موجودہ حکومت پٹرول پر50اور ڈیزل پر 70روپے ریفائنریز کو دے رہی ہے، شوکت ترین

4shaukattaringovtpetorlprice.jpg


سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرول پر 50 اور ڈیزل پر 80 روپےکما رہی ہے، 60 روپے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دیں اور ابھی بھی رو رہے ہیں۔

پی ٹی آئی کے سینیٹر شوکت ترین نے ایک ہفتے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 60 روپے اضافے پر حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مکمل طور پر کنفیوژ نظر آرہے تھے، ابھی بھی کہہ رہے ہیں کہ کوئی سستا تیل دےگا تو خرید لیں گے۔


ان کا کہنا تھا ارے بھائی کوئی تمہارے پاس خود آئے گا کہ ہم سے سستا تیل خریدو، پیاسا کنویں کے پاس جاتا ہے یا کنواں پیاسے کے پاس آتا ہے۔ عمران خان نے روسی صدر سے بات کی تھی، روسی صدر نے کہا تھا کہ سستا تیل بھی دونگا اور پٹرول بھی دونگا، کیا روسی آپ کے گھر تیل پہنچائیں گے یا آپ جاکر بات کرینگے؟

شوکت ترین نے مزید کہا ہمیں تو کہتے تھے ٹارگٹڈ سبسڈی کیوں نہیں دی، اب یہ حکومت خود کیوں ٹارگٹڈ سبسڈی نہیں دے رہی، حکومت کوٹارگٹڈ سبسڈی کی طرف جانا چاہیے اور غریب کو ریلیف دینا چاہیے۔ مفتاح اسماعیل مسلسل جھوٹ بول رہا ہے۔

ان کا دعویٰ تھا کہ حکومت پٹرول پر50 اور ڈیزل پر 80 روپے کما رہی ہے، مفتاح اسماعیل پڑھےلکھے آدمی ہیں اور ایسی باتیں کررہےہیں، انہیں نظر ہی نہیں آرہا، حکومت بتائے 60 روپے کس کھاتے میں اضافہ کیا ہے، یہ حکومت روس کے پاس نہیں جارہی جس کانقصان ہورہا ہے، ہماری حکومت ہوتی توسب سے پہلے روس کے پاس جاتے۔

سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ یہ حکومت کنفیوژ ہے فیصلے کرنے کا اختیار نہیں رکھتی، معیشت کو یہ حکومت نہیں سنبھال سکتی، حکومت کو سمجھ نہیں آرہی تو میں چارٹ بنا کردیتا ہوں، میرے چارٹ پرعمل کرتے ہوئے فیصلے کرلیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سازش کرکے لانے والے مافیا جرنیلی کارٹل کو بھی تو اب حصہ دینا ہے تو عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنا تو پڑے گا
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
سازش کرکے لانے والے پنجابی مافیا پنجابی جرنیلی کارٹل کو بھی تو اب حصہ دینا ہے تو عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنا تو پڑے گا
Please punjabi ya kisi quam ka nam nahi laina chahiye, ghaddaroo aur harkhoro ki koi qaum nahi hoti.
 

reliable

Senator (1k+ posts)
سازش کرکے لانے والے پنجابی مافیا پنجابی جرنیلی کارٹل کو بھی تو اب حصہ دینا ہے تو عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنا تو پڑے گا
بندے کا پتر بن۔ پنجابی کا قصور نہیں پین یک کا تعلق فوج سے بھی ہو سکتا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بندے کا پتر بن۔ پنجابی کا قصور نہیں پین یک کا تعلق فوج سے بھی ہو سکتا ہے۔
اوئے پنجابیا ں دے ما مے میں تیرے تو وڈا پنجابی یاں پر بےغیرت نہی ایس حرامی بلڈاگ کی طرح تو وی بندے دا پتر بن۔ تے ڈائرکٹ ہون دی ضرورت نہیں
Mind your own business and please don’t quote me next time
I don’t want to misbehave with you
What ever you want to express you may do it but please don’t quote me next time
Tanks