مودی کی پارٹی نے میرے سر کی قیمت لگائی ہے : وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

modi-and-bilawal-pr.jpg


وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں سنا ہے کہ مودی کی پارٹی نے میرے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے مقرر کی ہے،بلاول بھٹو نے نریندر مودی کو گجرات کا قصائی کہنے کے بیان پر قائم ہوں،میں نے بھارتی وزیراعظم سے متعلق تاریخی حقیقت دہرائی ہے۔

بلاول بھٹونے بلوم برگ ٹی وی کودئیے انٹرویو میں کہا بھارتی مسلمان مودی حکومت کے تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں، بھارت میں میرے سرکی قیمت لگائی گئی۔جس سےثابت ہوتا ہے کہ میں نے جو کہا تھا وہ درست ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بلاول بھٹو کے خلاف بی جے پی کے مقامی رہنما منوپال بنسال نے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے سر کی قیمت لگادی،بی جے پی کی جانب سے بھارت میں بلاول بھٹو کے خلاف ریلیاں بھی نکالی گئیں۔


نیویارک میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ بھارت کو بتانا چاہتا ہوں کہ اسامہ بن لادن تو مر چکا ہے مگر گجرات کا قصائی زندہ ہے اور بھارت کا وزیرِ اعظم بن چکا ہے،بھارتی حکومت گاندھی کی نہیں، گاندھی جی کے قاتل کے نظریات پر یقین رکھتی ہے، ہٹلر سے متاثر ہے۔
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Teri jesi gashtio k sir ke nahi mori ke qeemat hoti hai, but tu to wo nafs ke bhooki gashti hai jo mori mein killa thokta hai tu ussey apni jaib se pese deti hai.. jo jitna ziada thokta hai tu utna ziada maal deti hai, teri iss mori ke pyaas bhujna shayed david ka b kaam nahi, kisi african ko he laana parey ga
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
چھوٹو کے کرتب اور بچگانہ تماشے
پی پی کا ننھا الّو مودی اور حسین حقانی کے مشورے سے پاکستانی عوام کو دھوکہ دینے کی ناکام کوشش کر رہا ہے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
مودی نے اس کرائے کے ٹٹو کے سر کی قیمت لگا کر کیا کرنا ہے۔
حرکتیں اور دماغ بچوں جیسا اور سیاست کی الف بے تک کا پتہ نہیں۔

اینٹی انڈیا بیانیہ بنا کے مشہور ہونے کی کوشش ۔۔
اس کھسرے پہ کوئی 2000 روپے نہ دے۔۔

عمران 3.5 سال دبا کے مودی کو برا بھلا کہا لیکن اس کے سر کی قیمت نہیں لگی جو اس جوکر کی لگے گی؟
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اگر مودی نے اس کے سر کی قیمت لگائی ہے تو سمجھ لو انڈیا بالکل ویلا ہو چکا ہے اور اسے کرنے کو کوئی کام باقی نہیں رہا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں اس نے لگانی پچھواڑے کی تھی مگر اسے معلوم ہوا کہ ڈیوڈ گل خان وغئرہ تو ٹکے سیر میں لے رہے ہیں بلکہ مفت لے رہے ہیں اس لئے اس نے سر کی قیمت لگائی
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اینٹی انڈیا بیانیہ بنا کے مشہور ہونے کی کوشش ۔۔
اس کھسرے پہ کوئی 2000 روپے نہ دے۔۔

عمران 3.5 سال دبا کے مودی کو برا بھلا کہا لیکن اس کے سر کی قیمت نہیں لگی جو اس جوکر کی لگے گی؟
ہو سکتا ہے بلاول کی سفارش پے مودی ایسی خبر کسی بھارتی اخبار میں چھپوا دے یا اندبھگت خود ہی بلاول کو پروموٹ کرنے کو ایسا کریں ،
جیسا کہ قرین ہے امریکہ نے بلاول کو سیلیکٹ کیا تھا (مگر پھر توبہ کر لی) تو مودی بھی نواز کی ساتھ بلاول کی پروموشن پے کچھ سیاسی انویسٹمنٹ کر دے، مودی اور پی ڈی ایم دونوں ہی فسطائی ہیں اور ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں ، ایک دوسرے کی مدد کو تو آئیں گے ہی​