مذاکرات سےاسلامی نظام چاہتےہیں،کابل میں بزورطاقت نہیں آئیں گے۔ترجمان طالبان

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عارف، ۳۱ اگست تو معاہدے کی ڈیڈ لائن نیٹو نے دی ہے۔ آپ انہیں وقت سے پہلے کیوں بھگا رہے ہیں
بغرام بیس سے تو بھاگ گیا ہے۔ باقی بیسز بھی جلد خالی کر دے گا۔ وہ تو اپنا معاہدہ پورا کر رہا ہے مگر اسلام پسند طالبان نہیں کر رہے۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
یا جیسے جنرل ایوب، ضیا، مشرف نے اقتدار پر قبضے کے بعد انتخابات کروائے تھے۔
عارف آپ ان الیکشنز کو غلط کیسے کہہ سکتے ہیں، ان پر امریکہ نے اپنی مہر تصدیق ثبت کی تھی۔ اور ابھی جنرل سیسی والے الیکشن پر بھی جس میں جنرل صاحب کو سو فیصد ووٹ پڑے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عارف آپ ان الیکشنز کو غلط کیسے کہہ سکتے ہیں، ان پر امریکہ نے اپنی مہر تصدیق ثبت کی تھی۔ اور ابھی جنرل سیسی والے الیکشن پر بھی جس میں جنرل صاحب کو سو فیصد ووٹ پڑے
الیکشن دیکھنے ہیں تو یہودی ریاست اسرائیل میں دیکھو۔ دو سالوں میں چار الیکشن ہوئے۔ 4 ارب ڈالر خرچ ہوئے لیکن حکومت پھر بھی نہیں بن سکی۔ بالآخر 7 یہودی پارٹیوں نے دائیں بازو، بائیں بازو، سینٹر اور ایک اسلامی جماعت کے ملاپ سے قومی حکومت بنا لی۔ تب جا کر پانچویں الیکشن سے جان چھوٹی

اسلامی ریاستوں میں کیا ڈنگر الیکشن ہوتے ہیں سب کو پتا ہے۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
بغرام بیس سے تو بھاگ گیا ہے۔ باقی بیسز بھی جلد خالی کر دے گا۔ وہ تو اپنا معاہدہ پورا کر رہا ہے مگر اسلام پسند طالبان نہیں کر رہے۔
کیا آپ ترکی کو نیٹو کا حصہ نہیں سمجھتے، جس نے کابل ایرپورٹ کا کنڑول سنبھال لیا ہے۔
باقی ۳۱ اگست کے بعد دیکھیں گے
“We will cross the bridge once we get there”.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا آپ ترکی کو نیٹو کا حصہ نہیں سمجھتے، جس نے کابل ایرپورٹ کا کنڑول سنبھال لیا ہے۔
باقی ۳۱ اگست کے بعد دیکھیں گے
“We will cross the bridge once we get there”.
یہ اردغان مسلمانوں کا خلیفہ بننے کے خواب دیکھ رہا ہے۔ طالبان ان کو بھی مار مار کر بھگا دیں گے۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن دیکھنے ہیں تو یہودی ریاست اسرائیل میں دیکھو۔ دو سالوں میں چار الیکشن ہوئے۔ 4 ارب ڈالر خرچ ہوئے لیکن حکومت پھر بھی نہیں بن سکی۔ بالآخر 7 یہودی پارٹیوں نے دائیں بازو، بائیں بازو، سینٹر اور ایک اسلامی جماعت کے ملاپ سے قومی حکومت بنا لی۔ تب جا کر پانچویں الیکشن سے جان چھوٹی

اسلامی ریاستوں میں کیا ڈنگر الیکشن ہوتے ہیں سب کو پتا ہے۔
اسرائیل کی بہت سی باتیں اچھی ہیں ، یہ بھی ہے۔ مگر انہوں نے یہ اصول دہشت گرد حماس کے لیے قبول نہیں کیا۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اردغان مسلمانوں کا خلیفہ بننے کے خواب دیکھ رہا ہے۔ طالبان ان کو بھی مار مار کر بھگا دیں گے۔
مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کہ وہاں کون کس کو مارتا ہے، سب ایک تھالی کے چٹے بٹّے ہیں۔ لیکن اگر بھارت بیچ میں آئے گا ،
Then it’s personal.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اسرائیل کی بہت سی باتیں اچھی ہیں ، یہ بھی ہے۔ مگر انہوں نے یہ اصول دہشت گرد حماس کے لیے قبول نہیں کیا۔
کیونکہ دہشت گرد حماس نے اپنے چارٹر میں لکھا ہے کہ وہ یہودی ریاست کے اختتام تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے اسرائیل ہٹلر کے جمہوری طریقہ سے آنے کو قبول کر لے۔
https://twitter.com/x/status/1414521316548431873
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
کیونکہ دہشت گرد حماس نے اپنے چارٹر میں لکھا ہے کہ وہ یہودی ریاست کے اختتام تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے اسرائیل ہٹلر کے جمہوری طریقہ سے آنے کو قبول کر لے۔
https://twitter.com/x/status/1414521316548431873
Rules of thumb don’t have ifs, why and buts, my friend. The point is it’s not a fair world either ways.
 
تو ایران میں بیچارے مصدق نے کس ملک کو ختم کرنے کی دھمکی دی تھی؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Rules of thumb don’t have ifs, why and buts, my friend. The point is it’s not a fair world either ways.
After Hamas won election, Israel / West demanded it recognize Jewish state and abide by agreements as signed by past Palestinian govts. Hamas refused of course, hence it got no legitimacy.
image.png
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
After Hamas won election, Israel / West demanded it recognize Jewish state and abide by agreements as signed by past Palestinian govts. Hamas refused of course, hence it got no legitimacy.
image.png
A country can’t tell an elected govt of another land to do as they deem fit.
I am still oblivious to which county did Musaddiq of Iran or Mursi of Egypt threaten to overrun.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
A country can’t tell an elected govt of another land to do as they deem fit.
I am still oblivious to which county did Musaddiq of Iran or Mursi of Egypt threaten to overrun.
They can. All countries are part of international community. If a country goes rogue (like Nazi Germany did), it is responsibility of others to act for the well being of all.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
اس نے برطانیہ کی نجی آئل کمپنیوں کو زور زبردستی نیشنلائز کر دیا تھا۔ جواب میں امریکہ اور برطانیہ نے اس کا تختہ الٹ دیا۔
تو پھر رولا کس بات کا؟ یہ طاقت اور مفادات کی جنگ ہے، جس کا جو جی چاہے گا کرے گا، چاہے وہ طالبان ہوں یا امریکہ
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
I am still oblivious to which county did Musaddiq of Iran or Mursi of Egypt threaten to overrun.
Musaddiq forcibly nationalized British oil companies in Iran, while Mursi forcibly by decree gave himself all constitutional powers.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو پھر رولا کس بات کا؟ یہ طاقت اور مفادات کی جنگ ہے، جس کا جو جی چاہے گا کرے گا، چاہے وہ طالبان ہوں یا امریکہ
رولا اسلام پسندوں نے ڈالا ہوا ہے کہ امریکی ظالم، مسلمانوں و اسلام کے دشمن۔ مگر طالبان ہیرو، مسلمانوں کے نگہبان۔ حالانکہ دونوں ڈنڈے کے زور پر چلنے والے دہشت گرد ہیں۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Musaddiq forcibly nationalized British oil companies in Iran, while Mursi forcibly by decree gave himself all constitutional powers.
So? If one believes in democracy, it should have been decided by the masses of the respective countries in elections whether they supported their decisions or not.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
So? If one believes in democracy, it should have been decided by the masses of the respective countries in elections whether they supported their decisions or not.
It doesn't work that way. In 2012 SC of Pakistan forcibly struck down Reko Diq agreement with a multinational company. It led to 6 billion dollar record penalty on Pakistan.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
It doesn't work that way. In 2012 SC of Pakistan forcibly struck down Reko Diq agreement with a multinational company. It led to 6 billion dollar record penalty on Pakistan.
If overthrowing of the govt of a sovereign country by the West is justified, so is their endorsing of a dictator.