لاہور میں صرف 24 گھنٹوں میں 615 وارداتیں ،ن لیگی رہنما بھی متاثر

681302_72604733.jpg


لاہور میں لوٹ کا بازار گرم, چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے, لاہور میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف جرائم کی 615وارداتیں ، پولیس کے مطابق چوروں نے مختلف علاقوں میں15 گھروں سے لاکھوں کا سامان چرا لیا ،ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 53افراد سے لاکھوں روپے اورقیمتی سامان چھین لیے۔ 90 سے زائد شہریوں سے موبائل فونز،4 مقامات سے شہریوں سے موٹرسائیکلیں چھین لی,77موٹرسائیکلیں اور8گاڑیاں چوری اور متفرق چوری کی 366وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

مقدمات درج کر لئے گئےتاہم ملزمان پولیس کی گرفت میں نہ آ سکے۔چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں گرین ٹاؤن میں اسلحہ کے زور پر توفیق بھٹی و فیملی سے 3 لاکھ 45 ہزار روپے، زیورات،مصطفی آبادمیں ناصر سے 2 لاکھ 10 ہزار روپے و موبائل، پیکوروڈپرجمیل سے 1 لاکھ 90 ہزار روپے و فون، سلامت پورہ میں عمر سے 2 لاکھ نقدی و موبائل لے اڑے.

لیاقت آبادمیں فیصل سے 4 لاکھ و موبائل، گلشن راوی میں ارشد سے 2 لاکھ و موبائل، شاہدرہ میں اکرم سے 3 لاکھ 10 ہزار روپے و موبائل،سندر میں عدنان سے 2 لاکھ و فون، ہڈیارہ میں حفیظ سے 2 لاکھ 20 ہزار روپے و فون ،ریس کورس میں اشفاق سے 1 لاکھ روپے و موبائل فون چھین لیاگیا۔

نصیر آباد سے ہاشم، راوی روڈ سے مقصود خان، ساندہ سے محمود سیال کی کاریں اور مانگا منڈی سے اشرف، اقبال ٹاؤن سے کاشف، مزنگ سے آصف جوئیہ، لوئر مال سے ممتاز علی کی موٹرسائیکلیں چوری ہوگئیں۔

https://twitter.com/x/status/1705849917187457397
چوری ی وارداتوں سے لیگی ایم پی اے بھی محفوظ بہ رہیں,لاہور کینٹ کے علاقہ میں ن لیگ کی ایم پی اے ربیعہ نصرت کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Abhi to ibtidaa e ishq hai aagay dekho hota hai kya.. bhai pakistan mein her insan k saath pait laga howa hai, maan baap, bv bache, aik mihngai, logo k paas rozgar nahi,, main, behnhein betiyaa galat kamo mein involve ho rahi hein, nojawan crimes mein,, drugs addict hotey ja rahe hein. zahir hai jab her jaga se na umeed ho gay to galat kamo mein he to involve hona hai unho ne, riyasat ne to inhein la waris ker dia howa hai.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
615 main say nooni patwarioun kay haan siruf eik wardaat??? Yaani yahan bhee nooni patwari haath ker gaaye....
Tarazoo kay dono palray brabar toh naa hooaye naa! Insaaf kaa taqaza hai keh 307 1/2 honi chahiaye theen noonioun kay haan bhee. Yaa phir iska matlab yeh hooa keh 614 chooriaan nooni patwarioun nay hee kee haien.
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Abhi to ibtidaa e ishq hai aagay dekho hota hai kya.. bhai pakistan mein her insan k saath pait laga howa hai, maan baap, bv bache, aik mihngai, logo k paas rozgar nahi,, main, behnhein betiyaa galat kamo mein involve ho rahi hein, nojawan crimes mein,, drugs addict hotey ja rahe hein. zahir hai jab her jaga se na umeed ho gay to galat kamo mein he to involve hona hai unho ne, riyasat ne to inhein la waris ker dia howa hai.

Jub ae ga Imraan sub ke jaaan banay ga ......
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
نوتھیوں کا نجات دہندہ گنجو ماتا پھر لندن سے آ رہا ہے پرانی پھکی دیتے ہوئے کہ پاکستان کی تقدیر بدلے گا
اس نے 81 سے اب تک کیا کیا ہے جو اب کر لے گا؟؟


فنانس منسٹر پنجاب - 1981-1985
چیف منسٹر پنجاب - 1985-1990
پرائم منسٹر پاکستان ۔ 1990-1993
پرائم منسٹر پاکستان ۔ 1997-1999
پرائم منسٹر پاکستان ۔ 2013-2017