مریم نواز پہلے اس حکومت کو گھر بھیجیں گی پھر باہر جائیں گی،شامی

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
معلوم نہیں نظامی اور شام نامی دو چھیچھڑے ، ہزار دفعہ ڈسکریٹیٹڈ بڈ ہو چکے ہیں مگر ابھی تک سکرین پر مسلط ہیں ۔
۔ انہوں نے پچھلے تیس پچاس برس جو قوم و ملک کو نقصان پہنچایا کیا کا فی نہیں ۔۔اب خدارا ان دو نوں کو میڈیا سے نکال باہر کیا جائے کہ کچھ ساکھ بحال ہو۔
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
This guy probably feel sorry now ,why he did not demand bigger perks for his services in the dark ages of Butt dynasty.
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اس ٦٠٠ روپے والے پیرٹرول پمپ والے کو کوئی بتا دے
کے اس نے ٧٠٠ لوگوں کے ساتھ لاہور میں جو ڈرامہ کرنا تھا
وہ کر چکی ہے جو ڈرامہ فلاپ ہو گیا ہے ہا ہا ہا ہا
ناننی ٤٢٠ جس کو چوری کرنا بھی نہیں اتی
اداکاری تو بڑا مشکل کام ہے
یہ بھاگنے والی ہے پھر بیٹا
تو بھی یہیں ہے اور میں بھی اگر غیرت ہوئی تو بتانا یہ کمینٹ کاپی پیسٹ کروں
گا یہ پہلے جاتی ہے کے حکومت
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
معلوم نہیں نظامی اور شام نامی دو چھیچھڑے ، ہزار دفعہ ڈسکریٹیٹڈ بڈ ہو چکے ہیں مگر ابھی تک سکرین پر مسلط ہیں ۔
۔ انہوں نے پچھلے تیس پچاس برس جو قوم و ملک کو نقصان پہنچایا کیا کا فی نہیں ۔۔اب خدارا ان دو نوں کو میڈیا سے نکال باہر کیا جائے کہ کچھ ساکھ بحال ہو۔
آپ نے بلکل صحیح کہا...ان دونوں حرامی شامی و نظامی کو میڈیا سے نکال باھر پھینکنا چاہئیے
لیکن اگر کسی وجہ سے ہم یہ نہیں کر سکتے کہ شائد انکے اپنے میڈیا ہاؤس ہیں تو کم از کم انہیں
یہاں فورم پر تو ہمارے اوپر مسلط نہ کیا جائے؟…..اب اس میں کیا
میں تو ہر بار احتجاج کرتا ہوں مگر پوسٹ کرنے والے بھی مہا ڈھیٹ ہیں؟ ?