مریم نواز کےبغیر ن لیگ الیکشن سوئپ نہیں کرسکتی،عدالت سےریلیف ملےگا:زبیر عمر

zubair-geo.jpg


جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ مریم نواز کے بغیر ن لیگ الیکشن سوئپ نہیں کرسکتی۔

مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی پارٹی کے سینئر نائب صدر ہیں میں ان کے بیان کو چیلنج نہیں کرسکتا، شاہد خاقان عباسی اپنے بیان کی وضاحت خود کریں تو زیادہ بہتر ہوگا.

شاہد خاقان عباسی کے پاس شاید ایسی معلومات ہیں جو میرے پاس نہیں ہیں، انتخابات میں بہت وقت باقی ہے ابھی بہت سی چیزیں واضح نہیں ہیں، شہباز شریف کیخلاف بھی دوبارہ کیسز بنائے جارہے ہیں، مجھے 100 فیصد یقین ہے مریم نواز کو اسلام آباد کی عدالت سے ریلیف ملے گا۔


محمد زبیر کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی کے بیان کے بعد میری مریم نواز سے کوئی بات نہیں ہوئی،مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی تقریبات ہیں اس لیے ان سے بات نہیں کی، شہباز شریف نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب خود کو بہترین ایڈمنسٹریٹر ثابت کیا ہے، شہباز شریف کے پروفیشنل ازم اور ڈیلیوری کے حوالے سے انہیں دنیا بھر میں مانا گیا ہے.

شہباز شریف نے مشکل ترین وقت میں مسلم لیگ ن کی قیادت کی ہے، مریم نواز لوگوں کو جمع کرنے کی بہترین صلاحیت رکھتی ہیں، مریم نواز نے نہتی لڑکی ہونے کے باوجود مزاحمت کی سیاست کی ہے، مریم نواز مزاحمت کی علامت کے طور ر سامنے آئی ہیں، شہباز شریف لیڈ کررہے ہوں تب بھی مریم نواز ان کے ساتھ کھڑی ہوں گی۔

محمد زبیر نے کہا کہ ن لیگ سے وزیراعظم کا امیدوار کس کو ہونا چاہئے میں کوئی فیصلہ نہیں دے سکتا، جب وقت آئے گا نواز شریف اور پارلیمانی پارٹی فیصلہ کرے گی، مریم نواز ن لیگ کی الیکشن میں فتح میں پورا حصہ ڈالیں گی، مریم نواز کے بغیر ن لیگ الیکشن سوئپ نہیں کرسکتی، شاہد خاقان عباسی نے بطور وزیراعظم بہت اچھا کام کیا تھا.

انہوں نے ن لیگ کے لئے بہت سے مثبت چیزیں بھی کیں، لوگ کہتے تھے کہ وزارت عظمیٰ شریف فیملی سے باہر نہیں آسکتی، وزارت عظمیٰ شریف فیملی سے باہر آئی اور شاہد خاقان عباسی کو سپورٹ بھی کیا گیا۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
یعنی اس کنجر مثلی میراثی ٹو سٹار چکلے کی پیداوار کا مطلب ہے اس کا عدالت سے مک مکا ہو چکا ہے اور انکو یقین دہانی کرادی گئی ہے کہ مریم نواز شریف یافتہ فورجر پرجر جھوٹی لعنتی چور حرام خور فراڈن اور فوج پر بھونکنے والی کا مک مکا ہو چکا ہے پنجابی جرنیلوں۔ کے ساتھ اور پنجابی جرنیلوں کے ساتھ مل کر کرپٹ ججز سے مریم نواز شریف کو ریلیف مل جائے گا اس زانی زبیر گشتی زاد کے پورنو۔ ٹوٹوں کی طرح پنجابی جرنیلوں اور ججز کے بھی اس کالئے زانی کی طرح کے ٹوٹے ہیں جسکے بارے میں کیپٹن صفدر کہہ چکا ہے کہ وہ باتھ روم۔ اور سوئمنگ پول اور نشہ میں دھت گرے ہوئے جرنیلوں اور ججز کے ٹوٹے عنقریب ریلیز کرنے والا ہے تو ٹوٹے ریلیز کرنے سے پہلے ہی گوجر خان کی متاثرہ فریق اینڈ کمپنی سے مک مکا ہو چکا ہے بقول اس زانی اور بےغیرت کالئے زبیر عمر ٹو سٹار چکلے والے کے حدیبیہ کی طرح کون کون سے پنجابی جرنیل اور کون کون سے جج مک مکا ہوا ہے اور اب کس کس کو اربوں روپے کی پراپرٹی خرید کر دی جائے گی اس چور منی لانڈر ٹبر سے کس کس کو غیرملکی اکاؤنٹ میں اربوں روپے ملیں گے اس مک مکا کے بدلے جس کی ٹریل بھی نہ مل سکے