میرا شہر جلتا رہا۔۔۔

Salik

Senator (1k+ posts)
میرا شہر جلتا ریا۔۔۔۔
وقت یونہی گرزتا رہا۔۔۔
حكومتیں آتی جاتی رہیں۔۔۔۔۔
چہرے یونہی بدلتے رہے ۔۔۔۔۔
یہ ناسور یو ں ہی پلتا ریا۔۔۔
میرا شہر جلتا رہا۔۔۔۔۔

كبھی اپنوں كا ظلم۔۔۔
كبھی غیروں كا ستم۔۔۔
كبھی زندہ باد كبھی مردہ باد۔۔
جھگڑا، دنگا اور فساد۔۔۔۔
یہ ناسور یونہی پلتا ریا۔۔۔
میرا شہر جلتا رہا۔۔۔۔

بہتا رہا معصوموں كا خون۔۔
مئی ہو، دسمبر ہو یا جون۔۔۔
بارود كی بو پھیلی رہی۔۔۔
خوف سے فضا یونہی میلی رہی۔۔۔
یہ ناسور یونہی پلتا رہا۔۔۔
میرا شہر جلتا رہا۔۔۔

حكمر اں جشن عشرت مناتے رہے۔۔
ہموطن جھگڑتے ، چلاتے رہے۔۔۔
اغیار خوشیاں مناتے رہے۔۔۔
ھم اپنا نشیمن جلاتے رہے۔۔۔
یہ ناسور یونہی پلتا رہا۔۔۔
میرا شہر جلتا رہا۔۔

ان بیگناہ اور معصوم جانوں كے نام۔۔۔۔ جو كسی اندھی گولی۔۔۔ كسی كے بے جا غصے۔۔۔۔ یا كسی بم دھماكے كا
شكار ہو گئے۔۔۔۔۔۔

اور كراچی كی روشن و تاریك راہوں میں مارے گئے۔۔۔
سالك۔۔۔۔۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
We are very sad too, and could not express the sorrow.

I understand that the wear knows where the shoe pinches.

Is Mudahidda asking its allies to protest and do the long march to pressurize government to save Karachi.

Mutadia is busy in finding new husband.

Recently she ran away with the Kashmeri boy.
 

Salik

Senator (1k+ posts)
We are very sad too, and could not express the sorrow.

I understand that the wear knows where the shoe pinches.

Is Mudahidda asking its allies to protest and do the long march to pressurize government to save Karachi.

Mutadia is busy in finding new husband.

Recently she ran away with the Kashmeri boy.


حكمر اں جشن عشرت مناتے رہے۔۔
ہموطن جھگڑتے ، چلاتے رہے۔۔۔
اغیار خوشیاں مناتے رہے۔۔۔
ھم اپنا نشیمن جلاتے رہے۔۔۔
یہ ناسور یونہی پلتا رہا۔۔۔
میرا شہر جلتا رہا۔۔

سرخ والی سطر آپ كے نام۔۔۔

اور نیلی والی ہمارے۔۔۔
 

aasimnaveed

MPA (400+ posts)
beauty n sadness .. i hope karachi will b roshnion ka sheher hoga again .. ko meny dekha tha in 2002/03 .... dil rota hai yaar .. quaid k sheher me yeh sabb ... oho ... :(
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
beauty n sadness .. i hope karachi will b roshnion ka sheher hoga again .. ko meny dekha tha in 2002/03 .... dil rota hai yaar .. quaid k sheher me yeh sabb ... oho ... :(

Yeh hum kiyoon pagal ho gaiyay hain apnay hee shehar ko khatam
aur barbad kanay per tullay hoiay hain.
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
میرا شہر جلتا ریا۔۔۔۔
وقت یونہی گرزتا رہا۔۔۔
حكومتیں آتی جاتی رہیں۔۔۔۔۔
چہرے یونہی بدلتے رہے ۔۔۔۔۔
یہ ناسور یو ں ہی پلتا ریا۔۔۔
میرا شہر جلتا رہا۔۔۔۔۔

كبھی اپنوں كا ظلم۔۔۔
كبھی غیروں كا ستم۔۔۔
كبھی زندہ باد كبھی مردہ باد۔۔
جھگڑا، دنگا اور فساد۔۔۔۔
یہ ناسور یونہی پلتا ریا۔۔۔
میرا شہر جلتا رہا۔۔۔۔

بہتا رہا معصوموں كا خون۔۔
مئی ہو، دسمبر ہو یا جون۔۔۔
بارود كی بو پھیلی رہی۔۔۔
خوف سے فضا یونہی میلی رہی۔۔۔
یہ ناسور یونہی پلتا رہا۔۔۔
میرا شہر جلتا رہا۔۔۔

حكمر اں جشن عشرت مناتے رہے۔۔
ہموطن جھگڑتے ، چلاتے رہے۔۔۔
اغیار خوشیاں مناتے رہے۔۔۔
ھم اپنا نشیمن جلاتے رہے۔۔۔
یہ ناسور یونہی پلتا رہا۔۔۔
میرا شہر جلتا رہا۔۔

ان بیگناہ اور معصوم جانوں كے نام۔۔۔۔ جو كسی اندھی گولی۔۔۔ كسی كے بے جا غصے۔۔۔۔ یا كسی بم دھماكے كا
شكار ہو گئے۔۔۔۔۔۔

اور كراچی كی روشن و تاریك راہوں میں مارے گئے۔۔۔
سالك۔۔۔۔۔

Kash hamain samajh aajayay.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
حكمر اں جشن عشرت مناتے رہے۔۔
ہموطن جھگڑتے ، چلاتے رہے۔۔۔
اغیار خوشیاں مناتے رہے۔۔۔
ھم اپنا نشیمن جلاتے رہے۔۔۔
یہ ناسور یونہی پلتا رہا۔۔۔
میرا شہر جلتا رہا۔۔

سرخ والی سطر آپ كے نام۔۔۔

اور نیلی والی ہمارے۔۔۔

Salik Bhai you made me cry.

I trut you , I know you are the right person Masa Allah. If You say MQM is good I will trust u. beleive me , from now I will not talk against them.

But please make this killing stop. who ever is doing.

Please , for Allah sake help the innocent people.

Dont know , who ever is responsible. but make it stop.

Believe me we are worried for our relatives there.

Adeel has lost his family member....thousands of people are effected.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
A Muslim is not supposed to kill other Muslim ,Even in self defence- This is Islam
5 : 26-33
وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ ابْنَيْ آدَمَ بِالْحَقِّ إِذْ قَرَّبَا قُرْبَانًا فَتُقُبِّلَ مِنْ أَحَدِهِمَا وَلَمْ يُتَقَبَّلْ مِنَ الْآخَرِ قَالَ لَأَقْتُلَنَّكَ*ۖ قَالَ إِنَّمَا يَتَقَبَّلُ اللَّـهُ مِنَ الْمُتَّقِينَ ﴿٢٧﴾ لَئِن بَسَطتَ إِلَيَّ يَدَكَ لِتَقْتُلَنِي مَا أَنَا بِبَاسِطٍ يَدِيَ إِلَيْكَ لِأَقْتُلَكَ*ۖ إِنِّي أَخَافُ اللَّـهَ رَبَّ الْعَالَمِينَ ﴿٢٨﴾ إِنِّي أُرِيدُ أَن تَبُوءَ بِإِثْمِي وَإِثْمِكَ فَتَكُونَ مِنْ أَصْحَابِ النَّارِ*ۚ وَذَٰلِكَ جَزَاءُ الظَّالِمِينَ ﴿٢٩﴾ فَطَوَّعَتْ لَهُ نَفْسُهُ قَتْلَ أَخِيهِ فَقَتَلَهُ فَأَصْبَحَ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴿٣٠﴾ فَبَعَثَ اللَّـهُ غُرَابًا يَبْحَثُ فِي الْأَرْضِ لِيُرِيَهُ كَيْفَ يُوَارِي سَوْءَةَ أَخِيهِ*ۚ قَالَ يَا وَيْلَتَىٰ أَعَجَزْتُ أَنْ أَكُونَ مِثْلَ هَـٰذَا الْغُرَابِ فَأُوَارِيَ سَوْءَةَ أَخِي*ۖ فَأَصْبَحَ مِنَ النَّادِمِينَ ﴿٣١﴾

اور (اے محمد) ان کو آدم کے دو بیٹوں (ہابیل اور قابیل) کے حالات (جو بالکل) سچے (ہیں) پڑھ کر سنا دو کہ جب ان دونوں نے خدا (کی جناب میں) کچھ نیازیں چڑھائیں تو ایک کی نیاز تو قبول ہو گئی اور دوسرے کی قبول نہ ہوئی (تب قابیل ہابیل سے) کہنے لگا کہ میں تجھے قتل کروں گا اس نے کہا کہ خدا پرہیزگاروں ہی کی (نیاز) قبول فرمایا کرتا ہے (٢٧) اور اگر تو مجھے قتل کرنے کے لیے مجھ پر ہاتھ چلائے گا تو میں تجھ کو قتل کرنے کے لئے تجھ پر ہاتھ نہیں چلاؤں گا مجھے تو خدائے رب العالمین سے ڈر لگتا ہے (٢٨) میں چاہتا ہوں کہ تو میرے گناہ میں بھی ماخوذ ہو اور اپنے گناہ میں بھی پھر (زمرہ) اہل دوزخ میں ہو اور ظالموں کی یہی سزا ہے (٢٩) مگر اس کے نفس نے اس کو بھائی کے قتل ہی کی ترغیب دی تو اس نے اسے قتل کر دیا اور خسارہ اٹھانے والوں میں ہو گیا (٣٠) اب خدا نے ایک کوّا بھیجا جو زمین کریدنے لگا تاکہ اسے دکھائے کہ اپنے بھائی کی لاش کو کیونکر چھپائے کہنے لگا اے ہے مجھ سے اتنا بھی نہ ہو سکا کہ اس کوے کے برابر ہوتا کہ اپنے بھائی کی لاش چھپا دیتا پھر وہ پشیمان ہوا (٣١)


Next is the Punishment :
Is any leader of our Islami Pakistan following this Order of Allah Tala:


اس سبب سے ہم نے بنی اسرائیل پر لکھا کہ جس نے کسی انسان کو خون کے بدلے یا زمین میں فساد پھیلانے کے سوا کسی اور وجہ سے قتل کیا گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کر دیا اورجس نے کسی کو زندگی بخشی اس نے گویا تمام انسانوں کی زندگی بخشی اورہمارے رسولوں ان کے پاس کھلے حکم لا چکے ہیں پھر بھی ان میں سے بہت لوگ زمین میں زیادتیاں کرنے والے ہیں (٣٢) ان کی بھی یہی سزا ہے جو الله اوراس کے رسول سے لڑتے ہیں اورملک میں فساد کرنے کو دوڑتے ہیں یہ کہ ان کو قتل کیا جائے یا وہ سولی چڑھائے جائیں یا ان کے ہاتھ اور پاؤں مخالف جانب سے کاٹے جائیں یا وہ جلا وطن کر دیے جائیں یہ ذلت ان کے لیے دنیا میں ہے اور آخرت میں ان کے لیے بڑا عذاب ہے (٣٣)
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Salik Bhai if you allow mw can I say something in your Zameen, ( with appology for the quality )
گیللانی یونہی سوٹ بدلتا رہا ---
رحمان ملک یونہی نوٹس لیتا رہا ---
زرداری یونہی زر بناتا رہا ---
الطاف لندن ہی سے دندناتا رہا ---
ہر سور یونہی پلتا رہا۔۔۔
میرا شہر جلتا رہا۔
(cry)
 

abbasiali

Minister (2k+ posts)
اس قدر خوف ہے شھر کی گلیوں میں کہ لوگ
چھاپ بھی سنتےہیں تولگ جاتے ہیں دیوار کے ساتھ
 

abbasiali

Minister (2k+ posts)

ہم تو سمجھے تھے ہمی ہیں اس جہاں میں بیقرار
اُس جہاں والوں کو بھی ملتی نہیں راہِ فرار

صرف زندوں کو ہی فکرِ عیش و آسائش نہیں
اب تو اس دنیا میں مردوں کی بھی گنجائش نہیں

دلاور فگار
 

abbasiali

Minister (2k+ posts)
hufztg.gif
 

Salik

Senator (1k+ posts)
Salik Bhai you made me cry.

I trut you , I know you are the right person Masa Allah. If You say MQM is good I will trust u. beleive me , from now I will not talk against them.

But please make this killing stop. who ever is doing.

Please , for Allah sake help the innocent people.

Dont know , who ever is responsible. but make it stop.

Believe me we are worried for our relatives there.

Adeel has lost his family member....thousands of people are effected.

If you are crying for your countrymen... dont let your tears waste in vain... make dua for them... that is the best time for acceptance... and probably that is the least we can do... it doesnt cost anything...

I have never said they are angels... Neither I can say that... because I know them...

But I have always advocated for a balanced approach... If you dont like them it is fine ... there is no problem in that..

But you see... IF their alleged target killers are killing others... Others alleged target killers are killing their people..

We should condemn both... not singling out MQM...

They also have some qualities which others lack completely...We should appreciate that as well...

For me... MQM is the best choice I have in Karachi... and I ll stay with that till I get a better one...

May Allah have mercy upon us...
 

Salik

Senator (1k+ posts)
[MENTION=4887]Admin[/MENTION]...

I ll put this one on my blog... as I want it to stay for some time... Hope nobody wd mind...