قومی اسمبلی

  1. Muhammad Awais Malik

    قومی اسمبلی 11 اگست کو تحلیل کیے جانے کا امکان ؟

    حکومت کی مدت ختم ہونے والی ہے، اتحادیوں اور حکومت کے اتفاق سے قومی اسمبلی 11 اگست کو تحلیل کیے جانے کا امکان ہے،اس حوالےسے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کچھ روز بعد بلایا جائے گا، مشاورت کے بعد ایڈوائس 11 اگست کو صدر مملکت کو ارسال کردی جائے گی، صدر نے دستخط نہ کیے تو اسمبلی ایڈوائس بھجوانے کے 48...
  2. Muhammad Awais Malik

    میڈیا پر پاپندیاں لگانے کی تیاری،پیمرا ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش

    وفاقی حکومت نے میڈیاقوانین سےمتعلق اہم قانون سازی کافیصلہ کر لیا،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا مخالف اقدامات کرتے ہوئے پیمرا ترمیمی بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا جس کے ذریعے میڈیا انڈسٹری کو پابندیوں میں جکڑا جائے گا،مجوزہ ترمیم کے مطابق ترمیمی بل کےتحت چیئرمین پیمراکےاختیارات...
  3. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن آف پاکستان کی عام انتخابات کیلئے تیاریاں شروع؟

    الیکشن کمیشن نے ریٹرنگ افسران کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کردیں، پولنگ عملے کی ٹریننگ کا آغاز جلد کیا جائیگا : مراسلہ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب لاہور میں چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے ممبران بابر حسن بھروانہ، نثار احمد درانی،...
  4. Rana Asim

    این اے 193:پی ڈی ایم اور اسکے سرپرستوں پر اب مزید خوف طاری ہوگا:عمران خان

    پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ 193 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر سردار محسن لغاری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 193 کے عوام نے مافیا کو شکست سے دوچار کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان...
  5. S

    قومی اسمبلی جاؤ وہاں فیصلے کرو:جنرل فیض علی ریٹائرڈ کا عمران خان کو پیغام

    قومی اسمبلی جاؤ وہاں بیٹھ کرفیصلے کرو، لیفٹینینٹ جنرل فیض علی ریٹائرڈ نے عمران خان کو پیغام دے ڈالا، عمران خان کا نام لئے بغیر انہوں نے کہا عدم اعتماد کا ووٹ ڈالا گیا اور بندہ نکل گیا، شہباز شریف کے حوالے سے کہا نیا بندہ آیا اس نے اعتماد کا ووٹ لیا، وزیراعظم کو عدم اعتماد سے نکالو پھر آگے چلو،...
  6. Muhammad Awais Malik

    ٹیکس وصولیوں میں معاشی، سیاسی صورتحال کے باعث کمی کا امکان ہے:ایف بی آر

    ماہ نومبر سے جون 2023ء تک 5321 ارب روپے ٹیکس وصولیوں کی مد میں اکٹھا کرنا ہے جو مشکل نظر آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس قیصر احمد شیخ کی سربراہی میں ہوا جس میں چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے بتایا کہ رواں سال جولائی سے اکتوبر تک 2149 ارب روپے کا ٹیکس...
  7. Rana Asim

    ایک سے زائد نشستوں پر انتخاب لڑنے پر پابندی کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کے آرٹیکل 223 میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا بل مولانا عبدالاکبر چترالی نے پیش کیا۔ جمعرات کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں منعقد ہوا اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کے آرٹیکل 223 میں ترمیم کا بل قومی...
  8. S

    ارکان اسمبلی کی گرفتاری سےمتعلق قومی اسمبلی میں ترمیم پیش

    تحریک انصاف کے سینیٹراعظم خان سواتی کی جانب سے متنازع بیان پر گرفتاری کے معاملے کے بعد اب حکومت نے قومی اسمبلی کے کسی بھی رکن کی گرفتاری سے متعلق رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محمد سجاد نے ایوان زیریں میں ترمیم پیش کی۔ حکومت کی طرف سے پیش...
  9. Muhammad Awais Malik

    قومی اور پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان

    قومی اور پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات 3اکتوبر کو ہوں گے الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی ایک اور پنجاب اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا،ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس میں این اے 157 ملتان، پی پی 139...
  10. S

    عمران خان کے دور حکومت میں 174 ارکان اسمبلی نےایوان میں لب نہ کھولے

    عمران خان کے دور حکومت میں 342 رکنی قومی اسمبلی کے ایوان میں 174 ارکان خاموش اور گونگے بنے رہے اور ایک منٹ بھی نہیں بولے، پلڈاٹ کی رپورٹ میں انکشاف کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق موجودہ قومی اسمبلی کی 4 سالہ کارکردگی کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ، 15ویں قومی اسمبلی کے چوتھے پارلیمانی سال کے اختتام پر...
  11. S

    نواز شریف، وطن واپسی:قومی اسمبلی میں نااہلی کی مدت 5 سال کئے جانے کا امکان

    نواز شریف کی وطن واپسی کیلیے ن لیگ نے کمرکس لی سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا مشن بنالیا گیا، ن لیگ نے راہیں ہموار کرنے کیلیے کمرکس لی، نواز شریف کی تاحیات نااہلی کا خاتمہ سب سے اہم ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون اور دیگر متعلقہ ادارے نااہلی کی مدت کا...
  12. Muhammad Nasir Butt

    صرف 14 ارکان کی موجودگی تحریک منظور،میاں محمد سومرو ڈی سیٹ ہو گئے

    پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی محمد میاں سومرو کی رخصت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی ورہنما پاکستان پیپلزپارٹی راجہ پرویز اشرف نے مسلسل غیرحاضری پر نشست خالی قرار دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ محمد میاں سومرو نے رخصت کے لیے کوئی بھی درخواست...
  13. Muhammad Awais Malik

    نیب میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا، کیا کیا ترامیم کی گئیں؟

    نئی وفاقی حکومت کی جانب سے سابقہ حکومت کے تیار کردہ نیب ترمیمی بل 2021 میں کیا ترامیم کی گئیں ہیں اس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج قومی اسمبلی اجلاس میں نیب ترمیمی بل 2021 میں دوسری ترمیم کی شق وار منظوری دی گئی ہے جس میں چیئرمین نیب کی ریٹائرمنٹ کے بعد کے معاملات...
  14. Rana Asim

    قومی اسمبلی، اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ اور ای وی ایم کے خاتمے کا بل منظور

    قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق دینے سے متعلق تحریک انصاف کی ترامیم کو ختم کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ ترمیم میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ضمنی انتخاب میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کرے۔ انتخابات کا ترمیمی بل 2022 قومی...
  15. Muhammad Awais Malik

    تحریک انصاف کے مستعفیٰ رکن قومی اسمبلی25 سال بعد اسمگلنگ کےکیس سے باعزت بری

    قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینےوالے پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسلم خان 25 سال بعد اسمگلنگ کے ایک کیس سے باعزت بری ہوگئے ہیں۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی کسٹم عدالت نے1997 میں درج ہونے والے ایک اسمگلنگ کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا ہے۔ 25 سال بعد ہونے والے اس کیس کے فیصلے میں ملزم...
  16. Rana Asim

    عمران خان کی مخالفت کرنے کی وجہ سے میرے ساتھ یہ سب کچھ ہوا : عامر لیاقت

    پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے سوشل میڈیا پر طویل جذباتی ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے دانیہ اور اپنی سابق بیویوں سمیت پوری قوم سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے جذباتی انداز میں کہا ہے کہ عمران خان کی مخالفت کرنے کی وجہ سے سب میری ایسی تیسی کررہے ہیں۔ عامر لیاقت کی جانب سے مذکورہ...
  17. S

    پاکستان دیوالیہ ہونے جارہاہے:ن لیگی رہنما قیصر احمد اپنی ہی حکومت پرپھٹ پڑے

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما قیصر احمد شیخ نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بھی نا اہل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کو کو آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا نہیں آتا، پاکستان دیوالیہ ہونے جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی معاشی ایڈوائزی...
  18. S

    تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد سیاست سے لاتعلق ہوگئے؟

    کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے سیاست سے دوری اختیار کرلی،لیاری سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے شکور شاد سیاست سے لاتعلق ہوگئے۔ اپنے بیان میں عبدالشکور شاد نے کہا کہ طبیعت کی خرابی کی وجہ سے آئندہ سیاسی سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتا،...
  19. Rana Asim

    پی ٹی آئی ایم این ایز نے ق لیگ سے ٹکٹ کی ڈیل کی ہے: حامد میر

    سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو اندزاہ نہیں، انہیں پتا ہی نہیں کہ ان کے ساتھ کیا ہورہا ہے ، کون کون ان کے ساتھ ہے اور کون نہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جیو پاکستان میں بتایا کہ آنے والے دنوں میں ایسے پی ٹی آئی ایم این ایز کے نام سامنے لاؤں گا جو پرویز...
  20. S

    تحریک عدم اعتماد، بلوچستان کے 20 اراکین قومی اسمبلی کیلئے کیوں اہم؟

    اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یاناکام اس کا فیصلہ تو جلد ہوجائے گا لیکن اس سے قبل نمبر گیمز کی جنگ جاری ہے، اور اب وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک اعتماد میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 20 اراکین قومی اسمبلی کا کردار انتہائی اہم ہوگیا ہے۔ قومی اسمبلی کے 343کے ایوان میں بلوچستان سے...