مونس الہیٰ

  1. Rana Asim

    مونس الہی کے دوست کو ہم نے نہیں اٹھایا:ایف آئی اے کا عدالت میں جواب

    مونس الہیٰ کے قریبی دوست کی مبینہ طور پر غیر قانونی حراست کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے احمد فرحان خان کو پیر کے روز عدالت پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اپنا جواب جمع کرا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ احمد فرحان خان کو نہ تو ایف آئی اے نے گرفتار کیا...
  2. S

    میرے ایک دوست کو 2 کالے ویگو میں کچھ لوگوں نےلاہور میں اٹھالیا،مونس الہیٰ

    ق لیگ کے رہنما مونس الہیٰ نے ٹویٹ میں بتایا کہ کل میرے ایک دوست کو 2 کالے ویگو میں کچھ لوگوں نے لاہور میں اٹھا لیا،ایف آئی اے والے قسمیں کھاتے ہیں ہم نے نہیں اٹھایا۔ انہوں نے مزید لکھا کہ اب کچھ دن بعد اچانک ایف آئی اے کو پہنچا دیا جائے گا اور ان کو مجبور کیا جائے گا پرچہ دو، آپ لوگوں کو سمجھ...
  3. Rana Asim

    زمینوں پر قبضہ: بختاور بھٹو کو بیان دینا مہنگا پڑگیا،مونس الہیٰ کا جواب

    لاہور میں راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے زمینیں واگزار کروائے جانے کے معاملے پر بختاور بھٹو زرداری کو بیان دینا مہنگا پڑگیا، مونس الہیٰ نے جوابی بیان میں سندھ کے حالات پوچھ لیے۔ تفصیلات کےمطابق سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے...
  4. Rana Asim

    منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے مونس الہیٰ کیخلاف چالان داخل دفتر کر دیا

    ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں ق لیگی رہنما چودھری مونس الہٰی و دیگر کے خلاف بینکنگ جرائم کورٹ لاہور نے چالان داخل دفتر کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق عدالت کی جانب سے جمع کرائے گئے چالان میں چودھری مونس الہٰی سمیت 4 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ جبکہ مونس کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو میں...
  5. Muhammad Nasir Butt

    مونس الہی کاکیس خارج ہونے پرعطاتارڑ برہم،لاہور ہائیکورٹ کےججزپرسنگن الزامات

    چالان پیش ہونے کے باوجود مونس الٰہی کا مقدمہ خارج کر دیا گیا ہے! لوگ کل سے بتا رہے تھے کہ دال میں کچھ کالا ہے! تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے مونس الہی کی درخواست منظور کرتے ہو ئےلاہور ہائیکورٹ نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) میں درج منی لانڈرنگ کا مقدمہ...
  6. Muhammad Nasir Butt

    صرف 24 گھنٹوں میں آپ کی ہوائیاں اڑ گئی ہیں،مونس الہیٰ کارانا ثنا کوجواب

    گورنر راج کے بارے میں احمقانہ بیان دینے سے پہلے آئین پاکستان کا مطالعہ کر لیں، صرف 24 گھنٹوں میں آپ کی ہوائیاں اڑ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی و رہنما پاکستان مسلم لیگ ق مونس الہٰی نے وفاقی وزیر داخلہ کو ان کے ایک ٹویٹ کے ردعمل میں لکھا کہ گورنر راج کے بارے میں احمقانہ بیان دینے سے...
  7. Rana Asim

    ایف آئی اے کی مونس الہیٰ سے تفتیش کی تفصیلات سامنے آگئیں

    مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما مونس الہیٰ سے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی تفتیش کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ سے منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے ایف آئی اے کی تفتیش جاری ہے جس میں 4 رکنی تفتیشی ٹیم نے مونس...