میرے ایک دوست کو 2 کالے ویگو میں کچھ لوگوں نےلاہور میں اٹھالیا،مونس الہیٰ

monis-ealhi-vigo-dala-a.jpg


ق لیگ کے رہنما مونس الہیٰ نے ٹویٹ میں بتایا کہ کل میرے ایک دوست کو 2 کالے ویگو میں کچھ لوگوں نے لاہور میں اٹھا لیا،ایف آئی اے والے قسمیں کھاتے ہیں ہم نے نہیں اٹھایا۔

انہوں نے مزید لکھا کہ اب کچھ دن بعد اچانک ایف آئی اے کو پہنچا دیا جائے گا اور ان کو مجبور کیا جائے گا پرچہ دو، آپ لوگوں کو سمجھ نہیں آتی کہ ہم نے پی ڈی ایم کے ساتھ نہیں ملنا۔

https://twitter.com/x/status/1611585319064817666
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے ٹویٹ پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے،سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری مونس الہٰی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والو کر لو جو ہوتا ہے ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے اپنے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی ایف آئی اے کی جانب سے تحقیقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ رانا صاحب یہ وہی کیس ہے جو ہائی کورٹ نے خارج کر دیا ہے۔


مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری مونس الہٰی نے اپنے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ پی ڈی ایم والو جب ہم پنجاب میں اپوزیشن میں تھے تب بھی آپ لوگوں سے نہیں ڈرے۔
 
Last edited:

Glock

Senator (1k+ posts)
Even this is planned..

This nation just doesn't take bullshit anymore.

Do what you like..

A Raja Riaz style "friendly opposition" of some 20 or so people sought to be parted ways with PTI in Punjab.

Any such adventure is expected and will be fully EXPOSED!
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

barhee jzbatiy kehaniy hey-tum kiya ker rahey they- rat bhar rolo- subh gham key badıl chat jayen gey​