں کو گالیاں دینے سے پہلے سوچو جب آپ انکے دشمن کی گود میں بیٹھنے کو تیار ہیں ان پر حملہ کیلئے تو اس اسٹیبلشمنٹ کو انہیں کی زبان میں پیغام دیا جا رہا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
افغانوں کو گالیاں دینے سے پہلے سوچو جب آپ انکے دشمن کی گود میں بیٹھنے کو تیار ہیں ان پر حملہ کیلئے تو اس اسٹیبلشمنٹ کو انہیں کی زبان میں پیغام دیا جا رہا ہے
شائد یہ لوگ روٹی کو چوچی کہتے ہیں یا انہیں غلط فہمی کے طالبان اور دیگر سب روٹی کو چوچی کہتے ہیں
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Really? They didn't give a safe passage to a foreign country against Pakistan but we did provide against them. That's what every Afghan think and believe. They don't care about any help.
Really??? India ko pori ke pori afghan border line Pakistan k against istmal karnay ke khuli chuti day rakhi the janab afghanistan nay India aisya he nahi chehta tha humari investment zaiyan ho gai TLP ko support afghanistan say he milti the aour mil rahi hai aour abi b TLP ke sari leadership wahin pur sakoon bethi hai aour ap janab keh rahay hain onho nah kabhi save passage provide nahi kiya Pakistan k khilaf great?
 
ProPakistanii

MPA (400+ posts)

Dear Aristotle, Pakistan harmy started this never ending crap. Always think about who started it.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے لئے امریکا ہی کافی ہے - پاکستانی منصوبہ ساز
صف اول کے دیسی سپاہی ایسے تڑپ رہے ہیں جیسے افغان حکومت نے پاکستان کی پیشکش چھوڑ کر بھارت کی پیشکش قبول کر لی ہو
We have some shoda day dreamers here... who expects others to honor us unconditionally...
which isn't possible...
remember.. honor n respect is earned... not demanded..
our current army establishment is the worst type.. n not trusted by thr own people, how can it be trusted by others..

آپ کی تو تاریخ بھری پڑی ہے ہندوں کی گود میں بیٹھنے کی
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
افغانوں کو گالیاں دینے سے پہلے سوچو جب آپ انکے دشمن کی گود میں بیٹھنے کو تیار ہیں ان پر حملہ کیلئے تو اس اسٹیبلشمنٹ کو انہیں کی زبان میں پیغام دیا جا رہا ہے
ہمارا اگر امریکا پر پریشر نہ ہوتا تو شاید اس وقت افغانستان پر ایٹم بم گر چکا ہوتا اور افغانستان میں کسی زی روح کا نام و نشان تک نہ ہوتا
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
We have some shoda day dreamers here... who expects others to honor us unconditionally...
which isn't possible...
remember.. honor n respect is earned... not demanded..
our current army establishment is the worst type.. n not trusted by thr own people, how can it be trusted by others..

جس ملک کے اپنے لوگ اپنے جنرلوں پر بھروسہ نہ کر رہے ہوں

اور انھیں امریکا کا ایجنٹ کہتے ہوں

جہاں کے جنرل اور آرمی چیف ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے ملک میں رہنا
توہین سمجھتے ہوں اور آقاؤں کے ملکوں میں رہنا پسند کریں

اس ملک کی آرمی کی باہر والے کیا عزت کریں گے

جو کچھ ہماری آرمی نے افغان سفیر کے ساتھ کیا تھا اس کے بعد
تو وہ ہم سے پتا نہیں بات کیوں کرتے ہیں

مجھے پتا ہے یہ سب کو برا لگ رہا ہے لیکن سچ کڑوا ہوتا ہے
ھمارے نہ ماننے سے حقیقت تبدیل نہیں ہو جانی
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Have the Afghans not bled enough. Afghans saw the response of Punjabis in the long march. Only people of KPK carried the burden and were put in difficulty by the 'neutrals'. Afghans decided not to train their defenders by the 'neutrals' as they know their agenda. They opted for India after deep thinking and now want their forces trained by patriotic instructors. This is another slap on the face of Bijjoo and Anjuman and the future top brass of the neutered forces. These forces will have a pathological hatred for Pakistan Army.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Its diplomatic ties.. Ham jin se nafrart kartay hain un se bhi dialogue ki baat kartay hain..As talks with India..TTP..BLA..etc..
Taliban isolation m hain..Ye Europe .USA se bhi economy k lia help mangtay hain.. Objection kis baat k lia??
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک پاکستان امریکہ کی غلامی سے آزاد نہیں ہو گا اور ہماری بری اور بحری فوج کے بڑے ان کی چاپلوسی کر کے اپنے بچوں کیلئے حرام کے ڈالر لینا بند نہیں کریں گے اور پاکستان کے تمام بارڈرز پر ان کی سرپرستی میں کراس بارڈر سمگلنگ /فری گڈز ٹرانزٹختم نہیں ہو گی پاکستان کی عوام اور افواج کو جانی و مالی نقصانات ہوتے رہے گے ۔سوال یہ ہے کہ ایسا کون کرے گا جب تک کوئی حقیقی پاکستانی سوچ رکھنے والا سربراہ نہیں آئی گا ناممکن ہے ۔ پاکستان کی ۹۵ فیصد افواج اور عوام پاکستان سے مخلص ہیں لیکن چند لٹیروں نے بیرونی آقاؤں کی سرپرستی کے طفیل ہمیں اور ہمارے سسٹم کو یرغمال بنایاہوا ہے
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Really??? India ko pori ke pori afghan border line Pakistan k against istmal karnay ke khuli chuti day rakhi the janab afghanistan nay India aisya he nahi chehta tha humari investment zaiyan ho gai TLP ko support afghanistan say he milti the aour mil rahi hai aour abi b TLP ke sari leadership wahin pur sakoon bethi hai aour ap janab keh rahay hain onho nah kabhi save passage provide nahi kiya Pakistan k khilaf great?
Afganio ka soda nahi kartey to jo aap nay kaha, na hota... Azad mulk hey jis say chahey taluqat ab banaye. Hum amreeka k chat rahey hein magar ungli afghanis pay..
Fuck those afghans but reality is reality..
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Afganio ka soda nahi kartey to jo aap nay kaha, na hota... Azad mulk hey jis say chahey taluqat ab banaye. Hum amreeka k chat rahey hein magar ungli afghanis pay..
Fuck those afghans but reality is reality..
Jab say Pakistan bana hai even 9/11 say pehlay ke history b utha k dekh lain Afghan hamesha Pakistan k against he gay hain Indian k sath war main Afghan humaray sath kharay thay?? Jo wo humaray sath is base pay ghadari karain k hum on k liye super power k against kharay nahi hoey
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
sab haraami logoon ka aik hi end hai agar woh ghalat maqsade zindagi ko chhoren ge nahin aur drust maqsade zindagi ko apnaayen ge nahin. See HERE.
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Jab say Pakistan bana hai even 9/11 say pehlay ke history b utha k dekh lain Afghan hamesha Pakistan k against he gay hain Indian k sath war main Afghan humaray sath kharay thay?? Jo wo humaray sath is base pay ghadari karain k hum on k liye super power k against kharay nahi hoey
Apkay baat mein wazan hey, magar ap shayed bhool gaye kay 9/11 mein in ka action nahi, reaction tha jo hum in say 80s say kar rahey hein. Ap ko pata hey hum ney afghanio kay naam pay Israelis say bhi aslaha liya tha Egypt mein? Rus kay khilaf istimaal karney kay liye..
Amreeka nay hamein muhray kay taur pay istimaal kya aur hum ney in ko.
 
3351399

MPA (400+ posts)
صاف بات ہے، جتنے قوم پرست ہیں وہ متنازعہ ہیں۔ اور آپس میں انکی بنتی ہے کیونکہ وہ کراہت آمیز حد تک صرف اپنے ملک کا سوچتے ہیں چاہے لوگ انہیں تنگ نظر خطرناک یا بے وقوف کہیں۔ واقعی عالمی پس منظر کو گھاس نہیں ڈالتے۔ مگر کہیں اور جا کر کسی اور پہ قبضہ کرنے کی سازشیں بھی نہیں کرتے۔ اپنا دھیان اپنے ملک کے اندر رکھتے ہیں چاہے اس میں جو بھی کارنامے کریں۔ عموما یہ سر پھرے ہوتے ہیں جو سیاست میں آ تو جاتے ہیں مگر اصلی سیاست دان کبھی نہیں بن پاتے۔ دنیا جو بھی کہے اپنی کرتے ہیں چاہے کسی بھی حد تک جانا پڑے۔ کسی کے پیچھے نہیں چلتے، مشکل سے ساتھ چلتے ہیں، اور اپنے جیسوں سے انکی خوب بنتی ہے، مقاصد جو ایک ہوتے ہیں۔ ان میں بعض نسبتا نارمل اور کچھ سیریس کیس ہوتے ہیں۔ اس ایک وطن پرستی کے علاوہ ان میں کوئی اخلاقی، سماجی قدر مشترک ہونا ضروری نہیں۔ پر ہوتے یہ سب ہی غیر متوقع کام کرنے والے خر دماغ ہیں۔ ضدی ہٹ دھرم بدھو تنگ نظر نسل پرست وطن پرست جو بھی کہلائیں، اچھے یا برے، ہوتے یادگار ہیں۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ہیجڑا جرنیل مردوں کی ساری فوج کو بھی اپنی طرح ہیجڑا بنا دیتا ہے