قومی اسمبلی جاؤ وہاں فیصلے کرو:جنرل فیض علی ریٹائرڈ کا عمران خان کو پیغام

chishti-faiz-imran-khan-army-cheifff.jpg

قومی اسمبلی جاؤ وہاں بیٹھ کرفیصلے کرو، لیفٹینینٹ جنرل فیض علی ریٹائرڈ نے عمران خان کو پیغام دے ڈالا، عمران خان کا نام لئے بغیر انہوں نے کہا عدم اعتماد کا ووٹ ڈالا گیا اور بندہ نکل گیا، شہباز شریف کے حوالے سے کہا نیا بندہ آیا اس نے اعتماد کا ووٹ لیا، وزیراعظم کو عدم اعتماد سے نکالو پھر آگے چلو، گھر بیٹھ کر کیا چیں چیں کرتے ہو۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیض علی چشتی نے کہا کہ ملک میں حالات بگڑ رہے ہوں تو فوج مشورہ دیتی ہے،فوج کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ دنگا فساد نہ ہو حادثہ ایک دم نہیں ہوتا، تحریک انصاف انتخابات چاہتی ہے ، فیصلہ قومی اسمبلی میں ہونا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1592499237815988224
جنرل فیض علی چشتی ریٹائڑد نے مزید کہا کہ عمران خان کو گولی پنجاب میں لگی جہاں ان کی اپنی حکومت ہے،سوال اٹھایا کہ پی ٹی آئی مارچ میں اگر فائر ہوا تو کس نے کیا؟

انہوں نے کہا کہ حملہ آور کا مقصد عمران خان کو مارنا تھا یا صرف زخمی کرنا؟ صوبے میں پی ٹی آئی کی اپنی حکومت ہے تحقیقات کرائیں تو سب سامنے آجائے گا،تحقیقات کرائیں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، اس وقت ملک میں مارشل لا کا کوئی خطرہ نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1592464196641624064
 
1234567

Minister (2k+ posts)

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
The national assembly is fake, the fakeness started at 12 midnight. these retired genral should keep his mouth shut.