شاہزیب خانزادہ

  1. Muhammad Awais Malik

    ریاست پر حملہ کرنے والوں کو سیاست کی اجازت نہیں ہونی چاہیے:رانا ثناء اللہ

    سابق وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے جتھے کے کسی رکن کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے ، ریاست پر حملہ کرنیوالوں کو اسی ریاست میں سیاست کرنے کا حق نہیں ہوناچاہیے۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء...
  2. Muhammad Awais Malik

    عمران خان الیکشن میں شکست کے بعد بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے:تجزیہ کار

    سینئر صحافی و تجزیہ کار شہزاد اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان انتخابات میں شکست کے بعد بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے اور جارحانہ سیاست جاری رکھیں گے۔جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاخیبرپختونخوا میں پرویز خٹک کی جماعت میں پی ٹی آئی کے بہت کم لوگ شامل ہوئے ہیں،...
  3. Rana Asim

    بہت ہو گیا:عمران خان کا جیو اور خانزادہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں اپنے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے پر کہا ہے کہ بس اب بہت ہو گیا۔ انہوں نے اینکر اور چینل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی چینل کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں اینکر نے...
  4. Rana Asim

    عمران ٹیڑھی انگلی سےگھی نکالیں گےتو گھی نہیں خون نکلےگا:مجیب الرحمان شامی

    سینئر صحافی و تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی نے کہا ہے کہ عمران خان ٹیڑھی انگلیوں کے ساتھ گھی نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں ٹیڑھی انگلیوں کے ساتھ گھی تو نہیں نکلے گا مگر خون نکل سکتا ہے جو خطرناک ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل جیو کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں میزبان کے ایک سوال پر مجیب الرحمان شامی...
  5. Rana Asim

    آمر ٹائپ فیصلے نہ آئیں،مائنس ون نہیں ہونا چاہیے:حامد میر،شاہزیب کا تجزیہ

    حامد میر کا کہنا ہے کہ مائنس ون کے دعوے کی بنیاد یہ ہے کہ عمران خان کو پتہ چلا ہے کہ انہیں عدالت سے نااہل کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے تو وہ اس سازش کو ناکام بنا دیں عدالت سے معافی مانگ لیں تو یہ تلوار ہٹ جائے گی۔ شاہزیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں حامد میر سے سوال کیا کہ کیا مائنس ون ہونے جا رہا...
  6. S

    گزشتہ حکومت میں پاکستان نے گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کئی اقدامات کیے:خانزادہ

    پاکستان کیلئے خوشی کی خبر، فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کیلیے رضامندی ظاہر کردی ہے، اس حوالےسے جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے پروگرام میں اپنا تجزیہ پیش کیا۔ شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ پاکستان کیلئے ایک مثبت اور بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے،پاکستان کی...
  7. S

    یہ صحافت نہیں، یہ بیمار بکی ہوئی سوچ ہے:شہباز گل کی شاہزیب خانزادہ پر تنقید

    جیو نیوز کے اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ نے عمران خان کو فاشسٹ لیڈر کہا جس کا جواب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے دے ڈالا، تنقیدی ٹویٹ میں لکھا کہ یہ ہیں جنہوں نے صحافت کا نام ڈبویا ہے، کل جب اس کا شو چل رہا تھا تو جیو کو آن لائن 18 ہزار لوگ دیکھ رہے تھے اور اسی وقت ARY کو 3 لاکھ آٹھ ہزار...
  8. Rana Asim

    قابل حکومت آئے تو آئی ایم ایف سے ازسر نو معاہدہ ہو سکتا ہے: احسن اقبال

    جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ یہ حکومت چلی جائے اور ایک قابل حکومت آجائے تو آئی ایم ایف سے ازسر نو معاہدہ کیا جاسکتا ہے۔ سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ حکومت سے نجات کیلئے آئینی راستے اختیار...
  9. Rana Asim

    اپوزیشن میں خوشی خوامخوا،حالات ایسے نہیں کہ حکومت گھر جانے والی ہے:شاہزیب

    موجودہ سیاسی صورتحال جس میں نواز شریف کی وطن واپسی کی خبریں زیر گردش ہیں اور اس پر حکومتی ردعمل سے متعلق بات کرتے ہوئے اینکرپرسن شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ حکومت بلا وجہ پریشان ہے، نوازشریف کی واپسی کی خبر پر انہیں بالکل پریشان نہیں ہونا چاہیے تھا، حکومت کا مؤقف ہونا چاہیے تھا کہ بہتر ہے وہ واپس...
  10. Muhammad Awais Malik

    ن لیگی دور میں کیے گئے طویل مدتی ایل این جی معاہدے ڈیفالٹ کر گئے

    وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وقت سے پہلے خریداری پر سستی ایل این جی ملنے کی دلیل دینے والے حضرات غلط ثابت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ اکثر و بیشتر ملک میں گیس کی قلت اور مہنگی گیس کی فراہمی کے حوالے سے پروگرامز میں یہ ثابت...
  11. Rana Asim

    مریم نواز کےبغیر ن لیگ الیکشن سوئپ نہیں کرسکتی،عدالت سےریلیف ملےگا:زبیر عمر

    جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ مریم نواز کے بغیر ن لیگ الیکشن سوئپ نہیں کرسکتی۔ مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی پارٹی کے سینئر نائب صدر ہیں میں ان کے بیان کو چیلنج نہیں کرسکتا،...
  12. S

    شاہزیب خانزادہ کے الزامات،حماد اظہر کا پھر شاہزیب خانزادہ کو کھلا چیلنج

    حماد اظہر کا ایک بار پھر شاہزیب خانزادہ کو کھلا چیلنج،شہباز گل بھی میدان میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ایک بار پھر جیو نیو کے پروگرام اینکر شاہزیب خانزادہ کو کھلا چیلنج کردیا، ٹویٹ کیا کہ آئیں بائیں شائیں، حماد اظہر یہ حماد اظہر وہ، پر میرا کھلا چیلنج کے آؤ اور نیوٹرل اینکر کے ساتھ...
  13. Muhammad Awais Malik

    شاہزیب خانزادہ کاپروگرام بند کرنے کیلئے پریشر ڈالنےکاالزام،حماد اظہرکا جواب

    وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ کی جانب سے پروگرام بند کرنے کیلئے پریشر ڈلوانے کیلئے پریشر ڈلوانے سے متعلق دعویٰ پر ردعمل دیدیا ۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر حماد اظہر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کل رات شازیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں کہا کہ اس کے پروگرام کو بند...
  14. A

    حکومت12کارگو منگوا سکتی ہےیا14؟حکومتی ارکان کاخانزادہ کے دعوے پر سخت ردعمل

    گزشتہ روز شاہ زیب خانزادہ نے ایک پروگرام کیا جس میں انہوں نے کہا کہ دو LNG ٹرمینلز پر 12 کارگوز آسکتےہیں یا 14؟ ویڈیو کلپ چلاتے ہوئے شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ دیکھیے جو غلط بیانی گزشتہ برس کی گئی اس سال بھی کی گئی۔ شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ ندیم بابر 14 کارگوز لانے کا اعلان کر کے ناکامی کے بعد...